Whatsapp
+92 304 . 79.77.57.0
شکر الحمدﷲ
AH Aviary Kotla Gujrat
اسلام و علیکم امید کرتا ہوں سب بھائی خریت سے ہوں گئے اور اپکے برڈز بھی ٹھیک ہوں گے۔۔
فیمل کے نیچے جو بچے ہوتے ہیں اکثر فیمل بچوں کو اپنے نیچے سے ہٹا دیتی ہیں یا بچہ کسی وجہ سے باکس میں سائیڈ پہ ہو جاتا ہے اور بچہ ٹھنڈہ ہونے کی وجہ سے اکسپائر ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم اکثر غلط ہوتے ہیں۔
*جیسا کہ اپ یہ ویڈیو دیکھ رہیں ہیں یہ بچہ رات کسی وقت فیمل نے اپنے نیچے سے ہٹا دیا تھا اور صبح جب باکس چیک کیا تو بچہ بلکل ٹھنڈہ پڑا ہوا تھا بظاہر تو یہی نظر آرہا ہے بچہ مر چکا ہے لیکن جیسے ہی میں نے بچے کو ہیٹ دی بچے میں ایک دم سے دوبارہ جان آگئی حرکت شروع ہوگئی۔ جیسا کہ اپ ویڈیو میں دیکھ رہیے ہیں۔۔ اور ماشاءاللہ بچہ دوبارہ فیمل کے نیچے ہے اور صحت مند ہے*
اگر اپکے پاس بھی ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو ایک دفعہ لازمی بچے کو ہیٹ دیں اگر اللہ نے چاہا بچے میں جان باقی ہوئی تو انشاءاللہ بچے میں حرکت آ جائے گی۔ اور جن باکس میں بچے ہوں ان کو دو دفعہ ضرور چیک کریں۔
اللہ کی شان اس گرین فیشر بچے کے دونوں پاؤں نی ہیں
شکر الحمدو اللہ۔
Some birds going to new home Allah pak bhai k naseeb kary ameen 🥰
AH Aviary Kotla Gujrat
Carmino decino pair going to new home
Allah pak bhia k naseeb kary ameen 🥰
AH Aviary Kotla Gujrat
03047977570
سب برڈز فینسیر لازمی پوری وڈیو دیکھیں
Alhmdolilah some birds going to new home.. Allah pak bhai k naseeb kary ameen 🥰
AH Aviary Kotla Gujrat
03047977570
Alhmdolilah carmino albino going to new home Allah pak bhai k naseeb kary ameen😍😍
AH Aviary Kotla Gujrat
Alhmdolilah some birds going to new home Allah pak bhai k naseeb kary ameen 🥰
AH Aviary Kotla Gujrat
03047977570
Albino red eye to split red dna pair going to Lahore Allah pak bhai k naseeb kary ameen 🥰
AH Aviary Kotla Gujrat
03047977570
Lovebirds society kotla Gujrat
Cemrino DNA male. Age 6/7 month ...
Note size chota ha.. baqi all ok...
.20000 final isse Kam waly rbta na kryain.
Location kotla gujrat 03047977570
Caremino DNA female.
Age almost 4month.
Note 80% fly ni ha...
Insha Allah fly teek hojaye gi.
Location kotla gujrat 03047977570
اگلے سال 2024 کے لیے سب سے بیست پئرینگ قاسم چوھدری نے بتا دی
AH Aviary Kotla Gujrat
03047977570