Siachen velly

  • Home
  • Siachen velly

Siachen velly زندگی کا سب سے اذیت ناک کام....
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا.

08/05/2023

برفانی چیتے کا مارخور پر خطرناک وار مار خور نے بھاگ کر جان بچائیOld Couple Living Alone On Top Of Mountain | Pakistan| Gilgit Baltistan | part 2Old Man Livin...

16/10/2022

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔دو سال بعداسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھاکیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگااور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125آ جاتی ہے.چناچہ براہ مہربانی موٹر سائیکل چلانے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں.

کبھی ہنس بھی لیا کرو

08/10/2022

سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جـان سـے تیرا صدقـہ اتارا کرتـے

ہم تـیـــرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقــدر اپنـــا
ہم تیری آنـکھ سـے دنیا کـو سنوارا کرتــے

ہم کـو ملتی تیری دہلیز کی سوغات اگــر
خاک کو چومتے اور ماتھے کا ستارا کرتے

22/09/2022

رزق دینے والا اگر میرے اعمال دیکھ کر رزق دیتا تو میری اتنی اوقات تھی میں ہمیشہ بھوکا رہتا ہے

20/09/2022

تڑپ رہا ہے بہت کربلا کی یاد میں دل
ایک بار مجھے کربلا دیکھا دیجے 🙏🏻😭

17/09/2022

بکھرا ہوا وجود بھی اب خاک ہو گیا
میں خود مٹ گیا خود کے انتظار میں.

17/09/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1922 میں ایک برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر 22 کا ہندسہ آئےگا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں۔
ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں
جو 2022 میں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی "
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
22 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2122 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی، کچھ دھنسی ہوئی، کچھ اٹی ہوئی، دبی ہوئی۔
"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے"
کوئی روح کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لے کر جائے"
اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو"
سیاست کا میدان ہو یا خونی رشتوں کی کہانی، جہاں دیکھو وہیں نفرتوں، عداوتوں، عدم برداشت اور ایک دوسرے کی ناقدری کا جذبہ شدت سے زور پکڑتا نظر آتا ہے۔
احساس، محبت، چاہت اور خلوص سے عاری کھوکھلے رویے ہمیں نہ صرف خود سے بلکہ زندگی سے بھی دور کرتے جارہے ہیں۔
بقول شاعر:
*دھجیاں اڑنے لگیں انسانیت کی چارسو*
*دل درندہ ہوگیا انسان پتھریلے ہوئے* #

17/09/2022

میں اور سورج ایک جیسے ہیں،
‏روز نئی امید لے کر نکلتے ہیں اور شام کو اداس ہو کر ڈھل جاتے ہیں۔ 🌄🌅⛅🌤🌥🌦🌧🌨

17/09/2022

اور ہم تو وہ ہے جنہں پہلی بار
پھول بھی قبر پہ
ہی ملیں گے😭😭😭😭😭😭

17/09/2022
16/09/2022

شاید وہ مل ہی جاۓ جستجو ہے شرط..
جاتے ہوۓ وہ چراغ بجھا کر نہیں گیا.. ❤️🥀

16/09/2022

رات کو سونے سے پہلے جس انسان کے بارے میں آپ سوچتے ہیں۔
وہ انسان یا تو آپکی خوشی وجہ بنتی یا تو غم کی

16/09/2022

ہم لوگ بھی کتنا عجیب ہے
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو۔کھو دیتے ہیں
ساگر

16/09/2022

تصورات کے دینا میں پھنس گے ورنہ
غم حیات سے ڈٹ کر مقابلہ کرتے

27/08/2022

اس شخص کو کبھی اپنا دوست نہ بناو
جو محفل میں آپکی عزت کا خیال نہیں رکھتے۔

27/08/2022

Failure
Is a part of life
If u don't fail
U don't learn
if u don't learn
You'll never change

26/08/2022

زندگی رہی تو کل پھر ہوگی فکر تمھاری اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا

26/08/2022

زیادہ تر ہم غلط لوگوں کوپسند کرلیتے ہیں اور جب آچھے لوگ ملتے ہے تو ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ہیں ___

26/08/2022

میں تلاش میں ہو اس سکون کہ اہل جہاں جیسے موت کہتے ہیں

26/08/2022

. . . . . . . . . . . . #مقام عورت #

#عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے
اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑا دیتا
اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا
میری ماں ابھی محمد پکارتی میں نماز توڑ کر اپنی ماں کی بات سنتا
عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرأت مختصر کردی
اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو 💖

26/08/2022

لکھنا بہت کچھ چاہتا ہوں مگر لفظ میرے مجھ سے بگاوت کرجاتے ہیں

26/08/2022

#ہر اک عاشق نے اپنے یار کی تعریف میں بے مثال لکھا #۔

کسی نے اپنے محبوب کو آسمان کا چاند لکھا۔ تو کسی نے میرا دل میرا جان لکھا جن عاشقوں نے عشق کی حدد کو رد کیا انہوں نے شرک کیا۔ اور اپنے محبوب کو خدا لکھا۔ فریاد میاں'۔۔۔۔۔اگر ہوتا ہمارا بھی کوٸی محبوب زیادہ کچھ نہیں میں چاند کو اسکی پاوں کی دھول لکھتا۔ میری روح میری سانس لکھتا۔ صبح کی آغاز دوپہر کی ڈوب شام کی ٹھنڈی ہوا لکھتا۔۔ رات ہوتے ہی اسکی باہوں کا سکوں اور راحت لکھتا۔ میں جو یوں زمانے پہ لکھتا ہوں۔ اگر ہوتا یار میرا تو ساری کتاب اس پہ لکھتا۔ آنکھوں میں حیا اسکی چہرے کی روحانی کو حوروں اور پریوں کی سردار لکھتا۔ خدا, نبی, ایمان, قران ,۔۔۔۔ ماں باپ یہ چھوڑ کر باقی سب اسکی آگے خاک لکھتا

بعض اوقات ہم اپنی انا کی وجہ سے اک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں۔                         جب کہ ہمارے اندر کا انسان صلح چاہتے ...
26/08/2022

بعض اوقات ہم اپنی انا کی وجہ سے اک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں۔ جب کہ ہمارے اندر کا انسان صلح چاہتے ہے 💝💝💝💝💝💝آچھی باتیں💝💝💝💝💝💝💝

26/08/2022

مانگی ہوٸی محبت, دوستی,رشتہ کا مزہ بگڑی ہوٸی شراب جیسا ہوتا ہیں۔

26/08/2022

فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں۔ مگر آچھےلوگ یاد ضرور رہتے ہیں۔ دلوں , لفظوں میں اور دعاوں میں بھی

26/08/2022

اپنی سوچ کا اظہار کرنا آپکا خق ہے۔
مگر اپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا۔زیادتی ہے۔

25/08/2022

خواب آنکھوں میں سجاے ہوے ہم۔معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں

25/08/2022

تربیت سیکھاتا ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siachen velly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share