دنیا کا بہترین مذہب دنیا کے بدترین لوگوں کے پاس . . .
کوئی بتا سکتا ہے یہ وڈیو کہاں کی ہے؟
ان دونوں کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہونا چاہیئے۔
اللہ قادر ہے دنیا کی ہر مخلوق کے رزق کے لئیے
شکار فطرت ہے اس کی، ہم کون ہوتے ہے سزا دینے والے۔
جو غلط کرتے ہیں انہے ہمیشہ وہ خود سہی لگتے ہیں
کیا مائنڈ سیٹ ہوتا ہے ایسے لوگوں کا؟
لوگ کہتے ہیں اللہ ہے نا انکے لئیے خود تلاش کرلینگے
کیوں دیتے ہو جانوروں کو کھانا انسانوں کے لئیے کرو
یہ الفاظ ہم جیسے لوگوں کا سینہ چیر دیتے ہیں
کیا آپ لوگ محسوس کر سکتے ہیں اس معصوم کی بھوک کو؟
ہم ایک دن بھوکا نہیں رہ سکتے
چکر آنے لگتے ہیں
غصہ آنے لگتا ہے
جب تک کچھ کھانے کو نہ مل جائے تب تک کچھ اچھا نہیں لگتا
جیب سے نکالنا شروع کرے
اللہ آپ کی جیب کو وسیع کر دیگا
یقین کیجئیے ایک دفہ ان بے زبانوں کو کھانا کھلاکر دیکھئیے
جو محسوس ہوگا اسکا میں الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتا
روذ ایک سے دوسری چھتوں پر ٹاپتے ہونگے
روز سونگ سونگ کر کچھ اچھا کھانے کو ڈھونڈتے ہونگے
کس قدر مشکل زندگی ہے ان معصوم بے زبانوں کی
انکی مشکل ختم کرنے کے لئیے ہم انسان ہی کرینگے
کہاں جائے کس کو بولے؟
کوئی نہیں ہے
روز سو پچاس نکالنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب اللہ کی مخلوق کے لئیے بغیر سوچے سمجھے نکالنا
شروع کرینگے تو وہ رب بھی آپ کو دیتے ہوئے نہیں
سوچیگا۔
کوشش کیجئیے اللہ کی ہر مخلوق کی زندگی آسان کرنے کے لئیے۔
اللہ ہم سب کو توفیق آتا فرمائے۔
جزاک اللہ۔
جمہ مبارک
دعاؤں کی درخواست ہے۔
99% ہم انسانوں کی نظرے ان بے زبانوں پر نہیں ہوتی
پر اس دنیا بنانے والے کی نظر ضرور ہم پر رہتی ہے۔
اپنے آس پاس انسانوں اور بے زبانوں پر نظر رکھے
تاکہ اوپر والا آپ پر نظرے کرم کردے۔
آزما کر دیکھیے زندگی بدلنے نہ لگ جائے تو کہئیے گا۔
جزاک اللہ۔
انشاءاللہ
🔴 Trigger Warning
Graphic Content.
انشاءاللہ میرا رب ان بے زبانوں کا بدلہ
روزٍ محشر ضرور لیگا،
چچا انتظار کرنا اسی زندگی میں اللہ دیکھائے گا،
اس قدر ظلم بے زبانوں کے ساتھ؟
ہم بھوسی ٹکڑے تک تو کھانے میں دے نہیں سکتے
ہاں کھانے میں دو نالی والی بندوق کی گولی ضرور دے
سکتے ہیں،
شرم نہیں آتی؟
مرنا نہیں ان لوگوں نے؟
اپنا آخری وقت بھول گئے ہیں؟
آہ ۔ ۔ ۔
میرے رب منظور کر ان بے زبانوں کے حق میں کی گئے دعا۔
ایسے لوگوں کو تب تک نا اوٹھانا جب تک اپنے کیےَ کا بدلہ نا دیکھ لیں،
آمین۔
کس قدر تکلیف دہ وڈیو ہے۔
یقین کیجئیے انسان اپنے فائدے کے آگے کسی کو نہیں دیکھتا۔
ظاہر ہے جان بوجھ کر نہیں ہوا ہوگا یقینی طور پر حادثہ ہی ہے،
پر کیا ہمیں انہیں ان کاموں کے کئیے استعمال کرنا ٹھیک ہے؟
وہاں جہاں کوئی روذی روٹی کے معاملات نہیں انسانوں کے لئیے وہاں انسان بھی کیا کرے۔
انسان بھی مجبور جانور بھی مجبور
انسان پیٹ کے لئیے انکا استعمال کرتے ہے
اور جانور اپنے پیٹ کے لئیے استعمال ہوتے ہے۔
دنیا ٹورسٹ کے لئیے کھلیں ہیں
پر ہمارے پاس اتنا خوبصورت ملک ہوتے ہوئے بھی ہم اور ہمارے لوگ ہمارے جانور ایسے برے حالات کا شکار ہیں۔
پتہ نہیں کیا ہوا ہوگا اس بیچارے کا ۔ ۔ ۔
پتہ نہیں کیا ہوا ہوگا اس کے مالک کا جس کی روزی روٹی کے
لئیے یہ بیچارہ روز برف میں زور لگاکر سامان اور مسافروں کو
اوپر پہنچاتا ہوگا۔
آہ ۔ ۔ ۔
یا میرے مالک
تو اس دنیا کا بادشاہ ہے مالک ہے اس دنیا کا اور ہمارا
تو ہی ہم سب کے لئیے آسانیاں پیدا کر میرے مالک۔
آمین .
🔴 Urgent.
ہم نے صبح کے 4 بجے یہ کیٹ ریسکیو کی ہے،
آپ سب لوگ خود دیکھ سکتے ہیں کے اسکی کیا کنڈیشن ہے۔
کافی ڈی حائڈریٹ تھا فلحال سرجری نہیں ہوسکتی
3/4 دن ڈرپس لگے گی اسکے باد سرجری ہوگی
ٹانگ بلکل ختم ہوگئی ہے۔
اور فورن سرجری بھی نہیں ہوسکتی
اسکے ٹریٹمنٹ کے لئیے ارجنٹ بیسس پر فنڈز درکار ہے۔
آپ لوگوں سے گزارش ہے جس سے جو بھی ہو سکے وہ کرنے
کی کوشش کیجئیے۔
بے زبان ہے اس بیچارے کو بھی جینے کا حق ہے ۔
اپڈیٹ وڈیو اسٹوریز پر چیک کر سکتے ہیں۔
⚪️ EasyPaisa: 03122885177
⭕️ Bank Detail: Standard Chartered Bank
Muhammad Raheel Qureshi
Account # 01176911801
🔴 پلیز ایگنور مت کیجئیے گا
شیئر کیجئیے کچھ بھی کیجئیے،
اس وقت یہ بے زبان تکلیف میں ہیں.
Need Only 3000rs.
⚪️ EasyPaisa: 03122885177
⭕️ Bank Detail: Standard Chartered Bank
Muhammad Raheel Qureshi
Account # 01176911801
مطلب جس کا جو دل کریگا وہ کرلیگا؟
کوئی انسانیت نام کی چیز ہی نہیں۔
واللہ وہ رب سب دیکھ رہا ہے،
حساب تو دینا پڑیگا۔
*قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی۔۔۔😭*
*سرگودھا میں درندہ صفت شخص نے چارہ کاٹنے والی درانتی سے بھینس کی زبان کاٹ دی*
*سرگودھا میں ریلوے پھاٹک کے قریب بھینس نے رکشے پر موجود گھاس کھا لی،
رکشے والے نے بھینس کی زبان کاٹ دی،
بھینس کی حالت دیکھیں کیسے درد سے کراہ رہی ہے۔۔*
*سرگودھا پولیس نے انسان نما درندے کو گرفتار کرلیا*
جن ممالک میں سسٹم اور نظام کے تحت زندگی گزاری جاتی ہے وہاں انسان تو انسان، جانور بھی تہذیب سیکھ لیتے ہیں۔
#manners #adecadeoflove #dogs
🔴 پلیز ایگنور مت کیجئیے گا بہت مشکل میں ہیں سب۔
شیئر کیجئیے کچھ بھی کیجئیے، خود آکر بنوا دیجئیے
پر اس وقت یہ بے زبان تکلیف میں ہیں پلیز آگے آئے قدم بڑھائے
⚪️ EasyPaisa: 03122885177
⭕️ Bank Detail: Standard Chartered Bank
Muhammad Raheel Qureshi
Account # 01176911801