Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar

  • Home
  • Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar

Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar A well established veterinary clinic in bahawalnagar which provide all pet accessories, feed, medicine and diagnostic test.
(1)

we also provide ultrasonographical examination of pets and livestock animals. we have wanda for milking, fattening, and goat.

08/11/2022
New video for cat skin treatment.
17/08/2022

New video for cat skin treatment.

wanda at bismillah Veterinary Clinic For order 0336 2214000 0305 4740080 https://youtu.be/Yl_-etTBpI0
11/08/2022

wanda at bismillah Veterinary Clinic
For order 0336 2214000
0305 4740080

https://youtu.be/Yl_-etTBpI0

work is done by MK GROUP Dr Murtaza khalil dvmDr Arzish Adeelfor more information contact atemail id...

Carpal hygroma in buffalohttps://youtu.be/sXDPCRAwJsA
09/08/2022

Carpal hygroma in buffalo
https://youtu.be/sXDPCRAwJsA

work is done by MK GROUP Dr Murtaza khalil dvmDr Arzish Adeelfor more information conta...

09/06/2022

klumpy litter 5 kg 2 flavoured.

cat feed reflex kitten
cat feed reflex adult
cat feed eco nature adult and kitten
cat feed fluffy..

cat vaccine
cat vaccine rabbies
cat deworming and ectoparaiste control all available....
delivery charges 150 rs all bahawalnagar

08/06/2022

Goat leg fracture | Pop by Dr Murtaza Khalil

07/06/2022

Care of new born calf | Prevention from blood parasite | Animals Knowledge

05/06/2022

horse colic operation
Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar

16/04/2022

Etv cases at BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar
contact our team to vaccine your animals.
prevention is better than treatment......
03054740080
03362214000
03347582400

Horn amputation surgery at BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.033475824000305474008003362214000
16/04/2022

Horn amputation surgery at BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.
03347582400
03054740080
03362214000

lumpy skin case.sever outbreak in karachi area.BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.contact 033475824000336221400003...
16/04/2022

lumpy skin case.
sever outbreak in karachi area.
BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.
contact
03347582400
03362214000
03054740080

Severe mites infection.come and check your cats for mites.BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.vaccine your cats dew...
16/04/2022

Severe mites infection.
come and check your cats for mites.
BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar.
vaccine your cats
deworming of your cats.
03347582400
03362214000
03054740080

15/11/2021

How to save your goat kid from navel cord infection.
BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar
0305 4740080
0336 2214000

ALHAMDULILLAH cat adult reflex feed and cat kitten reflex plus available at BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar at ...
13/11/2021

ALHAMDULILLAH cat adult reflex feed and cat kitten reflex plus available at BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar at lowest price in Bahawalnagar.
Cat vaccine also available.
You must visit our Clinic for your health and feed of cats.
Contact
Dr Murtaza Khalil
03362214000
03054740080
Arzish Adeel
03347582400

14/10/2021

جانور کو بچہ دینے کے بعد مختلف ڈیری فارمز پر فوراً دیا جانے والا پروٹوکول ۔
جیر کا جلدی نا پھینکنا {Retained Placenta} یا سوتک کا بخار {Milk Fever} ہوجانا۔

جانور کو بچہ دینے کے بعد فوراً انجیکشن ملفون سی (Milfon-C) 250 سے 300 ایم-ایل خون کی نالی IV میں لگا دیں۔یا پھر جلد کے نیچے SC بھی لگا سکتے ہیں جس سے آپکے جانور کو Milk Fever یا سوتک نہیں ہوگا ۔
اس سے کمزور جانور کو طاقت بھی ملتی ہے۔ جانور دودھ پہ جلدی اتا ہے ۔
دوسرا مسئلہ جیر کا تو جانور کو بچہ دینے کے 20 سے 30 منٹ بعد 5-6 ایم-ایل دودھ اتارنے والا انجیکشن (Oxytocin) لگا دیں ۔اس سے جانور میں پیچھا مارنے کے چانسز بھی کم ہوجاتے ہیں۔ اور جیر بھی جلدی پھینک دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بچے کو فوراً ماں کا دودھ پلاٸیں اور ساتھ میں بچے کو 2 ایم-ایل انجیکشن ADE3 اور 2 ایم-ایل انجیکشن Amivicom یا Elkoneurin گوشت میں لگاٸیں اور ماں کو بھی یہی انجیکشن اس کے وزن کے مطابق لگاٸیں۔

یہ کام کر لیں انشاء اللہ اور کوئی دیسی ٹوٹکہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔کیونکہ یہ عمل میں اپنے تجربے سے بتا رہا ہوں جس کو ہم ڈیری لینڈ فارم پر کرتے تھے جو کہ کراچی سے 60 کلومیٹر دور ضلع ٹھٹھہ میں واقع ہے اس لیے اسکا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔
دیسی ٹوٹکوں میں آپ گڑ ، اجوائن اور میٹھا سوڈا دے سکتے ہیں.

11/10/2021

ڈیری فارم پر مکھیاں کیوں کنٹرول نہیں ہوتیں ؟؟
مکھیوں کو مارنے کا ایک طریقہ کار ہے!!
عمل ہوگا تو کنٹرول ہونگیں۔ نہیں تو کبھی دوائی کا قصور نکالیں گے اور کبھی مکھیوں کی ہٹ دھرمی کا۔
ڈیری فارم کے مکھیوں کو سفید مکھی نہ سمجھیں
بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں کا کردار ہے۔ نوٹ کریں کہ گرمیوں میں ساڑو انگیاری یا میسٹائٹس بڑھ جاتا ہے، اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ مکھیاں ہیں کیونکہ مکھیاں گندگی سے جراثیم کو جانور کے تھنوں تک لے جاتی۔ مکھیوں کی وجہ سے جانور سارا دن اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا۔
کچھ مکھیاں ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے۔
چوائی کے وقت تو مکھیاں بلکل نہ ہوں تاکہ جانور آرام سے کھڑا ہو سکے اور آکسی ٹوسن ہارمون خارج کر سکے۔ پریشانی کی وجہ سے اگر جانور آکسی ٹوسن ہارمون خارج نہیں کرتا تو جانور اپنے تھنوں میں دودھ بھی نہیں اتارے گا۔ یا چوائی والی جگہ پر یا کم از کم چوائی کرتے ہوئے پنکھے کا انتظام کر لیں۔
مکھی اپنی 25 سے 30 دن کی عمر میں میں تقریباً 500 انڈے دیتی ہے اور گرمیوں کے موسم میں انڈے سے مکھی بننے میں 8 سے 14 دن لگتے ہیں۔ مکھی اپنے انڈے کسی نہ کسی گندگی یا گوبر کے ڈھیر پر دیتی ہے اگر یہ چیزیں آپ کے فارم پر موجود ہیں تو مکھی کی افزائش نسل ہوتی رہے گی۔ اگر آپ مکھیوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو انکی انڈے دینے والی جگہوں کو کم یا ختم کریں۔ بالغ مکھی نے اپنی طبعی عمر یعنی 30-25 دن کے بعد مر ہی جانا ہے اگر آپ نے نے مکھی کے انڈوں یا لاروں والی جگہ کو کنٹرول نہیں کیا تو مکھیاں بھی آپ سے سے کنٹرول نہیں ہونگی۔
مکھیوں کا کیمیکل سے کنٹرول:
ٹرائی کلوروفان پاؤڈر Trichlorfon کے 3 بڑے چمچے 1لیٹر پانی میں مکس کرکے فارم کے اندر سپرے کریں جانوروں کے اوپر بھی سپرے کر سکتے ہیں
سئیاپرمیتھرین Cyperthrime
یا
ڈیلٹامیتھرین Deltamethrime
ان میں سے کسی بھی دوائی کا 1.5ml ایم ایل اور پانی کا ایک لیٹر میں مکس کر کے شیڈ اور جانوروں پر سپرے کریں۔
یہ دوائیاں جانوروں پر زہریلے اثر نہیں رکھتی لیکن پھر بھی جانور کی آنکھوں، ناک منہ پر نہ پڑے اور جانور اس کو چاٹیں نہ اس بات کا خیال رکھنا ہے۔ جانوروں کو شیڈ سے باہر نکال کر شیڈ میں سپرے کریں اچھی طرح اور جانوروں پر علیحدہ سے سپرے کریں۔ یہ دوائیاں جانوروں سے چیچڑوں کا خاتمہ بھی کرتی ہے

شیڈ میں صبح اور شام کو مختلف جگہوں پر دو تین گڑ یا چینی لگی بوریاں رکھیں اور جب بہت ساری مکھیاں جمع ہو جائیں تو امیڈا کلوپرائڈ Imidaclopride کا سپرے کر دیں۔ امیڈا کلوپرائڈ کو آپ گندگی اور گوبر کے ڈھیر پر بھی سپرے کر سکتے ہیں جو کہ مکھیاں کنٹرول کرنے کے لیے ضروری بھی ہے۔
امیڈا کلوپرائڈ صرف اسی صورت اور طریقہ میں استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔
جانوروں پر سپرے کرنے کے لیے ٹرائی کلوروفان Trichlorfon سیئاپرمیتھرین Cyperthrime یا ڈیلٹامیتھرین Deltamethrime زیادہ بہتر ہیں۔
اب بات کرتے ہیں کہ مکھیاں آپ سے کنٹرول کیوں نہیں ہوتیں۔ مکھیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ کو طریقہ کار سے چلنا پڑے گا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دن سپرے کریں اور سمجھیں کہ مکھیاں ختم ہو جائینگی۔ مکھیوں کو قابل برداشت حد تک ک کنٹرول کرنے کے لئے یے آپ کو سپرے کرنے کا عمل صبح اور شام میں چار پانچ دفعہ کرنا پڑے گا اور ہفتے میں میں لگاتار کار تین چار دن کرنا پڑے گا۔ کیونکہ کہ ایک بالغ مکھی پانچ سو 500 کے قریب انڈے دیتی ہے جو آٹھ سے 14 دن میں میں مکھی بن جاتے ہیں۔ مکھیوں کو کنٹرول کرنے کے عمل میں میں خرچہ زیادہ نہیں ہے لیکن محنت ضرور ہے. لیکن اگر ایک بھی جانور نے اپنا آدھا دودھ بھی کم کردیا تو آپ کو معاشی نقصان زیادہ ہے۔
تو اب، فیصلہ آپ کا ہے کہ کیا کرنا


اللہ تعالیٰ لائیو سٹاک اور زراعت کے گروپس کے منتظمین کی جان و مال میں برکت عطا فرمائے جن کی بدولت آپ تک معلومات پہنچتی ہیں۔

10/10/2021

Femur fracture in sheep. Pining (rod passing) in sheep by Dr Murtaza Khalil BISMILLAH Veterinary Clinic Bahawalnagar
03362214000
03054740080

02/10/2021
01/10/2021

۔ ۔

آئندہ نسل کا انحصار حاملہ جانوروں کی صحت پر ہے۔ دو باتوں کا خاص خیال رکھیں۔

1) بیماریوں سے حفاظت
2) خوراک کی کمی نہ ہو
خوراک کی کمی سے مراد مقدار نہیں ہے بلکہ جانور کو متوازن خوراک کی فراہمی ہے۔
متوازن خوراک اگر فراہم نہ کی جائے تو اسقاطِ حمل ۔ بچوں میں کم پیدائشی وزن۔ کمزور بچوں کی پیدائش۔ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ۔ اور کم دودھ کی پیداوار جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
۔ #نوٹ::
آخری 20 ایام میں پیٹ میں کم جگہ کیوجہ سے جانور کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہو پاتیں۔ آخری مہینے میں فی جانور 500 گرام ونڈہ کی فراہمی یقینی بنائیں۔
اس پر اٹھنے والے اخراجات آپ کو جانور کی صحت۔ زیادہ دودھ۔ صحتمند بچوں کیصورت میں وصول ہو جائیں گے۔
آخری ایام میں چرائی کیلئے زیادہ سفر نہ کرائیں۔ تھکان کیصورت میں اسقاطِ حمل ہو سکتا ہے جس سے پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔
تازہ اور صاف پانی کی ہر وقت فراہمی یقینی بنائیں۔41 ڈگری سینٹی گریٹ درجۂ حرارت میں جانور کو زیادہ پانی چاہیے ہوتا ہے۔ اگر ونڈے میں نمک زیادہ ہو تو بھی زیادہ پانی کی ضرورت پیش آتی ہے۔
ایک بچے کے جسم میں %70 مقدار پانی کی ہوتی ہے۔ جو کہ عمر بڑھنے سے کم ہوتی جاتی ہے لیکن %50 سے کبھی کم نہیں ہوتی۔ پانی خوراک کو حسم کے مختلف حصوں تک پہنچاتا ہے۔ زہریلے مادے جسم سے خارج کرتا ہے اور جسم کا درجۂ حرارت برقرار رکھتا ہے۔
دودھیل اور حاملہ جانوروں کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
۔ #دورانِ_حمل_غذائی_ضروریات ::
بھیڑ/بکری کے حاملہ ہونے کے چار ماہ بعد غذائی ضروریات بڑھ جاتی ہیں۔ تاہم پانچویں ماہ غذائی ضروریات میں بہت زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔
چراگاہوں سے جانور کو ونڈے پر بتدریج 2 سے 3 ہفتوں میں لایا جائے۔
#بچہ /

اسکی بہت سی #وجوہات ہیں

(1)مست بکرے کی بکریوں میں موجودگی۔
(2)چرائی کیلئے زیادہ سفر کرانا۔
(3)حبس والی جگہ پر حاملہ جانوروں کو رکھنا۔
(4)موسمی اثرات کی شدت سے نہ بچانا۔
(5)کیلشیم کی کمی۔
(6)بکریوں کا آپس میں لڑنا۔
(7)ہائی اینٹی بائیوٹک کا استعمال۔
(8)گرم ونڈہ۔

Address


Telephone

+923362214000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Veterinary Clinic Bahawalnagar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share