05/04/2023
#بارش
پیشگوئی کے عین مطابق میں اس وقت گرج چمک والے بادل تشکیل پا رہے ہیں جن سے شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں اگلے چند گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں معتدل بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان۔۔۔
#نوٹ
یہ فلحال آخری بارش ہے اس کے بعد 2 ہفتے موسم خشک اور بتدریج گرم ہوتا ہوا عید کے دنوں تک 42c تک پہنچ جائے گا۔۔۔