Faniii AwaN

Faniii  AwaN paid promotion k leay number pr cll kry
03115577563

personal blog ❤️
Pets Lover🖤🤍💚

24/01/2025

جمعہ مبارک

23/01/2025

‏کیا کہا؟ "گِلے" ہیں مجھ سے ،
مجھے بھی ہیں خود سے ۔ ♥️

23/01/2025

‏سب راستے بند ہوسکتے ہیں مگر رب کی رحمت کا راستہ کبھی بند نہیں ہوسکتا - 💖

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
22/01/2025

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

22/01/2025

‏اگر وہ میرے بغیر خوش ہے تو۔۔۔!!!
رب کرے ہماری ملاقات پھر کبھی نہ ہو۔۔

21/01/2025

‏عبادت محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں کوشش کریں اس میں کوئی تیسرا شامل نہ ہو۔

21/01/2025

‏مکان اور انسان ، ٹوٹ کر ہی نیا بنتا ہے۔۔۔۔

20/01/2025

ماشاءاللہ وقار انصاری بھائی کے گھر کے ڈاکو بریڈ کا شوق کریں

20/01/2025

استاد ملک مبشر کھوکھر صاحب کا نیا پیغام ویڈیو کو شیئر کریں ❤️

19/01/2025

یا اللہ رحمت کی بارش عطا فرمائے امین 🤲

18/01/2025

اپ کے علاقے میں باجرے کا کیا ریٹ چل رہا ہے …

18/01/2025

‏" اور پھر تُم سے بے پناہ مُحبت کا دعویدار بھی تُمہیں چھوڑ سکتا ہے
کِسی گمان میں مت رہنا!

17/01/2025

‏جمعہ مبارک
اے اللہ تو نے جمعہ کے دن
کو عظیم بنایا اس روز ہماری
ہر نیک اور جائز دعاوں کو قبول
فرما...
آمین ثم آمیـــــــــــــن...

17/01/2025

‏صبر کوئی کمزوری نہیں ہوتی یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی💯❤️

17/01/2025

ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔۔۔۔!!!!

17/01/2025

‏صاحبِ کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نا کرے۔۔۔

17/01/2025

‏اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں

17/01/2025

‏کچھ چیزوں اور لوگوں کو ہم ہنس کر کھو دیتے ہیں جنہیں ہم نے رو کر مانگا ہوتا ہے۔۔۔

Address

Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faniii AwaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faniii AwaN:

Videos

Share