Birds Lovers Buy & Sell

  • Home
  • Birds Lovers Buy & Sell

Birds Lovers Buy & Sell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Birds Lovers Buy & Sell, Animal shelter, .

22/03/2023

*تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو* ✨♥️

*اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے* ❤️❤️❤️

Raw Male breeder looking for a new shelter.Nail,tail and flaying all ok.aik dfa mate kiya th lekin female urh gye.Qualit...
27/02/2023

Raw Male breeder looking for a new shelter.Nail,tail and flaying all ok.aik dfa mate kiya th lekin female urh gye.
Quality bird.
Age almost 5years.for sale.
Price:27k
Only serious buyer can contact me on
0302/ 41/ 31/ 947

09/11/2022

Congratulations Pakistan qualify for final...

08/07/2022

آج حج اکبر ہے اللہ پاک میری والدہ سمیت جن کی مائیں اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئی ہیں ان سب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین

15/05/2022

aasalum o alaikum frnd jis jis bhai ny apna birds sale karna hai wo birds ki pic loction aur city name humy group mai send kar sakta hai us ki post page per laga di jy gie

03/08/2021

میرے وہ سب بھائی جو طوطوں کے بچوں کی خرید و فروخت سے وابسطہ ہیں، ہماری سب نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، کچھ گزارشات
١. ہر چیز جو آپ استعمال کر رہے ہیں ان کے دو سیٹ بنا لیں، سرنج، برتن، ڈبے جن میں بچوں لو رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
2. ہر فیڈ کے بعدایک سیٹ کو دھلائی، صفائی اور ڈسانفیکشں کے لیے علیحدہ کر لیں. اس طرح صفائی کا عین ممکن حل کیا جا سکے گا
3. سرنجز، برتن چمچ اور جو بھی چیز آپ استعمال کر رہے ہیں، کسی آچھے ڈسانفیکٹنٹ میں ڈبو دیں، اور استعمال سے پہلے انہیں اچھی طرح دھو کر، صاف پانی سے گزار لیں.
4. جو بھی پانی فیڈ کے لیے استعمال کریں وہ کم از کم 10منٹ تک ابلتا رہے، تاکہ اس میں موجود جراثیم جس قدر ممکن ہو سے چھٹکارا پایا جا سکے.
5. بچوں میں پوٹے کو رکنے سے بچانے کے لیے، پپیتا، اجوائن کا قہوہ، کالک ڈراپس ہر وقت اپنے پاس رکھیں.
اس طرح ہم. جس قدر ممکن ہو آنے والی پیچیدگیوں سے بچ سکیں گے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آمین

03/08/2021

Aasalum o alaikum. Dosto kesy ho ap sub..

Aasalum o alaikum. Eid ul adha Mubarak
21/07/2021

Aasalum o alaikum. Eid ul adha Mubarak

25/05/2021

aasalum o alalikum mamberzzz how r u ?

dearz ager kisi ny apny birds sale karny hai to wo humy inbox mai birds ki pic apna nbr aur loction send kar dy

Looking for new shelter Lahore03064571573
16/05/2021

Looking for new shelter Lahore
03064571573

13/05/2021

عزیز ساتھیو، السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
رب کریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور یہ عید آپ کے لیئے باعث خیرو برکت ہو۔

11/04/2021

چند اھم باتیں !

1۔ اپنے پرندے سیل کرتے وقت جھوٹ نا بولیں۔
2۔ قیمت وھی لگائیں جو ہو۔
3 ۔غلط بیانی سے کام نہ لیں۔
4 ۔اگر کوئی شخص آپ سے لیا ھوا پرندہ واپس کرنا چا ھے تو خوشی خوشی اس سے واپس لے لیں تا کہ کل کو وہ آپ ھی سے Birds خریدے۔
5۔ Confirm pair ھو تو صحیح ورنہ بتا دیں کہ ابھی Breed کے لیے تیار نھیں۔
6۔ جس کو Birds کی پہچان نہ ھو اسے دھوکا نا دیں۔

اگر شوق کو Promote کرنا ہے اور نئے شوقین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو مہربانی فرما کر ان باتوں کا خیال رکھیں

صرف پیسہ کمانا ہی مقصد نہ ہو شوق بھی کمائیں

جزاک اللہ

24/12/2020

Cocktail 1st Breed

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دوکاندار نے کہا مح...
04/12/2020

ایک دفعہ کا ذکر ہے
ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی
دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی
قیمت پوچھی۔
دوکاندار نے کہا محترمہ قیمت تو اس کی
زیادہ نہیں ہے لیکن یہ اب تک ایک طوائف
کے کوٹھے پر رہا ہے لہذٰا میرا خیال ہے اسے
رہنے ہی دیں کوئی اور پرندہ دیکھ لیں۔
پروفیسر کی بیگم کو طوطا کچھ زیادہ ہی
پسند آ گیا تھا ،
کہنے لگیں
’’ بھئی اب اسے بھی تو پتہ چلے شریفوں کے
گھر کیسے ہوتے ہیں ‘‘۔
انھوں نے طوطے کی قیمت ادا کی اور پنجرہ
لے لر گھر آ گئیں۔
پنجرے کو ڈرائنگ روم میں ایک مناسب جگہ
لٹکایا تو طوطے نے ادھر اُدھر آنکھیں گھمائیں
اور بولا
’’ واہ ، نیا کوٹھا ! یہ کوٹھا تو پسند آیا بھئی۔
‘‘ بیگم کو اچھا تو نہیں لگا لیکن وہ خاموش
رہیں۔
تھوڑی دیر بعد اُن کی بیٹیاں کالج سے لوٹ کر
گھر آئیں تو انہیں دیکھ کر طوطا بولا،
’’ اوہ نئی لڑکیاں آئی ہیں‘‘۔
بیگم کو غصّہ تو آیا لیکن پی گئیں یہ سوچ کر
کہ ایک دو دن میں طوطے کو سدھا لیں گی۔
شام کو پرو فیسر صاحب اپنے وقت پر گھر
لوٹے۔
جیسے ہی انہوں نے ڈرائنگ روم میں قدم رکھا
طوطا حیرت سے چیخا
’’ ابے واہ جاوید! تو یہاں بھی آتا ہے ؟ ‘‘
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔۔۔۔
جاوید صاحب اُس کے بعد سے گھر سے
غائب ہیں۔۔

اھم معلومات...... کونسے  پرندے  کس عمر  میں بریڈ کرتے  ہے بہت اہم معلومات ۔۔ ۔۔۔۔برڈز پالنے کا شوق لوگوں میں دن بہ دن بڑ...
10/11/2020

اھم معلومات......
کونسے پرندے کس عمر میں بریڈ کرتے ہے بہت اہم معلومات ۔۔ ۔۔۔۔
برڈز پالنے کا شوق لوگوں میں دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے اور اس شوق کے میدان میں بہت سے نئے لوگ کود رہے ہے اور انکے لیے بہت ساری مشکالت بھی ہے جن میں برڈز کی دیکھ بھال انکی خوراک اور میڈسن ۔۔ یہ سب کرنے کہ بعد انکی توجہ صرف ایک ہو جاتی ہے کہ انکے برڈز بریڈ نہیں کررہے ۔۔
اور خاص طور پر جب وہ کسی کی بریڈ کی تصویر دیکھتے ہے تو اپنے برڈز کے ساتھ تصویر ملا کر پریشان یا پھر مایوس ہو جاتے ہے کہ یہی برڈز بریڈ کر رہے ہے اور ہمارے کیوں نہیں ۔۔
پھر بار بار لوگوں سے میڈسن پوچھنا انکو اپنے برڈز کی تصویریں دکھانا ۔ وغیرہ
اور بہت سارے نادان تو کچھ عرصے کے بعد یا تو بیچ دیتے ہے یا پھر بدل لیتے ہے ۔ حالنکہ اس وقت عنقریب برڈز کی بریڈ شروع ہونے والی ہے لیکن وہ نہیں جانتے ۔۔ کہ اس میں برڈز کی عمر کا سب سے بڑا دخل ہے ۔۔
اگر پرندے کی عمر ہی پوری نیں ہے تو آپ جو بھی جتن کر لے بیکار ہے ۔۔
پھر پوچھتے ہے کہ نر مادہ کے قریب نہیں بیٹھتا ۔ علیحدہ ہے ۔۔ یا پھر دانہ کھا کر اکیلے اکیکے بیھٹے رہتے ہیں ۔
بجری۔۔ 4۔۔7 ماہ ۔۔ ۔۔ budies
فینچیز ۔۔۔۔ 4۔۔5 ۔ماہ۔۔۔ finches
کوکٹیل ۔۔ 8۔۔۔۔12۔۔۔ cockatiels
لوبرڈز۔۔ 8۔۔۔10۔۔ ۔Lovebirds
ریمرس۔۔ 10۔۔12۔۔ Ramps
ڈاو ۔۔۔ 4۔۔5۔۔ Doves
روزیلہ ۔۔ 14۔۔16۔۔ Rosella
کبوتر۔۔ 5۔۔6۔۔ pigeons.
رینگ نیک۔۔۔ اڑھائی ۔۔ 3 سال
گرے پیرٹ ۔۔ 5۔۔6 ۔۔سال
کوکاٹو ۔۔ 5۔۔۔6۔۔ سال ۔۔
مکائو ۔۔ 5۔۔6 ۔۔ سال ۔۔
نوٹ ۔۔۔ سب سے پہلے
راپیرٹ۔۔ 2۔۔۔ سے ۔۔اڑھائی
نوٹ۔۔۔ سب سے پہلے عمر کا تعین کرے پھر بریڈ کا شور مچائے ۔۔ ۔۔
اگر برڈز کو اچھا ماحول اچھی خوراک دیں تو برڈز آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گے ۔۔

26/04/2020

Hi Frndz , Jo Koi , Toba Tek Singh, Gojra, Rajana, Kamalia, Pirmahil, Jhung, Shorkot , City Mai sy Birds Ka Shoqueen hai ya Birds Buy & Sell Karna Chata hai wo Apna Nbr Post Mai Nbr Aur City ka Name likh kr send kary us ka nbr whtsapp Group mai add kia jy ga sirf yehe city jin ka name likha hai post mai

24/04/2020

Say Alhamdulillah to welcome this beautiful blessed month of Ramazan!
Ramzan Mubarak to all over the world.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds Lovers Buy & Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share