NFK Birds Lahore

  • Home
  • NFK Birds Lahore

NFK Birds Lahore A brand name in birds business, we deal in all kinds of parrots in Pakistan and worldwide.

MashaAllah ❤️ king size BW
08/04/2020

MashaAllah ❤️ king size BW

MashaAllah ❤️ yellow face BW
31/03/2020

MashaAllah ❤️ yellow face BW

Split
29/03/2020

Split

MashaAllah split fallow
28/03/2020

MashaAllah split fallow

طوطوں میں مکاؤ، رمپ، لیکٹس، ملوکن کاکا ٹویہ، الیگزینڈرسن، مونک، لو برڈ اور بلیک کیپ کا شمار نایاب نسل کے طوطوں میں ہوتا ...
02/03/2020

طوطوں میں مکاؤ، رمپ، لیکٹس، ملوکن کاکا ٹویہ،
الیگزینڈرسن، مونک، لو برڈ اور بلیک کیپ کا شمار نایاب نسل کے طوطوں میں ہوتا ہے

(سویس لوری)
ان کا شمار چھوٹے سائز کے خوبصورت آسٹریلین طوطوں میں ہوتا ہے جن کو سُدھایا جا سکتا ہےان کا اوسط وزن لگ بھگ ایک سو پچاس گرام جبکہ اوسط عمر بیس سے پچیس سال تک ہوتی ہے،
( الیکٹس)
یہ بھی آسٹریلین نسل ہے جس کے ایک جوڑے کی قیمت چھ لاکھ روپے تک ہوتی ہے نر کا رنگ سبز جبکہ مادہ کا رنگ سرخ ہوتا ہےان کی اوسط عمر 30 سے سال اور اوسط وزن پانچ سو گرام ہوتا ہے دلکش رنگت کی وجہ سے یہ طوطا دنیا بھر میں مقبول ہے
(الیگزینڈر سن)
اس طوطے کو را طوطا یا کشمیری طوطا بھی کہا جاتا ہے اور ان کے گلے پر سرخ رنگ کا دائرہ بنا ہوتا ہےپاکستان، انڈیا اور افغانستان کے پہاڑی علاقوں میں پائے جانے والے ان طوطوں کا سائز لگ بھگ 19 سے 22 سینٹی میٹر جبکہ وزن 2 سے 3 سو گرام تک ہوتا ہےاس نسل کے طوطوں کی اوسط عمر 30 سال ہوتی ہے اور مختلف اقسام کی قیمت 15 سے 30 ہزار روپے فی جوڑا ہے
( کاکا ٹویہ)
آف وائٹ کلر کے یہ طوطے اپنی سیاہ آنکھوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا وزن ایک کلو گرام اور اوسط عمر پچاس سے ساٹھ سال ہوتی ہے۔
(مونک)
یہ طوطے زیادہ شور مچانے والے ہوتے ہیں جن کو کسی حد تک سُدھایا جا سکتا ہے۔ ان کی اوسط عمر بیس سے تیس سال جبکہ اوسط وزن سو گرام کے قریب ہوتا ہے
(پیٹنا گون سن کنور)
کنور فیملی سے تعلق رکھنے والا یہ طوطا جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن لگ بھگ 10 گرام اور لمبائی قریباً 30 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔
ان کی اوسط عمر 25 سے 30 سال ہوتی ہے اور انھیں سُدھانا آسان ہوتا ہے۔
( رمپ)
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اس طوطے کی آواز بہت سُریلی ہوتی ہے۔ اس کی اوسط عمر دس سے بارہ سال اور وزن ساٹھ گرام ہوتا ہے
(بلیک کیپ)
یہ لوری فیملی سے تعلق رکھنے والا آسٹریلین طوطا ہے جس کا سر سیاہ اور باقی جسم سرخ یا سبز ہوتا ہےاس کی اوسطاً عمر پندرہ سے بیس سال جبکہ وزن دو سو گرام ہوتا ہے
(لو برڈ)
سیاہ آنکھوں والے اس پرندے کا جسم سفید یا سبز اور سرخ ہوتا ہے۔ اس کا وزن لگ بھگ دو سو گرام اور اوسط عمر بارہ سے پندرہ سال تک ہوتی ہے۔

خاص اور نایاب نسل کے پرندے
01/03/2020

خاص اور نایاب نسل کے پرندے

26/02/2020

Address


Telephone

+923335273787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NFK Birds Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share