Noman Veterinary Services

  • Home
  • Noman Veterinary Services

Noman Veterinary Services treatment.vaccination.PT.Artificial insemination

Brother, you're about to embark on an amazing journey. May you enjoy every moment of married life. May God bless you and...
20/02/2024

Brother, you're about to embark on an amazing journey. May you enjoy every moment of married life. May God bless you and your wife, brother, as you both take this next step together. I know you'll love your new life and I wish you both many congratulations!
Many many Congratulations my sweet and dear brother.

Happy Nikah field dear loving brother Muhammad Muawwaz Bhutta . Alhumdulillah.God bless you more happiness.16.02.2024
16/02/2024

Happy Nikah field dear loving brother Muhammad Muawwaz Bhutta . Alhumdulillah.God bless you more happiness.16.02.2024

Look after of pregnant animals ❤️
27/07/2023

Look after of pregnant animals ❤️

19/07/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Feeding
18/04/2023

Feeding

18/04/2023

جانوروں کی خوراک بنیادی طور پر چھ غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے

کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates) نشاستہ دار اجزاء
پروٹین (Proteins) لحمیات
چکنائی (Fats) فیٹس
وٹامن (Vitamins) حیاتین
نمکیات (Minerals) منرلز
پانی (Water)

کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates) : نشاستہ دار اجزاء
یہ زندہ جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور جسم کی بناوٹ کا حصہ بھی ہوتے ہیں ۔ جسم کاربوہائیڈریٹ اور چکنائی سے اپنی انرجی کی ضروریات پوری کرتا ہے
مثلاً مکئی, جوار, باجرا, گندم, شیره، وغیرہ

چکنائی (Fats) فیٹس :
یہ جسم کی بناوٹ کے لئے بھی ضروری ہے اور کاربوہائیڈریٹس ہی طرح جسم کے لیے توانائی/انرجی کا اہم ذریعہ بھی ہے. آپ (Fats) کو یاد رکھنے کے لیے چکنائی، چربی یہ تیل بھی کہہ سکتے ہیں، بائی پاس فیٹ, تیل دار اجناس (بنولہ, کینولا, سویابین, سورج مکھی) کی کھلوں میں پروٹین کے ساتھ چکنائی بھی موجود ہوتی ہے

پروٹین (Proteins) لحمیات :

ہڈیوں کے علاؤہ جانور کے جسم/گوشت کا سب سے بڑا جزو پروٹین ہے یعنی پروٹین جسم کی بناوٹ میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے
جسم میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت اور نشوونما کے لئے بھی پروٹین کا نہایت اہم کردار ہے۔
جانور دودھ میں بھی اچھی خاصی مقدار میں پروٹین خارج کرتا ہے
خون میں پانی کے بعد سب سے بڑا حصہ پروٹین پر مشتمل ہے
جانور کی بیماریوں سے لڑنے کی قدرتی صلاحیت/قوت مدافعت بھی پروٹین کی وجہ سے ہوتی ہے
پروٹین کی کمی سے جانور کی بڑھوتری نشوونما رک جاتی ہے، جانور کمزور اور پیداوار کم ہوجاتی ہے
خوراک میں پروٹین کا تناسب عمر اور پیداوار کے لحاظ سے رکھا جاتا ہے۔ کاف سٹارٹر میں 20 فیصد تک پروٹین ہوتی ہے، خشک جانور کی خوراک میں 12 فیصد اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک میں 16-18 فیصد پروٹین ہوتی ہے، یہ ونڈا میں نہیں بلکہ مکمل خوراک راشن میں ہونی چاہیے
زیادہ پروٹین بھی جانور کے لیے اچھی نہیں, اور خرچہ بھی بڑھ جاتا ہے، بہت بار ایسا دیکھا کہ ونڈے کے سبھی اجزاء صرف پروٹین پر مشتمل تھے,
سردیوں کے چارہ جات لوسن، برسیم اور کھل کینولا, بنولہ, مکئی کی کھل, سورج مکھی اور سویابین کی کھل پروٹین اچھے ذرائع ہیں

حیاتین (Vitamins) وٹامن :
وٹامنز ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو جانداروں کے جسم میں ہونے والے کیمیائی عمل کے لئے ضروری ہوتے ہیں، کیلشیم اور فاسفورس کو خوراک سے ہڈیوں کا حصہ بننے کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے. وٹامن ای کی کمی سے جسم کی بیماریوں سے لڑنے کی قوت کم ہو جاتی ہے

نمکیات (Minerals) منرلز :
وٹامنز کی طرح منرلز بھی جسم کو توانائی/طاقت تو نہیں دیتے مگر جسم کی بناوٹ یا کارکردگی کے لئے بے حد ضروری ہیں، مثلاً کیلشیم اور فاسفورس سے ہڈیاں بنتی ہیں، آئرن یا فولاد خون میں آکسیجن لے کر جاتا ہے ۔ کاپر/تانبا فولاد کے ساتھ ملکر خون کے خلیے بناتا ہے

قدرت نے ہر غذائی جزو کا جسم میں الگ الگ کام اور اہمیت رکھی ہے
پانی آپ کی بھوک نہیں مٹا سکتا اور گوشت، دالیں آپ کی پیاس نہیں بجھا سکتیں. منرل/نمکیات کیلشیم، فاسفورس زنک، سیلینیم وغیرہ وٹامن اے، ڈی، وٹامن بی اور پروٹین کی کمی نہیں پوری کرسکتے

متوازن خوراک سے مراد ایسی خوراک جس میں تمام غذائی اجزاء (پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، چکنائی ،نمکیات/معدنیات اور حیاتین/وٹامنز) اس تناسب سے موجود ہوں کہ جانور کی تمام ضروریات یعنی زندہ رہنے کے لیے ضروری افعال، نشوونما/بڑھوتری، پیداوار یعنی دودھ/گوشت اور تولیدی نظام کی صلاحیت کو برقرار رہ سکے۔

اس کے ساتھ ساتھ خوراک کو جانور کی عمر, جانور کے وزن, جانور کی پیداوار، موسم کی شدت اور جانور کی جسمانی کیفیت (آخری مہینے کی حاملہ، حاملہ اور خشک، حاملہ اور دودھ دینے) کے مطابق بھی متوازن ہونا چاہیے

دودھ دینے والے اور زیادہ دودھ دینے والے جانور کو خشک جانور کی نسبت پروٹین، انرجی، وٹامن اور منرلز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ دودھ میں روزانہ یہ اجزاء خارج ہوتے رہتے ہیں اور دودھ کے بنانے میں جانور کا جسم بھی ان اجزاء کو استعمال کرتا ہے. خشک/دودھ نہ دینے والے جانور کی خوراک میں تقریباً 12 فیصد پروٹین ہوتی ہے اور ٢٠ لیٹر سے زیادہ دودھ دینے والے جانور کی خوراک میں 16-18 فیصد پروٹین ہوتی ہے, یہ ونڈہ کی پروٹین کی بات نہیں ہو رہی بلکہ اس خوراک/راشن کی جو جانور کھرلی سے کھا رہا ہے
تو خشک جانور والی خوراک زیادہ دودھ دینے والے جانور کے لیے متوازن نہیں اور زیادہ دودھ دینے والے جانور کی خوراک خشک جانور کے لیے متوازن نہیں

ایک گائے جس نے پہلی بار بچہ دیا/پہلن گائے اور ایک گائے جس نے تیسری بار بچہ دیا دونوں کی خوراک بلکل ایک جیسی نہیں ہو سکتی، پہلن گائے نے بھی پیٹ میں بچہ کو پالا ہے, اس نے اب دودھ بھی دینا ہے تیسری بار بچہ دینے والی گائے کی طرح, لیکن پہلن گائے کا ابھی بالغ جانور جتنا وزن نہیں ہے, اس نے دودھ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے جسمانی ڈھانچے کو بھی بڑھانا ہے, وزن پورا کرنا ہے. اگر یہاں اس کی خوراک میں کمی ہوئی تو اس کو دودھ دینے، اپنا وزن ڈھانچہ بڑھانے اور اگلی بار گبھن ہونے میں مشکلات ہوتی ہیں

ڈاکٹر محمد نعمان بھٹہ

Oestrous Synchronization
18/04/2023

Oestrous Synchronization

Parturition
18/04/2023

Parturition

گرمیوں میں جانوروں کی دیکھ بھال میں درج ذیل نکات کا خیال رکھیں۔رات کے وقت خوراک کی فراھمی۔صبح کی خوراک۔دپہر میں شیرہ کا ...
18/04/2023

گرمیوں میں جانوروں کی دیکھ بھال میں درج ذیل نکات کا خیال رکھیں۔
رات کے وقت خوراک کی فراھمی۔
صبح کی خوراک۔
دپہر میں شیرہ کا استعمال۔
تیل کا استعمال۔
نمک کی ضرورت۔
میٹھا سوڈا کی فراھمی۔
بیٹھنے کی نرم جگہ۔
تازا پانی کی فراھمی۔
: رات کے وقت خوراک کی فراھمی۔
صبح جتنی جلدی ہوسکے جانور کی خوراک مکمل کرلیں، اگر آپ کے جانور شیڈ میں کھلے ہیں تو رات کو خوراک والی کھرلیاں خالی نہ ہوں، پانی اور خوراک رات کے لیے وافر ہو

رات کے وقت روشنی کا انتظام کریں تا کہ جانور رات کو ٹھنڈے وقت میں ہی خوراک پوری کرے رات کو کم از کم خوراک والی جگہ پر اتنی روشنی ہو کہ خوراک کے تمام اجزاء جانور کو اچھی طرح نظر آئیں

زیادہ دودھ والے جانوروں کے لیے رات کی خوراک کا ہی بندوبست کریں، نہیں تو جانور کی پیداوار کم ہو جائے گی۔ گرمیوں میں سب سے بڑا مسئلہ جانور کی پیداوار کے مطابق اس کی خوراک پوری کرنا ہی ہے
صبح کی خوراک۔
صبح کی خوراک میں صرف سبز چارہ کی مقدار زیادہ رکھیں اور گندم بھوسہ توڑی کم مقدار میں دیں، جو خوراک جتنی دیر سے ہضم ہوتی ہے وہ اتنی ہی گرمی پیدا کرتی اور جانور کو کم قابل ہضم خوراک کو ہضم کرنے کے لیے زیادہ توانائی کی ضرورت پڑتی ہے
دپہرکی خوراک۔
دوپہر کو شیرہ راب، گلوکوز دے سکتے ہیں، دلیہ اناج وغیرہ کو تھوڑے سے چارہ میں مکس کرکے دیا جائے تو زیادہ بہترہ اوپر بیان کی گئی چیزوں کے ساتھ پانی بھی انتہائی ضروری ہے، ان چیزوں کے ساتھ پانی بھی پلائیں گے تو فائیدہ زیادہ ہوگا، اگر آپ پہلے ایسا نہیں کے رہے تو یہ چیزیں تھوڑی مقدار سے شروع کرنے ہیں, ایک دم سے آدھا کلو نہیں دینا, آہستہ آہستہ ١٠ دن تک اتنی مقدار پر آئیں

خوراک میں تیل کا استعمال۔
خوراک میں سرسوں کا تیل بھی جانور کو اضافی توانائی دیتا ہے، لیکن سرسوں کا تیل ہمیشہ کسی بھی خوراکی جزو جیسے چوکر یا اناج دلیہ میں مکس کرکے دینا چاہیے، اس طرح دینے سے زیادہ فائدہ ہے
نمک کی فراھمی۔
گرمیوں میں جانور کی نمک کی ضرورت بھی بڑھ جاتی ہے، اگر آپ نے جانوروں کی کھرلیوں میں نمک کی ڈلیاں رکھی ہیں تو بہت اچھی بات ہے، لیکن کم از کم گرمیوں میں تو یہ ناکافی ہے، آپ الگ سے پچاس گرام نمک فی بڑا جانور روزانہ خوراک میں شامل کریں باقی جانور جتنا مرضی نمک خود کی مرضی سے چاٹ لے، یہ اضافی نمک آپ ستمبر تک دے سکتے ہیں.
میٹھا سوڈا کی ضرورت۔
شدید گرمیوں اور حبس کے موسم تک 50 گرام روزانہ میٹھا سوڈا دن کے وقت استعمال کریں، اگر آپ پہلے سے ونڈے کے حساب سے میٹھا سوڈا دے رہے ہیں تو گرمیوں تک اس میں 50 گرام کا اضافہ کرسکتے ہیں
بیٹھنے کی جگہ۔
ا جانور کے بیٹھنے کے لیے ریت کا بندوست کریں . ایک تو ریت نرم ہوتی ہے اور جلدی ٹھنڈی بھی ہوجاتی ہے، ریت میں بیٹھا جانور زیادہ پرسکون رہتا ہے
تازا پانی کی مجودگی۔
گرمیوں کا موسم اس بار زیادہ شدید ہے ۔ جانوروں کو صاف اور تازہ پانی ہر وقت دستیاب کریں۔

Black Quarter:چوڑے مارBlackleg, black quarter, quarter evil, or quarter ill (Latin: gangraena emphysematosa) is an infec...
04/04/2023

Black Quarter:چوڑے مار
Blackleg, black quarter, quarter evil, or quarter ill (Latin: gangraena emphysematosa) is an infectious bacterial disease most commonly caused by Clostridium chauvoei, a Gram-positive bacterial species. It is seen in livestock all over the world, usually affecting cattle, sheep, and goats. It has been seen occasionally in farmed bison and deer.The acute nature of the disease makes successful treatment difficult, and the efficacy of the commonly used vaccine is disputed.

SUSCEPTIBILITY
Most losses due to blackleg occur when the cattle are between the ages of six months and two years, although it can occur when they are as young as two months. Typically, cattle that have a high feed intake and are well-conditioned tend to be the most susceptible to blackleg. Furthermore, many blackleg cases occur during the hot and humid summer months or after a sudden cold period, but cases can occur at any time during the year.

CAUSATIVE AGENT

Blackleg is caused by infection with Clostridium bacteria. The most common causative agent is C. chauvoei, but the disease can also be caused by C. septicum, C. sordelli, and C. novyi. C. chauvoei is Gram-positive, rod-shaped, anaerobic, and motile, and can produce environmentally persistent spores when conditions are not ideal for growth. These spores can remain in the soil for years in an inactive state, and return to their infectious form when consumed by grazing livestock. Contaminated pasture is a predominant source of these organisms, which are also found naturally in the intestines of animals. Cases can occur over many years in areas where soil or manure is contaminated with the bacteria, and it is exceedingly difficult to remove the spores from the environment.

C. chauvoei can produce a large amount of gas as a metabolic byproduct when growing and reproducing, hence the alternate name gas gangrene, present in humans. This gas builds up in infected tissue, usually large muscles, and causes the tissue to make a crackling or popping sound when pressed. Large gas-filled blisters can also form, which can be extremely painful as they build up in the tissues.[citation needed]

CLINICAL SIGN

When infection begins, the animal may develop a fever, and the affected limb can feel hot to the touch. The limb usually swells significantly, and the animal can develop lameness on the affected leg. Crepitation (the sensation of air under the skin) can be noticed in many infections, as the area seems to crackle under pressuSIG

Once clinical signs develop, the animal may only live a short while, sometimes as few as 12 hours. Occasionally, cattle succumb to the disease without showing any symptoms, and only a necropsy reveals the cause. During a necropsy, a diagnosis is usually made very quickly, as the affected muscle is usually mottled with black patches, which are dead tissue, killed by the toxins the bacteria release when they infect live tissue. If viewed under a microscope, small rod-like bacteria can be seen to confirm the diagnosis.

PREVENTIONS AND VACCINATION

The use of a seven-way clostridial vaccination is the most common and cost effective preventative measure taken against blackleg, but its efficacy is disputed. Burning the upper layer of soil to eradicate left-over spores is the best way to stop the spread of blackleg from diseased cattle. Diseased cattle should be isolated. Treatment is generally unrewarding due to the rapid progression of the disease, but penicillin is the drug of choice for treatment. Treatment is only effective in the early stages and as a control measure.[citation needed]

Keep following Noman Veterinary Services

Cell ♥️
20/03/2023

Cell ♥️

𝙏𝙝𝙚𝙡𝙚𝙧𝙞𝙤𝙨𝙞𝙨 (𝙀𝙖𝙨𝙩 𝙘𝙤𝙖𝙨𝙩 𝙛𝙚𝙫𝙚𝙧)تھیلیریوسسECF in cattle is a vector borne disease caused by a protozoan called Theileria p...
17/03/2023

𝙏𝙝𝙚𝙡𝙚𝙧𝙞𝙤𝙨𝙞𝙨 (𝙀𝙖𝙨𝙩 𝙘𝙤𝙖𝙨𝙩 𝙛𝙚𝙫𝙚𝙧)تھیلیریوسس
ECF in cattle is a vector borne disease caused by a protozoan called Theileria parva.The biological vector involved is the brown ear tick.Theileria sporozoites are transmitted to animals through saliva of the feeding tick. Transmission can also occur via reused needles. Its very fatal in exotic breeds .It is wide spread in subsaharan Africa.


Signs start to show 8-12days after infestation.The animal may show;
Fever which rises rapidly and may go upto 42 degrees
Enlarged lymph nodes
Anorexia
laboured breathing due to fluid filled lungs
Corneal opacity
Nasal discharge
Diarrhoea which maybe bloody
Anaemia.
Recumbency occurs at terminal stages
Death will occur after 25-30 days if no intervention


The vet will use antiparrasitic drugs like butalax aimed at destroying the protozoan, another one to reduce pulmonary oedema and sometimes an antibiotic for secondary bacterial infection.


Animals that overcome become carriers and hence make it difficult to control.Control measures include;
Control ticks by use of acaricide or conventional methods eg rotational grazing and pasture management
Vaccinate

Treatment of respiratory diseases esp. ND in poultry
08/03/2023

Treatment of respiratory diseases esp. ND in poultry

 Heartwater is a frequently fatal tick-borne disease of ruminants caused by Cowdria ruminantium. In domestic ruminants t...
08/03/2023


Heartwater is a frequently fatal tick-borne disease of ruminants caused by Cowdria ruminantium. In domestic ruminants the incubation period varies considerably and depends on the route of infection, virulence of the isolate and amount of infective material administered

Symptoms of heartwater vary, but usually begin with fever and may involve neurological signs and respiratory distress. Clinical diagnosis is based on symptoms, history of tick-exposure and post-mortem findings, and is confirmed by demonstration of characteristic rickettsial organisms in vascular endothelial cells

Treatment
Oxytetracycline at 10 mg/kg/day, IM, or doxycycline at 2 mg/kg/day will usually effect a cure if administered early in the course of heartwater infection. A higher dosage of oxytetracycline (20 mg/kg) is usually required if treatment begins late during the febrile reaction or when clinical signs are evident.

Noman Veterinary Services ❤️

14/01/2023
Viral diseases smart chart
13/01/2023

Viral diseases smart chart

Address


Telephone

+923052062990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Veterinary Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noman Veterinary Services:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share