Parrot House

Parrot House Birds lover

23/06/2024

2 Raa pair for sale

Active and healthy
Nail tail flying All okay
Near to close ring
Age 2.5 year
Available for very good price
Location faisalabad

26/05/2024

پرندوں کو گھر میں رکھنا لوگوں کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

پرندوں کو گھر میں رکھنا لوگوں کے لیے مختلف طریقوں سے بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے:

1. تناؤ سے نجات:
پرندوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے تناؤ اور اضطراب کم ہوسکتا ہے، آرام اور سکون کو فروغ ملتا ہے۔

2. صحبت:
پرندے صحبت فراہم کر سکتے ہیں، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو اکیلے رہتے ہیں یا محدود سماجی میل جول رکھتے ہیں۔

3. ذمہ داری:
پرندوں کی دیکھ بھال بچوں اور بڑوں کو ذمہ داری اور ہمدردی کے بارے میں یکساں طور پر سکھاتی ہے۔

4. سماجی فوائد:
پرندوں کی دیکھ بھال ان لوگوں کو دوسرے لوگوں سے جوڑ سکتی ہے جو ایک جیسی دلچسپی رکھتے ہیں، سماجی روابط کو فروغ دیتے ہیں۔

5. علمی فوائد:
مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ پرندوں کو دیکھنے اور پرندوں کو پالنے سے علمی افعال اور یادداشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

6. جذباتی فوائد:
پرندے اور مالک کے درمیان تعلق خوشی، خوشی اور تکمیل کا احساس لا سکتا ہے۔

7. ہوا صاف کرنا:
کچھ پرندے، جیسے طوطے، آلودگی اور زہریلے مادوں کو ہٹا کر ہوا کو صاف کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

8. موسیقی اور گانا:
بہت سے پرندے اپنے خوبصورت گانوں کے لیے مشہور ہیں، جو ایک پر سکون ماحول پیدا کرتے ہیں۔

9. تعلیمی مواقع:
پرندوں کو پالنا لوگوں کو حیاتیات، ماحولیات اور تحفظ کے بارے میں سکھا سکتا ہے۔

یاد رکھیں، پنکھوں والے دوست کو گھر لانے سے پہلے پرندوں کی دیکھ بھال کی ضروریات اور تحقیق کو سمجھنا ضروری ہے۔

01/05/2024

اسلام وعلیکم,
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے,
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں پچھلے چند سالوں میں پرندوں کے کاروبار میں کافی ترقی دیکھی گئی جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کو بہت فائدہ ہوا، اس فائدے کی دوڈ میں بہت سے لوگ شامل ہوئے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے چکر میں خود کی برڈ ورائٹی کو پرموٹ کرنے کے لئے دوسرے کی برڈ ورائٹی کو ڈاؤن بھی کیا گیا، کچھ لوگ لوبرڈ کو پرموٹ کرنے کے چکر میں دوسری ہائی بریڈز کو خراب کرنے میں مصروف رہے اور وہ کافی حد تک اس میں کامیاب بھی ہوئے اسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ لوگ پرندوں کے کاروبار کو تباہ کرنے کی وجہ بنے
اور انہی لوگوں کی وجہ سے حکومت اس طرف متوجہ ہوتی ہے اور ٹیکس لگانے کے بارے میں سوچتی ہے، شروعات را طوطے سے کی جاتی ہے اور آہستہ آہستہ باقی پرندوں کے بارے میں بھی سوچا جائے گا اگر ہم کچھ دیر کے لیے اس حکومت کے ماضی کی طرف دیکھے تو ان کے بنائے گئے قوانین ہمیشہ عوام مخالف ثابت ہوئے
اگر حکومت اس کاروبار پر ٹیکس لگاتی ہے تو کیا یہ کاروبار قائم رہے گا؟؟؟
کیا کوئی پرندے پالنے کا شوق کر پائے گا؟؟؟
صرف را طوطے پر ٹیکس لگنے کی وجہ سے ہزاروں افراد کا روزگار تباہ ہو گیا لیکن کسی نے بھی اس پر آواز نہیں اٹھائی حلانکہ دیکھا جائے تو آزاد ماحول سے زیادہ فارمز میں پرندوں کی اچھی دیکھ بھال اور افزائش کی جاتی ہے
ابھی تو حکومت کا کہنا ہے را طوطا ایک وائلڈ پرندہ ہے اس لیے اسے آزاد فضاؤں میں ہونا چاہیے اور جو لوگ اس کا کاروبار کریں گے ان پر بھاری ٹیکس لگایا جائے گا
اصل میں یہ ایک بہانہ ہے اس فیلڈ میں آنے کا اور بعد میں یہ لوگ بولے گے سب پر ٹیکس لگے گا کیونکہ کاروبار تو سب پرندوں کا ہوتا ہے
اگر ایسا ہو گیا تو پھر کوئی بھی شخص پرندے پالنے کا شوق نہیں کرے گا
اگر آپ سب لوگ اپنے اس شوق کو بچانا چاہتے ہیں تو سب کو مل کر ایک ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا
سب کو اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حکومت سے اپیل کرنی چاہیے کہ وہ پرندوں پر کسی قسم کا بھی ٹیکس نہیں لگائے تاکہ ہزاروں افراد کے شوق اور روزگار کو بچایا جاسکے

اگر آپ میری اس رائے سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

21/04/2024

پرندوں کی افزائش کے قدرتی طریقے:

پرندوں کی افزائش کے لیے فطری طور پر سوچ سمجھ کر اور پرورش کرنے والے انداز کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں کچھ قدرتی طریقے ہیں:

1. ایک مناسب ماحول فراہم کریں، مناسب خوراک، پانی، پناہ گاہ
2. متوازن خوراک پیش کریں جس میں ان کے قدرتی غذائی ذرائع، جیسے بیج، پھل اور کیڑے شامل ہوں۔
3. گھوںسلا کے مناسب حالات کو یقینی بنائیں ایک محفوظ اور آرام دہ گھوںسلا کی جگہ پیش کریں
4. صحت کی نگرانی برقرار رکھیں پرندوں کو باقاعدگی سے ویٹرنری چیک اپ اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرکے صحت مند رکھیں۔
5. ان کے قدرتی افزائش کے چکر کا احترام کریں پرندوں کو ان کی فطری جبلت اور موسمی چکر کے مطابق افزائش نسل کی اجازت دیں۔
6. مصنوعی انکیوبیشن سے پرہیز کریں اگر ممکن ہو تو والدین کو انکیوبیشن کرنے دیں اور قدرتی طور پر ان کی پرورش کریں۔
7. گھونسلے بنانے کے لیے مناسب مواد فراہم کریں پرندوں کو اپنے گھونسلے بنانے کے لیے ٹہنیاں، گھاس اور پنکھوں جیسے مواد فراہم کریں۔

یاد رکھیں، پرندوں کی افزائش کے لیے قدرتی طور پر صبر، لگن اور صحت مند اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے کے عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔

03/01/2024

Develop bird business

05/11/2023

Hani, bani on fighting mood 😂😂

01/11/2023

سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے ایک شخص بھی کافی ہوتا ہے

اگر وہ شخص آپ کے درمیان ہے تو پھر پوری طاقت سے اس کا ساتھ دو💪💪

28/09/2023

Some self pieces in rest mode ❤️

12/07/2023

My cute talking Alexander 😍

02/07/2023

Cute Alexander growing well 😍

02/07/2023

How to produce yellow Alexander parakeets

Types of Conures
14/06/2023

Types of Conures

Types of Parrots
14/06/2023

Types of Parrots

Types of Macaws
14/06/2023

Types of Macaws

Types of Conures and Macaws
14/06/2023

Types of Conures and Macaws

Types of Conures     #
14/06/2023

Types of Conures

#

Types of Ring neck parakeets
12/06/2023

Types of Ring neck parakeets

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parrot House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share