Dr. Rehan Anwar khan_471

  • Home
  • Dr. Rehan Anwar khan_471

Dr. Rehan Anwar khan_471 Use of injections and diagnoses of dairy animals should be discussed here
(4)

سنہری موقعفارمیسی ٹیکنیس میں داخلہ لے کر مستقبل ميں اپنا میڈ یکل سٹو ر بنائیںاس ڈگری کو آپ گھر بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں ا...
07/07/2024

سنہری موقع
فارمیسی ٹیکنیس میں داخلہ لے کر مستقبل ميں اپنا میڈ یکل سٹو ر بنائیں
اس ڈگری کو آپ گھر بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں اور کسی دوسری ڈگری کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں
اس وقت ایڈمیشن پر ہم آپکو 30% ڈسکاونٹ دے رہے ہیں
جلد ایڈمیشن لیں اور آپنا مستقبل روشن کریں
باہر والے ممالک میں جا کر لاکھوں کی ملازمتیں حاصل کریں

02/04/2024

How to identity male and female chick

20/10/2023
15/07/2023

Best treatment of clinical mastitis| Diagnose | ساڑو کا بہترین علاج |حیوانہ کی سوزش کا علاج| Subscribe to my youtube channel , link is given below
https://youtu.be/F5UBJZANrFw

Successful TreatmentDehydrated Goat with severe diarrhea and fever
04/07/2023

Successful Treatment
Dehydrated Goat with severe diarrhea and fever

23/06/2023

قربانی کرنے کا ایک اہم اصول/حصہ /
Important step of islamic slaughtering/qurbani

18/06/2023

Milk Fever in cows/Buffalo

12/06/2023

..پیٹ کے کیڑے کا علاج/دودھ پہ کیڑے کو ختم کرنے والے انجکشن کے اثرات/ چیچڑوں کا خاتمہ. Treatment of stomach worms/ Effects of worms repellent injection(Ivermectin) on milk/ Elimination from ticks

02/06/2023

لازمی پیغام!
اس عید پے اپنے جانوروں کو بچائیں

Farm gives more knowledge, which is enough to raise productive and efficient animals."The prevention and care is better ...
09/04/2023

Farm gives more knowledge, which is enough to raise productive and efficient animals.
"The prevention and care is better than treatment "
When every person follow the mentioned line, they should be part of husbandry and more productive.
Follow the page, after 2k followers i make informative videoes for you.

11/02/2022

why dog's get stuck during mating, and why you should not hit them during this process

چلو آئیے آج یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!!!

کتے عموما
ً
August ________اگست
September _____ستمبر
October________ اکتوبر

کے مہینوں میں mating کرتے ہیں اور یہ اُن کا mating period ہوتا ہے۔

اگر اتنی سی بات سمجھ آ گئی ہو تو ہم آگے بڑھتے ہیں

اور یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کتے s*x کے دوران آپس میں کیوں چپک جاتے ہیں اور بحثیت ایک intelligent being ہمارا اس دوران کیا طریقہ کار ہونا چاہیے۔

ہم جانتے ہیں کہ
s*x is a natural thing۔

یہ وہی چیز ہے جس سے میں ، آپ بلکہ ہم سب انسان، جانور، چرند پرند ، کیڑے مکوڑے سب اسی طریقے سے پیدا ہوئے ہیں۔
( بس تھوڑا بہت ایک دوسرے سے مختلف)

(شروع کرنے سے پہلے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس آرٹیکل کو ہنسی مذاق نہ بنائیے گا بلکہ اسے اخلاقی اور سائنسی topic کے طور پر پڑھیے گا )

تو ہمیں اس کو ایک process کے طور پر لینا چاہیے۔

بہت سے اَن پڑھ لوگ اور افسوس کے ساتھ لکھنا پڑھ رہا ہے کہ کچھ پڑھے لکھے لوگ بھی dog's کو ایک دوسرے کے ساتھ چپکے ہوئے دیکھ کر اُن کو پتھر یا ڈنڈے سے مارتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کہ داصل ایک غلط طریقہ ہے۔

سیکس ہم بھی کرتے ہیں۔لیکن چار دیواری کے اندر

یہ بچارے جانور تو ہماری طرح intelligent being نہیں ہیں اور اتنی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے لیکن ہم تو رکھتے ہیں۔ اس لیے ہمیں اُس وقت اپنے intelligent being ہونے کا ثبوت دینا ہے نہ کہ وحشی اور درندے ہونے کا۔۔۔۔۔۔!

مجھے امید ہے کہ آپ اب سے ایسا نہیں کرو گے کیونکہ ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں اصولاً ہمیں اس کا ثبوت بھی دینا چاہیے اور دوسرے لوگوں کو اس سے روکنا بھی چاہیے

🐕
بنیادی طور پر dog's s*x
2 سے 3 steps پر مشتمل ہوتا ہے۔ جس میں سے دوسرا step جس کو ہم stuck step بولتے ہیں۔

جس سے male dog اور female dog آپس میں چپک جاتے ہیں۔

جب male dog اپنا semen release کرتا ہے

تو اس کے جنسی اعضاء کے بلبس غدود (bulbas glandis) کافی سخت ہو جاتے ہیں اور ساتھ ہی female dog کی (va**na muscles) کے پٹھے بھی تنگ ہو جاتے ہیں۔

اور جب تک male dog اور female dog کے muscles relax نہیں ہوجاتے تب تک male dog اپنا ge***al مادہ کتا کے ge***al part سے الگ نہیں کرسکتا۔

اسی دوران male dog کے ge***al part سے fluid secrete ہوتا ہے
جس کی وجہ سے اس کے سپرم زیادہ تیزی سے بہنے لگتے ہیں۔

یہ پورا process ہونے کا دورانیہ 5 سے 45 منٹ کے درمیان ہوتا ہے( الگ ہونے کا دورانیہ )

//یعنی کم سے کم 5 منٹ اور زیادہ سے زیادہ 45 منٹ۔۔۔//

اسی دوران اگر کوئی Dog 🐶 کو پھتر ڈنڈے یا کسی بھی چیز سے مارتا ہے تو کہی بار female dogs اپنی s*xual ability بھی کھو سکتی ہیں۔ دوسرے لفظوں میں ہاتھ دھو سکتی ہیں۔

اور جہاں تک male dog's کی بات ہے اُن کی kidney کام کرنا بند کرسکتی ہے

اگر آپ یہ سوچ رہے ہو کہ male dog اور female dog ایک دوسرے کی opposite سمت میں کیوں کھڑے ہوجاتے ہیں تو جواب ہے
👇
کیونکہ یہ دورانیہ 5 سے 45 منٹ کا ہوتا ہے۔ اس لیے اس دوران وہ اپنے آپ کو comfortable position دینے کے لیے یہ position لے لیتے ہیں

اور ایک گزارش ہے کہ فضول comments سے اجتناب کیا جائے اور مثبت اور اچھی گفتگو کی جائیں

Address

Samundri

Opening Hours

Friday 17:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923406912162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Rehan Anwar khan_471 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Rehan Anwar khan_471:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share