MaSha ALLAH, Birds Farm

  • Home
  • MaSha ALLAH, Birds Farm

MaSha ALLAH, Birds Farm Asalam U Alikum, Heathy And Active Birds Available.

27/12/2024

Ma Sha ALLAH,, Irani Teetar Chicks 😍
ایرانی تیتر کے بچوں کی اواز 🐤

26/12/2024

Ma Sha ALLAH,, Irani Teetar Ki masti Check Karain Full Heat Par h.

25/12/2024

کیا یہی حال پاکستان پر قابض ہے؟ 😔😔
بہت سے چیلنجز کے ساتھ لڑنا ہی زندگی ہے 🥰😍

25/12/2024

آج تو اس کبوتر نے کمال کر دیا 🤣😍
روزانہ فری کا کھانا کھاتا ہیں 😊😊

24/12/2024

Farmi Chakor Eggs 😱😱😱 ..Birds Farming is not an easy Job 😔😔😔

23/12/2024

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا "اغاز" ہوتا ہے🐥🐣🌼

23/12/2024

جو شوقین اپنے پرندوں میں پالک کا استعمال کرتے ہیں وہ بریڈنگ سیزن میں کبھی مایوس نہیں ہوتے کیونکہ پالک میں وٹامن (A) انڈوں کی تعداد کو بڑھاتا ہے اور وٹامن (E) پرندوں کو بریڈنگ کے لیے تیار کرتا ہے اور انڈوں میں زرخیزی کی شرح کو بڑھاتا ہے وٹامن (C) ماحولیاتی تناؤ کو کم کرتا ہے اور وٹامن (K) خونی پیچس سے بچاتا ہے ائرن اور کیلشیم کی فوادیت تو اپ جانتے ہی ہوں گے۔ اگر معلومات اچھی لگی ہو تو مزید دوستوں تک شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس معلومات سے بریڈنگ کے لیے فائدہ اٹھا سکیں 🐓🥚🌿💚

22/12/2024

کیا میں اس کبوتر کو پکڑ کر اپنے شیڈ میں رکھ سکتا ہوں؟
کیا ایسا کرنا درست (جائز ) ہے؟

22/12/2024

ماشاءﷲ ،، یہ کتنی پیاری فارمی چکور کے پٹھے ہیں جو ایک خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں 🐓🌾🌻🌺🌸🌼🌹

21/12/2024

آج فراڈ ہوتے ہوتے بچ گیا 😳😳😂🤣😂

19/12/2024

نسل :: ہمالین مونال سرخاب
بریڈنگ عمر :: 2 سال
بریڈنگ موسم :: اپریل تا اگست
سیزن میں انڈوں کی تعداد :: 3 سے 6 انڈے
انڈے میں سے بچہ نکلنے کے دن :: 28 سے 30 دن
انڈوں کے لیے درجہ حرارت :: 37 تا 38 ڈگری
لائف سپین :: 10 سے 12 سال

15/12/2024

نسل :: ایرانی تیتر
بریڈنگ عمر :: 7 مہینے
بریڈنگ موسم :: فروری تا ستمبر
سیزن میں انڈوں کی تعداد :: 40 سے 50 انڈے
انڈے میں سے بچہ نکلنے کے دن :: 23 سے 25 دن
انڈوں کے لیے درجہ حرارت :: 37 تا 38 ڈگری
یاد رہے زیادہ تر تیتر اپنے انڈوں پر خود بیٹھتے ہیں تیتر کی فیمیل جب اخری انڈا دے اس کے بعد 23 دن سے 25 دنوں میں بچے نکلیں گے

13/12/2024

نسل :: آسٹریلین شیل بطخ (Shelducks)
بریڈنگ عمر :: 2 سال
بریڈنگ موسم :: اپریل تا مئی
سیزن میں انڈوں کی تعداد :: 25 سے 30 انڈے
انڈے میں سے بچہ نکلنے کے دن :: 28 سے 30 دن
انڈوں کے لیے درجہ حرارت :: 37 تا 38 ڈگری

12/12/2024

MaSha ALLAH,, Breeder American White Chakor Ki Awaz
03109136761

12/12/2024
11/12/2024

Mandarin Duck (Breeding age :: 1 Year) ( Breeding Season :: April to May ) (Egg Producton :: 30 to 40 eggs) (Incubation Period :: 28 to 30 days ) (Incubation Temp :: 37 to 38 Celsius )

evolution of Life ( Life cycle )
11/12/2024

evolution of Life ( Life cycle )

10/12/2024

ڈرامے باز چوچا منڈا 🤣😁🤣

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaSha ALLAH, Birds Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MaSha ALLAH, Birds Farm:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share