Adeel Ur Rehman

  • Home
  • Adeel Ur Rehman

Adeel Ur Rehman here you can find a blend of veterinary and clinical psychology services

14/07/2023
❤️ Best post For today
08/11/2022

❤️ Best post For today

01/06/2021

Feasible Rate.
Excellent Staff

یوم و پاکستان کے موقع پر ترک سولو طیارے اڑانے والے ترک فائٹر پائلٹ ❤️❤️
27/03/2021

یوم و پاکستان کے موقع پر ترک سولو طیارے اڑانے والے ترک فائٹر پائلٹ ❤️❤️

یاد رکھ! ویکسین دوائی کی طرح مرض کا علاج نہیں کرتی، بلکہ اس کی مثال ایک ٹریننر جیسی ہے جو آپ کو دشمن کی پہچان کرواتا اس ...
27/11/2020

یاد رکھ!
ویکسین دوائی کی طرح مرض کا علاج نہیں کرتی، بلکہ اس کی مثال ایک ٹریننر جیسی ہے جو آپ کو دشمن کی پہچان کرواتا اس کے حملہ پسپا کرنے کے طریقے بتاتا اور بندوق چلانا سکھاتا ہے مگر دشمن کے حملہ کرنے پر وہ آپ کی جگہ لڑائی نہیں لڑتا بلکہ اب آپ اس کی بتائی کی باتوں سے دشمن کو پہچانتے اور پھر اپنا ہتھیار استعمال کر کے اسے ختم کرتے ہیں.
شاید یہی وجہ ہے کہ بیماری کی حالت میں ویکسینیشن نہ صرف بے کار بلکہ مہلک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ پہلے سے بیماری کے حملہ کے شکار جانور کو ویکسین کر کے آپ مزید اسٹریس دے رہے ہیں اور یاد رکھیں! کوئی بھی جاندار خواہ وہ انسان ہی کیوں نہ ہو اسٹریس اور ڈپریشن کی حالت میں بیماریوں کا آسان شکار ہوتا ہے.
پہلی مرتبہ جب کسی بیماری کے جراثیم (خواہ وہ ویکسین کی صورت میں ہوں) جسم میں داخل ہوتے ہیں تو جسم کا دفاعی نظام اسے پہچاننے میں کچھ وقت لگاتا ہے، یہ دوارنیہ بعض اوقات ایک ہفتے تک محیط ہو سکتا ہے.
مگر ایک مرتبہ جب جسم ان جراثیم کو پہچان لیتا ہے تو نہ صرف انہیں اپنی یادداشت میں محفوظ کر لیتا ہے بلکہ پہلی بَار انہیں جس طرح جسم سے ختم کرتا ہے، وہ طریقہ بھی حفظ کر لیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پہلی مرتبہ پہچاننے میں تاخیر کے سبب بعض مرتبہ اس بیماری کی علامات جسم پر ظاہر ہوتی ہیں، یعنی متاثرہ جسم بیمار نظر آتا ہے؛ کیونکہ ابھی تک جسم نے اس پہلی بار حملہ آور جرثومے کو پہچانا نہیں تھا مگر ایک مرتبہ پہچاننے اور اس کے خاتمے کے بعد آئندہ کبھی بھی ان جراثیم کے حملہ کی صورت میں فوری پہچان کر انہیں اسی طریقے سے ختم کر دیتا ہے جس طریقے کے مطابق پہلی مرتبہ ختم کیا تھا.
یہی نظام قوت مدافعت یا immune system کہلاتا ہے. ویکسین کے ذریعے اسی نظام کو مضبوط اور بہتر بنایا جاتا ہے.

A Unique place For All Your Veterinary Needs....
26/11/2020

A Unique place For All Your Veterinary Needs....

‏"بھیڑیا" واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانو...
18/08/2020

‏"بھیڑیا" واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔
بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور یہی جنگل ‏کے بادشاہ کا طریقہ ہے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ہے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔
بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاؤہ ‏کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث بھیڑیا کے ساتھ وفاداری کرتی ہے۔
بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے کیونکہ ان کے ماں و باپ ایک ہی ہوتے ہیں۔
جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ ‏پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ہے۔
بھیڑئیے کو عربی زبان میں "ابن البار" کہا جاتا ہے، یعنی"نیک بیٹا" کیونکہ جب اس کے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ ان کے لئے شکار کرتا ہے اور ان کا پورا خیال رکھتا ہے۔
‏اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ
"شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا"

React💝 Share some Love to Page
12/06/2020

React💝 Share some Love to Page

😍😍
12/06/2020

😍😍

Water Color   😍😍
12/06/2020

Water Color 😍😍

Page Deserves   👍
12/06/2020

Page Deserves 👍

07/06/2020
07/06/2020
Dental Surgeon se love😆😆😆
19/02/2020

Dental Surgeon se love😆😆😆

picture of the day
29/09/2019

picture of the day

‏دنیا شامی مہاجر بچے کی تصویر پر ماتم کرتی رہی ‏لیکن یہ میرے سندھ کی ماں ہے جو کاچھو جیسے ریگستانی اور پہاڑی علاقے میں پ...
17/07/2019

‏دنیا شامی مہاجر بچے کی تصویر پر ماتم کرتی رہی ‏لیکن یہ میرے سندھ کی ماں ہے جو کاچھو جیسے ریگستانی اور پہاڑی علاقے میں پانی کی تلاش میں نکلی اور معصوم بچے سمیت بھوکی و پیاسی مر گئی۔۔ 😭

‏خدا تم کو غرق کرے سندھ کے حاکموں۔ آپ بھی اس طرح تڑپ تڑپ کرے مرو۔۔ 😭😭😭

Address


Telephone

03421650593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share