Sanam

Sanam Saher
(1)

31/07/2024

دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اس لیے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں

17/07/2024

چی کلہ سوک ڈیر عزت درکیئ
نو دا سوچ مہ کوہ چہ زہ ڈیر غٹ سڑے یم
بلکہ دا سوچ کوہ چہ دا سڑے ڈیر عزت مند دے.

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے می...
03/07/2024

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے میں مزید وقت درکار ہے، یاد رکھیں قُدرت ہمیں اِن دو امرودوں کے ذریعے ایک اہم سبق سکھا رہی ہے۔

جب ہم اپنے ارد گرد دوسروں کو کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جب کہ ہم نے کامیابی حاصل نہیں کی تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں، اِس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے لیے ابھی صحیح وقت نہیں آیا، لہٰذا ہمیں صبر کرنا چاہیے اور مایوس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ہوسکتا ہے کہ ہم اپنی پکنے والی حالت تک پہنچنے سے صرف چند دن دور ہوں، یاد رکھیں ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اِس کیلئے صبر اور استقامت کی ضرورت ہے، اپنے رب پر اپنی قوّتِ بازو اور اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں صبر کریں آپ کا بھی وقت ضرور آئے گا۔

28/06/2024

دہ خود غرض سڑی سرہ
تعلق ختمول دومرہ فائدہ مند دی
لکہ دہ خپل فصل نہ چہ سخا بوٹے اوباسے

10/04/2024
10/04/2024
11/02/2023
11/02/2023

Hhhhh

11/02/2023

😭😭😭👈

11/02/2023

😭😭😭😭😭😭😭

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share