گل ساری شوق دی-ہستال فارم

گل ساری شوق دی-ہستال فارم فتح جنگ علاقے کے خوبصورت جانور
(1)

❤️❤️
07/07/2024

❤️❤️

07/07/2024

ماشاء اللہ 💞 💞
👑👑👑🎊🎊🎊

30/06/2024

خطرہ ہستالیا 💐 💐 💐
وڈے خطرے نلے آلے نا بچہ 🎊🎊🎊
لاڈلے ہستالیے تے آنے ہستالیے نا بھرا 😎 😎 😎
نکے کالے گوڈیاں آلے نا دوترا 🌸 🌸 🌸
ہمکی پرندے + چٹی کبوتری + لاڈلے ڈھوک چوہان + نکے بجلی ستوال میل آلہ....... انہا ساریاں نا چاچا🥰🥰🥰
راجہ ریاست آلے کورے داندے نا پڑدوترا👑👑👑
قدیمی تے چمپیئن شجرہ🏅🏅🏅
صدقال ٹی ٹونٹی...... نمبر 3را
ماجھیا ٹی ٹونٹی..... نمبر پہلا
مار او ڈھولیا 🥁 🎇🎇🎇

26/06/2024

الحمد للہ 💞 💞 💞
جلسہ ماجھیا T 20
نمبر پہلا... داند خطرہ ہستالیا 💐 💐 💐
ا 🏍 🏍 👑👑🎊🎊🎊

18/06/2024
سجنوں تے بیلیو صدکال ٹی ٹونٹی نی مختصر کہانینمبر پہلا :بجلی ستوال میل آلہ (ہستالیے انے نا بچہ)نمبر دُووا :جلوہ تے شیرِ پ...
12/06/2024

سجنوں تے بیلیو صدکال ٹی ٹونٹی نی مختصر کہانی
نمبر پہلا :بجلی ستوال میل آلہ (ہستالیے انے نا بچہ)
نمبر دُووا :جلوہ تے شیرِ پنجاب (ہستالیے انے نے پوترے تے ڈبے تاجباریہ(سردار طاہر خاں) آلے نے بچے
نمبر ترییاَ :خطرہ ہستالیا (ہستالیے انے نا بھرا)
کنگ بچے 👑 👑 👑
مال مر وینہ نسل قائم رہنی ، سنگیو نسلاں نی بڑی گل، آنڑے آلے دور چے سوال ہوسی...... کون سے جلسے میں ایک ہی جانور کی نسل کے پہلے تین نمبر ہوئے اور وہ کون سا جانور تھا.
کدی کدی زندگی چے ای موقعے آنے سجنو.

10/06/2024

الحمد للہ 💞 💞
صدکال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 👑👑👑
داند خطرہ ہستالیا 💐 💐 💐
نمبر تیسرا🏆🏆🏆

07/06/2024

اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب
کہ جبسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے

02/06/2024

الحمد للہ 💞 💞 💞
خشبو ہستالیا 💐 💐 💐 چوتھا نمبر🏅🏅🏅
بمقام شہرائے سعد اللہ 👑👑👑

ماشاء اللہ 💞 💞 اللہ نصیب کرے جی..
23/05/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 اللہ نصیب کرے جی..

20/05/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
اندرے پاسے ،ہستال فارم 😍 نی بریڈ ، لانی اوچ 🔥 🔥 گائیں نا بچہ 👑 👑 👑 رانجھا جعفری
مالک سردار بابر جعفر.... اللہ نصیب کرے

19/05/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
ہستال فارم 😍 😍 😍
ساوا بچہ 👑👑👑مستی موڈ🎉🎉🎉

08/05/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
خشبو ہستالیا 💐 💐 💐
اسماعلیہ رانجھے نا بچہ 👑 👑 👑
کوٹیے ساوے نانکے.... 😊 😊 😊
انشاءاللہ جلد شغل کرسی✨✨✨

03/05/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
ہستال فارم 😍 😍 😍
ڈبا شوٹر💐💐💐💐
ڈبے ہستالیے نا بچہ، لاڈلے ہستالیے نا پوترا 🥰🥰🥰
انے ہستالیے ، خطرے ہستالیے، لاڈلے ہستالیے نا بھنڑیاا✨✨
وڈے لاڈلے تاجباریہ نے بچے، لانی آلے روڈے نا دوترا🏅🏅🏅
الحمداللہ کنگ بریڈ....... کچا کھیرا🎀🎀🎀

27/04/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
ہستال فارم 😍 😍 😍
کال گوڈی گائین نی بہڑن 💐 💐 💐
گائین نی ماا راجہ ریاست آلے کورے نی بچی + گائین نی نانی چوہدری فاروق صاحب آلے برگے نی بچی + گائین نی پڑنانی سردار تاج خان آلے نکے بجالیئے نی بچی 💐 💐 💐
دادکے: پنجتنی تاجباریہ نی بچی، پنجتنی وڈے راجگانی نا بچہ 🎶🎶🎶
کراس ❌ مست ملنگ تاجباریہ نے بچے تے وڈے راجگانی نے دوترے توں.
اک واری چنگے داندے تو لوا کے نسل نہیں بنڑنی سجنو

21/04/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞 ہستال فارم🏘️🏘️🏘️
برگی بچی 💃💃💃
دادکے : پیو... ڈبا ہستالیا، دادا... لاڈلا ہستالیا، پڑدادا... مست ملنگ تاجباریہ ، لکڑ دادا... وڈا لاڈلا تاجباریہ تے پچھے وڈا راجگانی 👑 👑 👑
نانکے : برگی نی ماآ.... تراگڑی ڈاکٹر صفیر آلہ نی بچی، نانی..... لالا شہباز لانی آلے روڈے داندے نی بچی، پڑنانی...ہستال فارم آلی کال گوڈی گاں، لکڑ نانی.....راجہ ریاست آلے کورے نی بچی تے پچھے چوہدری فاروق صاحب آلے مشہور زمانہ برگے نی بچی..... تے پچھے (سردار تاج خان) آلے نکے بجالیئے نی بچی
کراس: انے ہستالیے نا دوترا تے لاڈلے ہستالیے نے بچے توں..
بلڈ لائن : راجگانی + تراگڑی تے وچ ہلکا جیا کوریاں دا ٹچ
پوری میم نے سنگیو🥰🥰🥰

19/04/2024

🎶🎶🎶

❤️❤️❤️🎊🎊🎊🤼🤼🤼
10/04/2024

❤️❤️❤️
🎊🎊🎊
🤼🤼🤼

ماشاء اللہ 💞 💞 💞ہستال فارم 😍 😍 😍🤫 🤫 خاموش 🤫
07/04/2024

ماشاء اللہ 💞 💞 💞
ہستال فارم 😍 😍 😍
🤫 🤫 خاموش 🤫

Morning Glimpse at "Hastal Form"Alhamdolilah 😍😍😍"Nature is not a place to visit~ it is home"
03/04/2024

Morning Glimpse at "Hastal Form"
Alhamdolilah 😍😍😍
"Nature is not a place to visit~ it is home"

30/03/2024

ساوا بچہ..😍 😍 😍
انشاءاللہ کھیڈ کھیڈسی👑👑👑

20/03/2024

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں جون
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
الحمد للہ 💞 💞 💞 مادیاں.... 😊... شجرے 🎗️ 🎗️ 🎗️

لالا محبوب کا جنازہ اور ڈھول کی تھاپلیجییئے صاحِب  گزرے کل دن گیارہ بجے شوق اور اخلاقیات کا ایک مرتبہ پھر جنازہ بڑی دھوم...
10/03/2024

لالا محبوب کا جنازہ اور ڈھول کی تھاپ
لیجییئے صاحِب گزرے کل دن گیارہ بجے شوق اور اخلاقیات کا ایک مرتبہ پھر جنازہ بڑی دھوم سے نکلا. داندی گیم کا ایک بڑا نام بروز ہفتہ حس پور جلسہ میں اٹیک کی وجہ سے چل بسا، زبان زدِ عام نام لالہ محبوب، ہر جلسے میں ہٹ والی جگہ مامدی کی آواز گونجتی تھی، میں، توں جس نے بھی پکڑا اسی کے ساتھ چل پڑا، گروپ و غیر گروپ کے مال سے زور آزمائی کرنے والا شخص، ایسا عاشق جس کی آخری سانسیں بھی خدا نے میدانِ عشق میں لکھی. کسی نے کہا ابھی یہاں تھا، کوئی بولا اس گاڑی کے پاس کھڑا تھا، کچھ نے زد کی کہ مامدی نےابھی ہٹ کرائی. لیکن کیا معلوم تھا کہ مامدی زندگی کا گیٹ کراس کر گیا، موت ایک حقیقت ہے سب اپنی اپنی باری کا انتظار فرمائیں. لالہ محبوب سے فقط ایک دو ملاقاتیں ہیں بلکہ سلام دعا ہی ہوا مگر میری گیم کا حصہ ہونے کے ناطے لالے کی موت کی خبر سن کر دُکھ ہوا.
ہمارے شوق کی ستم ذریفی دیکھئیے کہ ایک طرف مامدی کا جنازہ اُٹھا اور دوسری طرف میلے کے میدان سج گئے، عوام نے بھرپور شرکت کی ، سواروں نے اپنے اپنے جوہر دکھائے، یہاں مولوی صاحب نے تکبیر بلند کی تو ادھر لوڈ پے کہا گیا "اج وی ہو گئ.........ادھر لالے کی مٹی پے پانی کا چھڑکاؤ ہوا تو ادھر پیسے نچھاور ہوئے، یقین مانیں آج کے میدان سجانے والے، میدان کھیلنے والے، میدان جیتنے والے شوق سے ہار گئے، ان کی" میں" اخلاقیات سے مات کھا گئی. خدا رہ اس شوق کی بجھتی شمع کا آسرا بنئے، کچھ تو اصول اپنائے، شوق کے قائدوں اور جنگل کے قانون میں فرق کیجئے، ایک غریب کا درد محسوس کیجئے.
رات کے اس پہر معاف کرنے والے عظیم رب سے التجا ہے کہ لالہ محبوب کے گناہِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما اور لالے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما (آمین)
شوق اور لالے کے لیے دکھ بھرے الفاظ (شہری خان _ہستال)

ایک نسل سے دوسری نسل میں شوق کا منتقل ہونا بھی  حسین امتزاج ہے. آنے والی نسلوں کو شوق منتقلی کے چند اصول ضرور یاد کروانے...
02/03/2024

ایک نسل سے دوسری نسل میں شوق کا منتقل ہونا بھی حسین امتزاج ہے. آنے والی نسلوں کو شوق منتقلی کے چند اصول ضرور یاد کروانے چاہیے، اپنایت اس کتاب کی پہلی سیڑھی ہے_اپنانا سیکھئے، پھر مستقل مزاجی کی چند سیڑھیاں چڑھنی پڑتی ہیں اور برداشت مستقل مزاجی کی آخری اور مسلسل سیڑھی سمجھئے. آنے والی نسلوں کو یہ باور کرانا ضروری ہے کہ مقابلہ میدانوں کی زینت ہے، میدان کی جیت میں ثابت قدم رہنا اور میدان کی ہار کو ہنس کر برداشت کرنا ہی شوق کی اصل روح ہے. ہمیں بھی سوچنا چاہیے کہ ہم نئی نسل کو کیا شوق دے کر جا رہے ہیں. شوق میں لالچ، سیاست، بد زبانی کی ریت کو دفن کرنا پڑے گا، شوق کے یہ اصول فطرت میں کیل گاڑنا ہے. صاحب آپ بہت شاطر سہی، پیسہ، مال آپ کی لونڈی سہی مگر آپ شوق سے بڑے نہیں. شوق میں رکھا آپ کا ہر قدم تاریخ بنتا جاتا ہے. آئیے اپنا محاسبہ کریں اور دیکھیں کہ آپ کے قدموں کے نشان شوق کو تاریکی میں ڈبو رہے ہیں یا روشن خیالی کی طرف گامزن ہیں.
تحریر : شہری خان (ہستال)
تصویر : سردار ہاشر علی خان

ہر عاشق کو اپنے عشق پے ناز ہوتا ہے اور عاشق  کے دل کو معشوق کا ہر انداز لُبھاتا ہے، عاشق چاہتا ہے کے اپنے معشوق پے غزل ل...
24/02/2024

ہر عاشق کو اپنے عشق پے ناز ہوتا ہے اور عاشق کے دل کو معشوق کا ہر انداز لُبھاتا ہے، عاشق چاہتا ہے کے اپنے معشوق پے غزل لکھے، عاشق کا مزاج بانسُری کی سی ماند ہوتا ہے جو اپنی ہی دُھن میں مگن ہوتی ہے، ہر نئی دُھن عاشق کو عشق کے نئے منازل کی سیر میں مبتلا کرتی ہے، عاشق بے خوف و خطر عشق کی انتہا کے سفرِ جاری میں رہتا ہے، معشوق کی بے رُخییون کا عاشق مزا لیتا ہے، زمانے اور اپنے اصولوں کو پسے پشت ڈال کر عشق کی میٹھی آگ میں سُلگتا رہتا ہے. عشق ہی عاشق کی آس ہوتی ہے اور عشق ہی عاشق کی پیاس. عاشق کو معشوق ملے یا نہ ملے، چاہے تو عشق عاشق کو طلاق دے ڈالے بِھرہال عشق عاشق کو امر ضرور کر دیتا ہے.
میں.............. عاشق
عشق............ میری داستان
غزل............ میری تحریریں
دُھن.......... میری داستان میں کِھلنے والا ہر نیا پھول
سفرِجاری............ میری جستجو
تحریر : شہری خان (ہستال)
ماشاء اللہ 💞 💞 💞
ہستال فارم 😍 😍 😍
بلڈ لائن : لانی اوچ X تراگڑی 😎 😎 😎

20/02/2024

جھل پترا جھل 👑👑👑
لنڈ نیڑ آیا پیا ای😍😍😍
خطرہ ہستالیا 💐 💐 💐
انشاء اللہ 💞 💞 💞

16/02/2024

ساوا بچہ تے سردار اشعل عباس😍😍😍
شوق خون کی ایک بیماری ہے جو کہ نسل در نسل منتقل ہوتی ہے، یہ بیماری انسان کے اندر کے خوف کو ایسے کھاتی ہے جیسے دیمک لکڑی کو، پہلے پہل یہ بیماری انسان کو مزہ دیتی نظر آتی ہے، اگر آپ اس بیماری کے دوسری سٹیج پے پہنچے اشخاص کو دیکھیں تو آپ کو وہ نیم پاگل محسوس ہوں گے، لفظ "آپ" کو زہن میں رکھیے گا، وہ اور ان کی باتیں آپ کو نیم پاگل لگتی ہوں گی کیونکہ آپ کو یہ بیماری لاحق نہیں، اس بیماری کی تیسری سٹیج بھی عجیب ہے اس سٹیج میں اکثر لوگ "میں اور میرا شوق" میں مبتلا ہو جاتے ہیں، اللہ معاف کرے اور شفا عطا فرمائے مشکل سٹیج ہے، اس بیماری کی اگلی سٹیج میں مبتلا شخص آپ کو اچھا لگنا شروع ہو جاتا ہے اب آپ اس سے بات کرنا چاہتے ہیں، اس کو سننا چاہتے ہیں، حتیٰ کہ اس جنونی کی باتوں پے عمل شروع کر دیتے ہیں. آئیے اس بیماری کی آخری سٹیج پے بات کرتے ہیں، اس بیماری کے آخری حصے میں انسان حد درجے کا لالچی ہو جاتا ہے اور اپنے پسند کی چیز کسی بھی طرح دوسرے کے پاس برداش نہیں کرتا، یا اپنی چیز کے قابل کسی دوسرے کی چیز کو سمجھتا نہیں.
خدا کسی حسابی شخص کو اس بیماری میں مبتلا نہ کرے، شوق کی بیماری میں نقصان ہی نقصان ہے، جب آپ کا کیلکولیٹر آپ کو بتاتا شروع کرے کہ آپ فائدے میں جانا شروع ہو گئے ہیں تو خدا کا شکر ادا کریں کے آپ اس بیماری سے نکل چکے ہیں.
نا جانے اس تحریر کے الفاظ میرے زہن اور قلم میں کیسے آئے، اپنی دہاڑی لگا کے واپس جا رہا تھا، لفظ سے لفظ ملتا گیا اور ایک نقشہ سا کھنچ گیا، خود کو دیکھئیے اور جانیے کے آپ کو بھی کہیں یہ بیماری تو نہیں.
تحریر :شہری خان (ہستال)

خشبو ہستالیا 💐 💐 💐ہستال فارم 😍 😍 😍ساوی بھہ تے بانکے ہنگا😎😎😎بلڈ لائن : اسماعلیہ X ساوے کوٹیے 👑👑👑تیاری عشقاں نال (شان علی)...
11/02/2024

خشبو ہستالیا 💐 💐 💐
ہستال فارم 😍 😍 😍
ساوی بھہ تے بانکے ہنگا😎😎😎
بلڈ لائن : اسماعلیہ X ساوے کوٹیے 👑👑👑
تیاری عشقاں نال (شان علی) 🏅 🏅 🏅
ا 🔥🔥🔥🔥
یہ عشق نہیں آسان
اک آگ کا دریا ہے
اور ڈوب کے جانا ہے

04/02/2024

ا ل ح م د ❤️❤️❤️
لاڈلا 😍😍😍
کنگ بچہ 💐💐💐
بھلے بھلے سِدے کیتے نوں... تے بھلے بھلے لفٹین 😎 بنائے نوں👑👑👑
نالائقی مالکان نی، تونڈی دلیری چے کوئی شک نہیں.
ہستال نا ناں لوگاں یاد کرایا ای

26/01/2024

الحمد للہ 💞 💞 💞
لانی اوچ X تراگڑی 😎😎😎
ڈاکٹر سفیر آلے ڈی اس پی نا بچہ💐💐💐
ہستال فارم 😍 😍 😍

Address

Al Wajh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل ساری شوق دی-ہستال فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گل ساری شوق دی-ہستال فارم:

Videos

Share