Sialkoti Feather's

  • Home
  • Sialkoti Feather's

Sialkoti Feather's This page is For Birds Lovers
(1)

15/02/2024

آج ہم بات کریں گے B2 پر۔
b2کیا ہے؟
جواب: B2 بنیادی طور پر ایک نیلا پرندہ ہے جس میں دونوں کروموسوم B2 کے ہوتے ہیں۔ B2 دیکھنے میں سادہ نیلا پرندہ جیسا ہوتا ہے، جیسے البینو، بلیو فشیری۔بلیو اوپلاین۔
B2 کی کیا اہمیت ہے؟
جواب: B2 کی بہت زیادہ اہمیت ہے، کیونکہ جب بھی آپ اسے کسی بلیو پرندے سے ملاتے ہیں تو سب چکس پاربلیو (B1B2) آتے ہیں۔

اسکو ہم کیسے پروڈیوس کر سکتے ہیں؟
جواب: B2 پروڈیوس کرنے کے دو طریقے ہیں۔
1: پربلیو x پربلیو کی پیئرنگ کی جائے۔ اس سے 2 قسم کے چکس آئیں گے۔ 1 پربلیو، 2 بلیو ممکنہ B2۔ اب اس پیئرنگ سے آنے والے بلیو پرندے جو ممکنہ B2 ہیں انکو بلیو پرندوں سے پیئر اپ کیا جائے اور اس کے نتیجے میں اگر سب چکس پربلیو آئیں تو آپ کا بلیو پرندہ تصدیق کریں B2 ہو جائے گا۔
2: بلیو2 پرندہ کو پربلیو سے لگایا جائے۔ تو اس پیئرنگ سے آنے والے سب بلیو پرندے تصدیق B2 ہوں گے۔ اس میں آپکو ٹیسٹ بریڈ کی ضرورت بھی نہیں۔

اسکو ہم کہاں-کہاں استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: یہ سب سے اہم سوال ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کسی بھی میوٹیشن میں جو بہترین چیز پراڈوس ہوگی وہ پربلیو اوپلائن ہوگی۔ جیسے کے پیل فیلو کی بات کریں تو اس میں پربلیو اوپلائن پیل فیلو سب سے آخری چیز ہوگی جو آپ پراڈوس کریں گے۔ اسی طرح اگر آپ ڈن فیلو کی بات کریں تو اس میں بھی پربلیو اوپلائن ڈن فیلو ہے آخری۔ تو زیادہ پربلیو پروڈوس کرنے کے لیے ہم اس کو استعمال کرتے ہیں B2 کو۔ مثال کے طور پر، اگر ہمارے پاس ایک بلیو2 اوپلائن پیل فیلو ہے تو ہم اس کو سادہ بلیو اوپلائن پیل فیلو دے کر سب کے سب چکس پربلیو اوپلائن پیل فیلو حاصل کر سکتے ہیں۔ تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے بلیو 2 کو مہنگی میوٹیشن میں۔ اگر آپکے پاس بلیو2 اوپلائن کا نر پرندہ ہے تو آپ اس کو سب سے پہلے پربلیو اوپلائن پیل فیلو کی مادہ دیں۔ اس سے آپکے پاس پربلیو اوپلائن اور بلیو 2 اوپلائن اجاۓنگے۔ پھر آپ اس بلیو 2 اوپلائن کو بلیو اوپلائن پیل فیلو سے ملاۓں گے تو آپکے پاس سب پربلیو اوپلائن سپلٹ پيل فيلو اجاۓنگے۔
تو اگر یہ کہا جائے کہ بلیو2 گیم چینجر ہے تو غلط نہیں ہوگا۔

Masha Allah beautifull ❤️

https://vt.tiktok.com/ZSFJpbXkk/ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جمعتہ المبارک A Rare Mutation Of Conures Parakeets Again on...
26/01/2024

https://vt.tiktok.com/ZSFJpbXkk/
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Again on eggs
❤💚❤💚


Check out Sialkoti Feather's's video.

.❤❤💚💚❤❤ماشاء اللّه ❤❤💚💚❤❤First Time In History of Sialkot SIALKOTI FEATHER'S Is A Collection Center of Sialkot For DNA S...
11/01/2024

.❤❤💚💚❤❤ماشاء اللّه ❤❤💚💚❤❤
First Time In History of Sialkot
SIALKOTI FEATHER'S
Is A Collection Center of Sialkot For DNA Service
BY
PAK DNA LAB LAHORE
تمام لیبز کے ریٹز کو مدنظر رکھتے ہوے ۔
اب سے سیالکوٹی فیدڑز کے میمبرز کے لیے ہی نہیں سب کے لئے ہی ڈی این اے کا نیو ریٹ 550 روپے ہو گا ۔
إنشاءاللّٰه
اس ک علاوہ اگر سیالکوٹ سے کسی بھائی کو سمپل لینا نہ آتا ہو گا تو اس ک لئے ہماری سیالکوٹی فیدڑز کے ٹیم ممبرز اس بھائی کے برڈ کا سمپل کلیکشن کریں گے ۔
جس کے کلیکشن کے پیسے جگہ کے لہٰذ سے الگ ہوں گے ۔
انشاء اللّه
اس ریٹ میں بھی DNA کا ریزلٹ% 99.9 ہو گا ۔
اور
سیالکوٹ کے علاوہ بھی پورے پاکستان میں کہیں سے بھی آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اپنے برڈز کا D.N.A کروانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات ک لئے نیچے دیے گے نمبرز پر واٹس ایپ
یا کال کر لیں شکریہ .
Ph.No # 03420831338
جزاك اللّٰه خيرًا




05/01/2024

Sialkoti Feather's

01/01/2024

.❤❤💚💚❤❤ماشاء اللّه ❤❤💚💚❤❤
First Time In History of Sialkot
SIALKOTI FEATHER'S
Is A Collection Center of Sialkot For DNA Service
BY
PAK DNA LAB LAHORE
تمام لیبز کے ریٹز کو مدنظر رکھتے ہوے ۔
اب سے سیالکوٹی فیدڑز کے میمبرز کے لیے ہی نہیں سب کے لئے ہی ڈی این اے کا نیو ریٹ 600 روپے ہو گا ۔
إنشاءاللّٰه
اس ک علاوہ اگر سیالکوٹ سے کسی بھائی کو سمپل لینا نہ آتا ہو گا تو اس ک لئے ہماری سیالکوٹی فیدڑز کے ٹیم ممبرز اس بھائی کے برڈ کا سمپل کلیکشن کریں گے ۔
جس کے کلیکشن کے پیسے جگہ کے لہٰذ سے الگ ہوں گے ۔
انشاء اللّه
اس ریٹ میں بھی DNA کا ریزلٹ% 99.9 ہو گا ۔
اور
سیالکوٹ کے علاوہ بھی پورے پاکستان میں کہیں سے بھی آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اپنے برڈز کا D.N.A کروانے کے لئے ۔

مردان
کے پی کے
اور
گھکھڑ منڈی
میں بھی ہمارے کچھ بھائی ہیں جو آپ کے برڈز کا D.N.A سمپل لے لیں گے اگر آپ کی رہائش ان کے قریب ہو گی تو۔

مزید معلومات ک لئے نیچے دیے گے نمبرز پر واٹس ایپ
یا کال کر لیں شکریہ .
Ph.No # 03420831338
جزاك اللّٰه خيرًا




اسلام علیکم  Healthy soft food treat for My All Birds Ingredients  https://vt.tiktok.com/ZSNjvCERF/    For My    and    ...
16/10/2023

اسلام علیکم
Healthy soft food treat for My All Birds
Ingredients

https://vt.tiktok.com/ZSNjvCERF/

For My
and


All birds Enjoy the Treat
Waiting For Next Post
😋😋😋😋😋😋😋😋

جزاك اللّٰه خيرًا


https://vt.tiktok.com/ZSLKW3CmU/ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جمعتہ المبارک Dusky Headed Conures A Rare Mutation Of Conur...
15/09/2023

https://vt.tiktok.com/ZSLKW3CmU/
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
Dusky Headed Conures
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Breed At My Place
Babies Jumped Out From Nest Box's




For More Informations
Join Us On TikTok By Following Link

Check out Sialkoti Feather's's video.

01/09/2023

https://vt.tiktok.com/ZSL7FgPde/
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Breed At My Place
Babies
Growing Fast


https://vt.tiktok.com/ZSLGWfMqu/ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جمعتہ المبارک A Rare Mutation Of Conures Parakeets Breed At...
25/08/2023

https://vt.tiktok.com/ZSLGWfMqu/
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Breed At My Place
Both All
Hatching Done
❤💚❤💚


Check out Sialkoti Feather's's video.

18/08/2023

https://vt.tiktok.com/ZSLVw8exy/

ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Breed At My Place
Both
Hatching Start


https://vt.tiktok.com/ZSLVw8exy/ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جمعتہ المبارک A Rare Mutation Of Conures Parakeets Breed At...
11/08/2023

https://vt.tiktok.com/ZSLVw8exy/
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جمعتہ المبارک
A Rare Mutation Of Conures Parakeets
Breed At My Place


Check out Sialkoti Feather's's video.

21/07/2023

https://vt.tiktok.com/ZSLmHUGpD/

السلام علیکم
جمعتہ المبارک
ماشاءاللّٰه
My Lovely Dusky
Enjoy the Treat
😋😋😋
❤️❤‍🔥❤️

ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه My Lovely Dusk Enjoy   ❤❤❤😋😋😋
19/07/2023

ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
My Lovely Dusk Enjoy

❤❤❤
😋😋😋

جمعتہ المبارک اسلام علیکم امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے اور سب بھائیوں کا شوق بھی اچھا چل رہا ہو گا اور سب...
09/12/2022

جمعتہ المبارک
اسلام علیکم
امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے
اور سب بھائیوں کا شوق بھی اچھا چل رہا ہو گا اور سب کے پاس اس سیزن کی اچھی بریڈ آ رہی ہو گی اللّه تعالی سب کو اچھی سے اچھی بریڈ نصیب فرمائیں اور سب کواپنی نعمتوں اور برکتوں سے نوازيں ۔
امین ثم امین ۔
آج کی پوسٹ خشک جهنگا کے مطلق ہے۔
اس کے ہمارے پیارے برڈز کے لئے بہت زیادہ فائدے ہیں
جهنگا سردیوں میں ہمارے برڈز کو گرم رکھتا ہے اور سردی سے بچاتا ہے
جهنگے میں موجود سیلنیم۔ وٹامن ای اور اومیگا3 جوان برڈز کو بریڈ کی طرف لاتا ہے
جهنگا برڈز کے لئے پروٹينز سے برپور خوراک ہے ۔
جهنگا جتنی چوٹی حالت میں ہو گا اتنا ہی طاقت ور ہو گا اتنا ہی اس میں پروٹین ۔ وٹامنز ۔منرلز زیادہ ہوں گے ۔
یہ اکثر ڈرنے والے برڈز کا ڈر کم کرتا ہے
اسے سردیوں میں ہفتے میں 3 سے 4 دن لازمی دیں ۔

استعمال کرنے کا طریقہ ۔
جهنگا جو بازار سے خشک کیا ہوا ملتا ہے جو آپ اسے برڈز کو ویسے کا ویسا بھی دے سکتے ہیں اگر برڈز نہیں کھاتے تو
جهنگے کو آپ کوٹ لیں کسی چیز کی مدد سے پھر برڈز کو دیں ۔یا پھر کرش کر لیں مگر یاد رکھیں کرش کرتے ہوے بلکل پاؤڈر نہیں بنا دینا بلکے بس اس کو کچھ پیسیز میں بدلنا ہے ۔
جهنگے کی مقدار اپنے برڈز کو مناسب دیں تا کے برڈز اورہیٹ ہونے کی وجہ سے بیمار نہ ہو جائیں ۔
1 گرام جهنگا پاؤڈر 50گرام سوفٹ فوڈ پر استعمال کریں
شکریہ ۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوسرے شوقین بھائیوں سے بھی شیر کریں ۔
جزاك اللّٰه خيرًا



02/12/2022

جمعتہ المبارک
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Cocktail Breeder pair with 5 Chicks
2 Albino Red eye and 3 Gray
Female: Albino red eye
Male: Common Gray Pied/Ino

All Members Join Us On Our TikTok Account By Click This Link
https://vt.tiktok.com/ZS8R4RnTM/
Thanks

15/11/2022

السلام علیکم
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Ringneck Babies
Growing Fast
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤❤❤❤

🐦💚Taranta💚🐦 The black-winged lovebird also known as Abyssinian lovebird is a mainly green bird of the parrot family. At ...
06/11/2022

🐦💚Taranta💚🐦
The black-winged lovebird also known as Abyssinian lovebird is a mainly green bird of the parrot family. At about 16.5 cm long, it is the largest of the lovebird genus, a group of small parrots. The adult male is easily identified by its red forehead, and the adult female by its all green head.
Scientific name: Agapornis taranta
Mass: 58 g (Adult) Encyclopedia of Life
Rank: Species
Conservation status: Least Concern (Population increasing) Encyclopedia of Life
Higher classification: Lovebirds
Family: Psittaculidae
Order: Psittaciformes




28/10/2022

جمعتہ المبارک
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه

All Members Join Us On Our TikTok Account By Click This Link
https://vt.tiktok.com/ZSRn2pS7S/
Thanks

اسلام علیکم امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے اور سب بھائیوں کا شوق اور بریڈنگ سیزن بھی اچھا چل رہا ہو گا اللّ...
17/10/2022

اسلام علیکم
امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے
اور سب بھائیوں کا شوق اور بریڈنگ سیزن بھی اچھا چل رہا ہو گا
اللّه تعالیٰ سب بھائیوں اور بہنوں کو اور ان کے شوق کو سلامت رکھیں سب کو اس سیزن اچھی بریڈ نصیب فرمائیں اور سب کے شوق میں برکت عطا فرمائیں امین ثم امین
ہماری آج کی پوسٹ سردیوں میں برڈز کو سردی سے بچانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں سے سب سے اہم قدم پر ہے جو ہے برڈز کے كيج کو یا برڈز ماسٹر کیج کو کس طرح سے اور کیوں کوور کرنا یا ڈھنپنا ضروری ہے ۔
1۔ كيج یا پینجرے کو ہمیشہ کسی گرم کپڑے سے کوور کریں اور کوور اس طرح کریں کے برڈز کو ڈائریکٹ ہوا نہ لگے اور ان کا سانس بھی نہ گھٹے ۔
2۔ اگر کیج باہر رکھا ہوا ہے کھولے آسمان کے نیچے تو كيج کو کپڑے سے کوور کرنے کے بعد اس پر کوئی پلاسٹک شیٹ لازمی دیں تا کہ رات کو گرنے والی نمی اور سموگ سے کپڑا گیلا ہو کے سردی کو زیادہ کرنے کا سبب نہ بنیے۔
3۔ کبھی بھی برڈز کم درجہ حرارت یا سردی کی وجہ سے بیمار نہیں ہوتا۔ ہمیشہ برڈ بیمار تب ہی ہوتا ہے جب اسے ڈائریکٹ ٹھنڈی ہوا لگتی ہے ۔
لہٰذا اپنے برڈز کو سردیوں میں سب سے پہلے شام کو چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں سے بچائیں ۔
4۔ اور اگر آپ کا ماسٹر كيج باہر کھلے آسمان کے نیچے ہے اور اس میں چھوٹے برڈز ہیں مثلا بجریگر ۔ فنچ ۔ لووبرڈز اور کاکٹیل تو اس كيج کو کوور کرنے کے علاوہ زیادہ سردی کے دنوں میں اندر کوئی 100 یا 200 واٹ کا 1 بلب بھی لازمی جلايں تا کے برڈز سردی سے محفوظ رہ سکیں ۔
5۔ پینجروں کو یا ماسٹر کیج کے دروازوں اور کھرکیوں کو کوور کرنے کے لئے آپ کسی بھی گرم کپڑے کا ۔ واٹر پروف کپڑے کا یا پلاسٹک شیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
کیجز کو کوور کرنے کے کچھ طریقے نیچے تصویروں میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔
سردیوں میں برڈز کو مزید کس طرح سردی سے بچایا جا سکتا ہے اس پر مزید پوسٹز إنشاءاللّٰه جلد از جلد گروپ میں لگا دی جائیں گی تا کے برڈز کے شوق میں آنے والے نیے اور پرانے ممبرز سب کا بھلا ہو سکے ۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے باکی دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شئیر کریں ۔
جزاك اللّٰه خيرًا



السلام علیکم امید ہے سب ممبرز اور ان کے برڈز ٹھیک ہوں گے جیسا کے سب ممبرز جانتے ہیں کے سیالکوٹ اور باکی دوسرے علاقوں میں...
12/10/2022

السلام علیکم
امید ہے سب ممبرز اور ان کے برڈز ٹھیک ہوں گے
جیسا کے سب ممبرز جانتے ہیں کے سیالکوٹ اور باکی دوسرے علاقوں میں بھی اب موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے رات کے وقت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے پیارے برڈز آج کل بخار کھانسی نزلہ زکام ہو جاتا ہے اور اس کی وجہ سے ہمارے بہت سے نیو شوقین بھائی اور بہنیں پریشن ہیں
اس پریشانی سے بچنے کے لئے اپ رات کو اپنے برڈز کے پینجروں میں سے پانی نکال دیا کریں اور صبح کے وقت تازہ پانی پینے کے لئے دیا کریں برڈز کو
اس کے علاوہ رات کو چلنے والی ٹھنڈی ہوا سے اپنے برڈز کو بچایں جس جگہ سے ہوا برڈز کو لگتی ہے اس جگہ پر رات کے وقت کو کپڑا لگا دیا کریں تا کے آپ کے پیارے برڈز رات کو لگنے والی ٹھنڈی ہوا سے بچے رہیں اور کم سے کم بیمار ہوں ۔
جزاك اللّٰه خيرًا



السلام علیکم جو بھائی بھی سمپلز ہمارے سیالکوٹی فیدرز کے نام سے بیجتے ہیں کسی بھی جگہ سے وہ اپنے نام کے اگے () میں گروپ ک...
23/09/2022

السلام علیکم
جو بھائی بھی سمپلز ہمارے سیالکوٹی فیدرز
کے نام سے بیجتے ہیں کسی بھی جگہ سے وہ اپنے نام کے اگے () میں گروپ کا نام ضرور لکھا کریں ۔
اور ہمارے ریٹز پے صرف اسی کا DNA لیب سے ہو گا جو ہم سے رابطہ کر کے سمپل بیجے گا ۔
مثلا ۔
FOME:
Name-(Sialkoti Feather's)

جمعتہ المبارک اسلام علیکم امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے اور سب بھائیوں کا شوق بھی اچھا چل رہا ہو گا .🐦🐦🐦🐦🐦...
09/09/2022

جمعتہ المبارک
اسلام علیکم
امید ہے سب بھائی بہنيں خیرو عافیت سے ہوں گے
اور سب بھائیوں کا شوق بھی اچھا چل رہا ہو گا .
🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦
ہماری آج کی پوسٹ بینگلیز فنیچ کے بارےمیں ہے۔
🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦
یہ ننی منی سی چڑیا بہت ہی خوبصورت ہوتی ہے اور انسانوں سے بہت جلد گھل مل جاتی ہے یہی وجہ ہے کے اسے society Finch بھی کہتے ہیں۔یہ پیر ہونے کی صورت میں بہت ہی جلد بریڈ پر بھی آ جاتی ہے اور بہت اچھی بریڈ بھی کرتی ہے۔
🤔🤔🤔
ان میں میل بہت ہی پیاری آوازمیں بولتا / گنگناتا ہے۔❤
سردی ہو یا گرمی ان کو نہانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔💦
اس کا سائز 11 سے 12 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔🐦
یہ 9 سے 10 مہینے کی عمر میں بریڈ کے قابل ہو جاتی ہیں۔
ان کی اوسط عمر 4 سے 7 سال تک ہوتی ہے ۔🐦
یہ کم از کم 15 اور زیادہ سے زیادہ 42 ڈیگری تک درجہ حرارت برداشت کر لیتی ہیں ۔🌅
یہ 3 سے 6 انڈے دیتی ہیں🐦
اور 14 سے 16 دنوں بعد انڈوں سے بچے نکال لیتی ہیں ۔
یہ بہت ہی آسانی سے بریڈ کر لیتی ہیں ہر نیے شوقین کو ضرور رکھنی چاہئيں۔💓💓🐦💓💓
جزاك اللّٰه خيرًا



09/09/2022

جمعتہ المبارک
ماشاءاللّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه

All Members Join Us On Our TikTok Account By Click This Link
https://vt.tiktok.com/ZSR5yC3Xv/
Thanks

السلام علیکم Nesting Material For Love Birds -All Types of  Finches and Doves Offer For Only Sialkot Only Washed Nesting...
20/08/2022

السلام علیکم
Nesting Material For Love Birds -All Types of Finches and Doves
Offer For Only Sialkot
Only Washed Nesting Availble
For Contact
WhatsApp 03442243481
Call 03227318108
جزاك اللّٰه خيرًا

ماشاءاللّٰه Beauty Of Parblue Euwing Opaline Pale Fellow
11/08/2022

ماشاءاللّٰه
Beauty Of
Parblue Euwing Opaline Pale Fellow

ماشاءاللّٰه Healthy soft food treat for My All Birds Ingredients  بیگی ہوئی مکس دالیں خشک کی ہوئی +رس +نیکٹون ایس +نیکٹو...
25/07/2022

ماشاءاللّٰه
Healthy soft food treat for My All Birds
Ingredients
بیگی ہوئی مکس دالیں خشک کی ہوئی +رس +نیکٹون ایس +نیکٹون ایم ایس اے +نيجر بیج
اَلْحَمْدُلِلّٰه
All birds Enjoy the Treat
😋😋😋😋😋😋😋😋


السلام علیکم ہماری آج کی پوسٹ کينکر کے حوالے سے ہے۔اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے باکی دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔شکریہ Post No...
21/07/2022

السلام علیکم
ہماری آج کی پوسٹ کينکر کے حوالے سے ہے۔اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے باکی دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
شکریہ

Post No. 4






So Sorry For Late Posting
جزاك اللّٰه خيرًا

Address


Telephone

+923442243481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkoti Feather's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkoti Feather's:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share