SK Sherani Birds

  • Home
  • SK Sherani Birds

SK Sherani Birds aslamoalikom

dostoon SK sherani birds me khoshamdid. Allah kary ap sab khiryat se hongy or Allah pak se yahi duwa he k sab ko khoshi w kamyabi ata kary.

الیکشن قریب آرہا ہے اور ہمیں اپنے رشتہ داروں اور  دوستوں کا دل آزاری نہیں کرنا چاہئے💓
18/01/2024

الیکشن قریب آرہا ہے اور ہمیں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کا دل آزاری نہیں کرنا چاہئے💓

07/12/2023

چکور کے بچوں کی آواز شکار کے لئے بہت صاف آواز ہے






04/12/2023

تیری رضا پر راضی
یا رب
زندگی میں تیرے سوا کیسی کا محتاج نہ کر
آپ سب بولو آمین💓

18/08/2023

ایک حقیقت!
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً
تمہارا مذہب کیا ہے?
تم نے روزہ رکھا?
تم نے عبادت کی?
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیےمثلا
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے؟
کیا تم بھوکے ہو؟

16/08/2023

ضلع شیرانی مانی خواہ کے علاقے میں 4G سگنل بحال ہوا ہے۔ مسافر بھائی اپنے گھر والوں سے اب رابطے کر سکتے ہیں۔💖

19/07/2023
السلام علیکم اس کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔ کونسا نسل ہے؟
12/07/2023

السلام علیکم

اس کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔ کونسا نسل ہے؟

30/06/2023

*عیدالاضحٰی پر کھانے کے حوالے سے ہدایات*

1۔بھیڑ اور بکرے کے گوشت میں ایک سرونگ میں %20 چکنائی ہوتی ہے۔جو ہمیں بہت زیادہ توانائی فراہم کرتی ہے۔

متعدل مقدار میں گوشت کھائیں اور کوشش کریں اس کو رات کے کھانے کی بجائے دن کے کھانے میں لیں تاکہ سونے سے پہلے یہ کھانا ہضم ہو جائے

2۔گوشت تمام چکنائی ہٹا کر پکائیں۔ دستی اور سینے کے گوشت میں ایک سرونگ میں %6 چکنائی ہوتی ہے اس گوشت کو زیادہ چکنائی والے گوشت پر ترجیح دیں۔

3۔ دعوتوں میں چکنائی کا زیادہ استعمال روکنے کے لیے بکرےکے گوشت کے علاوہ گائے کے بہت کم چکنائی والے گوشت اور مرغی کے گوشت کے پکوان بھی شامل کریں۔

4۔ کلیجی، مغز، دل اور سری پائے وغیرہ میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ان کو بہت قلیل مقدار میں کھائیں۔

5۔براہ راست آگ پر پکایا گیا گوشت جسے ہم BBQ کہتے ہیں کھانا زیادہ سود مند ہے کیونکہ عموما اس کی تیاری میں مزید تیل استعمال نہیں کیا جاتا۔ اس کے ساتھ گرلڈ سبزیاں بھی کھائیں۔

6۔ دعوتوں میں سائیڈ ڈشز کے طور پر بہت میٹھے مشروبات یا پکوان کی بجائے گرلڈ سبزیاں یا تازہ سبزیوں کا سلاد مینیو میں شامل کریں ۔

7۔کھانے کے بعد میٹھی چائے کی جگہ قہوہ استعمال کریں۔

8۔کھانے کے کچھ دیر بعد تھوڑی چہل قدمی کریں اور خود کو ایکٹو رکھیں۔

 #عیدقربان
30/06/2023

#عیدقربان

17/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Rafiq Khan Khilji, Attiq Kakar, Fazal Achakzai, Sharbtkhan Sherani, Qasam Khan, Muneer Ahmad Sakr, Kaleem Kakar, Fateh Khan Kakar, Amer Khan, Aliahmad Akarr, Kareem Khan Hotak, Safar Dain Khan

دہ زرک د بچو پہ بارہ || معلومات
11/06/2023

دہ زرک د بچو پہ بارہ || معلومات

Not for sale
04/06/2023

Not for sale

For sale ☎ 03344624565
04/06/2023

For sale ☎ 03344624565

For sale ☎ 03344624565
04/06/2023

For sale ☎ 03344624565

کوہ سلیمان میں رہنے والے تمام قبائیلیوں کو وارننگ دی جاتی ھے  کہ اس  سال شدید بارشوں اور ساتھ  گرج چمک ھوگی اور بجلی گرن...
01/06/2023

کوہ سلیمان میں رہنے والے تمام قبائیلیوں کو وارننگ دی جاتی ھے کہ اس سال شدید بارشوں اور ساتھ گرج چمک ھوگی
اور بجلی گرنے کے واقعات زیادہ ھوں گے
کوشش کریں کہ بجلی چمکنے کے وقت کسی بند کمرے یا پھر کسی پہاڑ کے غار میں پناہ لیں کھلے آسمان تلے یا کسی درخت یا درختوں کی جھاڑیوں سے بنی جھونپڑی وغیرہ میں جانے سے گریز کریں اور بجلی چمکنے کے وقت اونچی جگہ پہ مت جائیں اور بجلی کڑکنے کے وقت اپنے موبائل کو سوئچ آف رکھیں
پروردگار عالم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اور اپنے قہرو غضب سے ہر جاندار کو بچائے آمین ثم آمین
Copy.

31/05/2023

شکاری مادی کی آواز


ویڈیو میں نمبر ہے اس پر رابطہ کرو۔
29/05/2023

ویڈیو میں نمبر ہے اس پر رابطہ کرو۔

ماشاءاللہ چکور کے بچوں کا بہت خوبصورت آوازہے۔ ویڈیو آخیر تک دیکھنا۔
28/05/2023

ماشاءاللہ چکور کے بچوں کا بہت خوبصورت آوازہے۔
ویڈیو آخیر تک دیکھنا۔

24/05/2023

پیج فالو کی❤ follow me

22/05/2023

شکاری مادی کا بہت خوبصورت آواز ہے😍







دوستوں سے گزارش ہے کہ یوٹیوب پر ویڈیو پورا دیکھیں اور میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں ۔  شکریہ❤
22/05/2023

دوستوں سے گزارش ہے کہ یوٹیوب پر ویڈیو پورا دیکھیں اور میرا چینل ضرور سبسکرائب کریں ۔ شکریہ❤

شکار مادی کی فل کمپیوٹراز آواز بلکل صاف
21/05/2023

شکار مادی کی فل کمپیوٹراز آواز بلکل صاف

شکاری مادی کا زبردست آواز
19/05/2023

شکاری مادی کا زبردست آواز

زبردست شکاری آواز۔ سبسکرائب کا بہت ضرورت ہے۔
13/05/2023

زبردست شکاری آواز۔ سبسکرائب کا بہت ضرورت ہے۔

23/04/2023

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*

*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے* *"عید مبارک"* ۔
*اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش کو پورا فرمائیں*
*اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔*

*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*

السلام علیکم22گرام وزن ہےدوستوں سے معلومات کی درخواست ہے۔ اگر خریدار ہے تو واٹساف کے۔ شکریہ
22/04/2023

السلام علیکم
22گرام وزن ہے
دوستوں سے معلومات کی درخواست ہے۔ اگر خریدار ہے تو واٹساف کے۔ شکریہ

20/03/2023

السلام علیکم

غلطی ہو تو مان لیں،
اور غلط فہمی ہو تو دور کر لیں یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے۔

18/03/2023

چکور کا شکاری آواز | keklik sesi | partridge voice

18/03/2023

السلام علیکم

کبھی کبھی چپ رہنا
شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

Address


Telephone

+923462328678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Sherani Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Sherani Birds:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share