28/08/2023
پاکستان کے حالات کے مطابق خوش رہنے کا طریقہ ، جب ن لیگ کی حکومت آئے تو پٹواری بن جاؤ سب اچھا نظر آئے گا
اور اگر پی ٹی آئی کی حکومت آئے تو یوتھیئے بن جاؤ ملک خوش حال نظر آئے گا اور آپ ٹیشن سے بچ جائیں گے اسی دوران
اگر ملک کا بیڑا غرق بھی ہو جائے تو آپ کو یوں محسوس ہوگا کے جیسے آپ سوئمنگ پول میں انجوائے کر رہے ,,😂🤣😁