Love Stray Cats

  • Home
  • Love Stray Cats

Love Stray Cats im a animal lover. and i rescue stray cats and get them treated. we all should be kind all animals

10/01/2025
انسان اور جانور جگہ جگہ ہر اسٹاپ پر ۔ ۔   ہر چورنگی پر فری فوڈ انسانوں کے لئے ۔ ۔   اور ان سڑک کے جانورں کے لئے صرف کچرا...
10/01/2025

انسان اور جانور
جگہ جگہ ہر اسٹاپ پر ۔ ۔ ہر چورنگی پر فری فوڈ انسانوں کے لئے ۔ ۔ اور ان سڑک کے جانورں کے لئے صرف کچرا کنڈی

جانور  اگر کاٹتا بھی ہے تو سب کے سامنے پر انسان میٹھا بول کر اور چھپ کر دھوکا دیتا ہے 🙏
09/01/2025

جانور اگر کاٹتا بھی ہے تو سب کے سامنے
پر انسان میٹھا بول کر اور چھپ کر دھوکا دیتا ہے 🙏

دنیا سے  نرالے ہیں ۔ ۔ ہم بلیوں والے لوگ نہ گھر والے سمجھتے ہیں ۔ ۔ اور نہ باھر والے 🤦
07/01/2025

دنیا سے نرالے ہیں ۔ ۔ ہم بلیوں والے لوگ
نہ گھر والے سمجھتے ہیں ۔ ۔ اور نہ باھر والے 🤦

A precious moment of warmth and love between a cat and its owner! In every passing moment, it's those small moments that...
07/01/2025

A precious moment of warmth and love between a cat and its owner!

In every passing moment, it's those small moments that remain the most beautiful. When we hug our cat and exchange love and comfort. No words, just the bond that fills the space, and the warmth we feel. It's a moment that reminds us that love doesn't need words, but honest moments and pure feelings.
Love Stray Cats

06/01/2025

اسلام و علیکم
جناب ۔ ۔ ۔ کیسے ہیں آپ سب ؟
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں آمین
کافی دنوں کے بعد فیڈنگ کی وڈیو اپ لوڈ کر رہی ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔ ۔ مجھے یہ سمجھہ میں نہیں آ رہا ہے ۔ ۔ کون کس کے لئے جی رہا ہے ؟
یہ میرے لئے جی رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یا تو میں ان کے لئے جی رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے گھر سے قدم نکالا تھا کہ بلیوں کو فیڈ کرواں گی ۔ ۔ اور دیکھتے دیکھتے Cat House تک پہنچ گئ ۔ ۔ سب اللہ پاک کے حکم سے ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ میری کیا اوقات ۔ ۔ ۔ ۔ سفر بھت بھت مشکل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پر ہمت نہیں ہاری ۔ ۔ ہر دن اک نیا جذبے کے ساتھہ ان سے ملتی ہوں مجھے جنوں ہے بلیوں کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھہ سے کسی بھی بےزبان کی تکلیف دیکھی ہی نہیں جاتی ہے ۔ ۔ ۔
آپ سے درخواست ہے پلیز میرا ساتھہ دیں
میرے لئے بھت بھت دعا کیا کریں ۔ ۔ اللہ پاک آپ کے لئے میرے لئے آسانی فرمائے آمین ۔ ۔ ۔ ۔
Love Stray Cats

06/01/2025

نیکی کرنے کی بھت سی راہیں ہیں ۔ پر یہ تو اللہ پاک کی مرضی کہ کس ۔ ۔ کو کس ۔ نیک راہ پر چلائے ۔ ۔ ۔
دعا کی درخواست 🙏

04/01/2025

اسلام و علیکم ۔ ۔ ۔ ❤️
جناب ۔ ۔ ۔ بھت بھت مصروف آج کا دن گذرا ۔ ۔ ۔ پر گذر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ وقت رکنا نہیں چاھئے ۔ ۔ ۔ ۔
وقت کو چلتے رھنا چاھئے ۔ ۔ ۔ اک میں اور مریض 4 ۔ ۔ سوچے کتنا مشکل ہوتا ہوگا ۔ ۔
آپ سب جو جو مجھے سن رہے ہیں پلیز میرے حق میں دعا کیا کریں ۔ ۔ ۔ اللہ پاک مجھے وسائل دیں ۔ ۔ ۔ اللہ پاک مجھے طاقت دیں ۔ ۔ ۔مجھے صحت دیں اللہ پاک ۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپ کو صحت دیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور اللہ پاک ان سب کو بھی صحت دیں آمین ۔ ۔ 🤲
آگر آپ میں سے کوئ بھی ان کے لئے کچھہ بھی دینا چاھئے تو پلیز ضرور ضرور دیں ۔ ۔ ۔ ۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آپ کے تھوڑے دینے سے میرے لئے بھت آسانی ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ خوش رہیں ۔ ۔ 🤲
03472142754
Easy paisa
Mrs T Talpur
🙏🙏🙏🙏🙏

😍
04/01/2025

😍

Watch, follow, and discover more trending content.

مجھہ میں ۔ ۔ ۔ ۔ چھپی  ہوئ اک بلی 😍
04/01/2025

مجھہ میں ۔ ۔ ۔ ۔ چھپی ہوئ
اک بلی 😍

03/01/2025

اسلام و علیکم
جناب ۔ ۔ کیسے ہیں آپ سب آمید ہے ۔ ۔ دعا ہے کہ سب ٹیھک ہوں گے ۔ ۔ ۔ سب اچھے ہوں گے ۔ ۔
جیسے ہم انسانوں کو ایک دوسرے سے وائرس لگتا ہے بلکل ویسے ہی ان بےزبانوں کو اک دوسرے سے بیماریاں لگ جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ سب سے پہلے ۔ ۔ ۔ مہرو کو زکام لگا اس کے بعد سوئٹی کو زکام لگا ۔ ۔ ۔ اور اب زکام چھوٹی رانی کو لگا ہے
دعا کریں کے سب ٹیھک ہو جائے ۔ ۔ ۔ ۔ آمین
آج اک چھوٹا سا بچہ ریسکیو کیا تھا پھر اس کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئ تو پتہ چلا کہ اس کو کیلسی وائرس ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹریٹ منٹ شرور کی ہے دعا کریں کہ اللہ پاک اس کو صحت دیں
آمین ۔ ۔
Love Stray Cats

اس تصویر کو دیکھہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئ کچھہ کہنا چاھئے ؟
03/01/2025

اس تصویر کو دیکھہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئ کچھہ کہنا چاھئے ؟

اے خدا، زمانے اور حالات کے بدلنے والے، میری حالت کو بہتر کر دے۔سب کہو آمین
03/01/2025

اے خدا، زمانے اور حالات کے بدلنے والے، میری حالت کو بہتر کر دے۔
سب کہو آمین

02/01/2025

اپنا درد تو سب کو ہی محسوس ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
پر اصل میں انسان تو وہ ہے جو دوسروں کے درد کو بھی ویسا ہی محسوس کریں ۔ ۔ ۔ ۔ جیسا کہ وہ اپنے درد کو محسوس کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد اور دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہت بڑی چیز ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ۔ ۔ ۔
آج کل لوگوں کے پاس سب کچھہ ہے پر احساس نہیں ۔ ۔ 💔

Assalam o Alaikum APPEAL🙏I rescued a blind male cat on 12th october 2024. Now he is suffering from urinary issues due to...
02/01/2025

Assalam o Alaikum
APPEAL🙏

I rescued a blind male cat on 12th october 2024. Now he is suffering from urinary issues due to which he is unable to have normal cat food. I request everyone please donate the cat food especially made for urinary issue cats or donate the amount so that I can buy it. The total amount required for cat food every month is Rupees 5000 and the medicines are for 3000.
Please donate the amount so I can help such cats as much as I can
Thank you🙏
EASY PAISA . 03472142754 . . MRS T TALPUR 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

میں رنگ میں دیکھتی تھی ،خوشبو میں سوچتی تھی!مجھے گُماں تھاکہ زندگی اُجلی خواہشوں کے چراغ لے کرمیرے دریچوں میں روشنی کی ن...
01/01/2025

میں رنگ میں دیکھتی تھی ،خوشبو میں سوچتی تھی!
مجھے گُماں تھا
کہ زندگی اُجلی خواہشوں کے چراغ لے کر
میرے دریچوں میں روشنی کی نوید بن کر اُتر رہی ہے
میں کُہر میں چاندنی پہن کر
بنفشی بادل کا ہاتھ تھامے
فضا میں پرواز کر رہی تھی
سماعتوں میں سحاب لہجوں کی بارشیں تھیں
بصارتوں میں گلاب چہروں کی روشنی تھیں
ہوا کی ریشم رفاقتیں تھیں
صبا کی شبنم عنائتیں تھیں
حیات خوابوں کا سلسلہ تھی!

کُھلیں جو آنکھیں
تو سارے منظر دھنک کے اُس پار رہ گئے تھے!
نہ رنگ میرے ، نہ خواب میرے
ہُوے تو بس کچھ عذاب میرے
نہ چاند راتیں ، نہ پُھول باتیں
نہ نیل صبحیں ، نہ جھیل شامیں
نہ کوئی آہٹ ، نہ کوئی دستک
حروف مفہوم کھو چکے تھے
علامتیں بانجھ ہوگئی تھیں
گلابی خوابوں کے پیرہن راکھ ہوچکے تھے!

No to fireworks, please be a sensible human being🙏🥺
31/12/2024

No to fireworks, please
be a sensible human being
🙏🥺

انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا، احتیاط کریں
29/12/2024

انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا، احتیاط کریں

Address


Telephone

+923472142754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Stray Cats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love Stray Cats:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share