Fakhry pakistan shan e jhelum ostas raja iftykhar kaka sab
Jhelum ki shan fakhry Pakistan ostad raja iftykhar kaka sab
Jhelum masheen mala 3 bank main din ko wardat
Khurad ki sab sy barhi masjid jhelum
Selab agea hai bach sakty ho to bacho
Nala bana khurad bambar jhelum
Jashny azadi mobarak saqi
نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے مسلمانوں
تمھاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔
ہم سب مسلمانوں کا دشمن مشترکہ ہے لیکن افسوس ہم بجائے اسکا مقابلہ کرنے کے مسلکی اختلافات کی بنیاد پر ایک دوسرے کو چت کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس سے دشمن عناصر کو تقویت مل رہی ہے نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔
خدارا ابھی بھی وقت ہے مسلمانوں کو متحد ہوجاناچاہئیے وگرنہ اگر آج لبنان میں کشت وخون کا بازار گرم ہے تو کل کسی دوسرے مسلم ملک میں یہ حشر بپا ہوگا۔
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے
جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے
اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے
جس دین نے غیروں کے تھے دل آ کے ملائے
اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے
جو دین کہ ہمدرد بنی نوع بشر تھا
اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے۔۔۔

Khurad rod jhelum nala gan wala pol barshi ka bahot hi piyara mosam jhelum
Har kating vedio saqi and waqas
Tariq saqi jhelum and ch waqas khurad funny video
Funny video tariq saqi and check waqas