Australorp hen kamra attock

  • Home
  • Australorp hen kamra attock

Australorp hen kamra attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Australorp hen kamra attock, Pet Store, .

29/08/2021

Australorp Pure high quality eggs laying new starter set for sale in attock city

Pure Australorp egg laying stater breeders for sale 1 male 4 female
29/08/2021

Pure Australorp egg laying stater breeders for sale
1 male 4 female

21/08/2021

آج جو لوگ آسٹرالورپ پر طنز کر رہے ہیں ان میں سے اکثر وہ لوگ ہیں جنہوں نے لالچ میں آ کر سستا چوزہ لیا جو بعد میں "مکس اچار" نکلا اور ایسا چوزہ کوئی نہیں خریدتا پھر یہ لوگ وہ چوزہ 50 روپے کا ریٹ لگاتے مگر پھر بھی نہیں فروخت ہوتا تب یہ کہتے ہیں کہ مارکیٹ تباہ دے۔۔۔
بھائی صاحب! سردی میں آئس کریم کا کاروبار بلکل ختم ہونے کے برابر ہو جاتا ہے مگر اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آئسکریم کی مارکیٹ ختم ہو گئی،،، گرمی آتی ہے تو وہی ڈوبا ہوا کام پھر اڑنے لگتا ہے۔ ہر چیز کے پیچھے کچھ وجوہات کچھ عناصر ہوتے ہیں جن کی بنا پر کوئی بھی کاروبار اوپر نیچے ہوتا ہے مگر ہم لوگوں کے پاس اتنا وقت کہاں کہ کسی چیز کو سمجھنے کے لیے تھوڑا دماغ لگائیں، سوچ وچار کریں،،، اور صبر نام کی چیز کی بھی بہت کمی ہے۔ ہمیں آف سیزن میں بھی منافع ہی چاہیئے اگر ہمیں منافع نہ ملے تو ہم مارکیٹ ہی برباد کرنے پہ تل جاتے ہیں۔
انشاء اللہ تعالیٰ موسم بدلے گا، کام بھی چلے گا اور ڈیمانڈ بھی بڑھے گی مگر شرط یہ ہے کہ بریڈ پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں، اچھی بریڈ رکھیں، مکس اچار والی بریڈ آسٹرالورپ نہیں ہوتی۔
والسلام۔

21/08/2021

Australorp Fresh And Fertile Eggs For Sale In
Location : kamra attock.
Whtsapp: 03439196079
Only serious Buyer Contact

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Australorp hen kamra attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share