Azad Kashmir Paravets Association آزاد کشمیر پیراویٹس ایسو سی ایشن
پیراویٹس (لائیوسٹاک) آزاد کشمیر کی فلاح کے لئے کوشاں
16/02/2024
اے مسلمان بہن بھاٸیوں۔۔اچھی اور نیک بات کو دوسروں تک پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ھے۔۔مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔ Farman Ullah
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰@highlightHamid KhanFacebook°°°¶|°¶¶>°°°••KinG√√√~¶¶¶¶°°••• oF°•••|¶|¶|\\\\°•• faceBook ••••••°°°¶¶¶¶¶sOciety••••°°°^^^^¶] ¶] ¶>¶[^^^]FACEBOOK VIP account⇨♡♥♡♥♡♥♡♥⇨▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒ Loading→ 100% ☆☆☆☆☆☆→I.Love Music♪♩♬♬♬♬♪♪♪♪♪♪♩♪⇨ Friends☆☆☆☆Love♡You♡Studied atM.S. UniversityFacebook Photo
ہجیرہ سے ریٹائرڈ پیراویٹ جناب محترم اکبر صابری صاحب اور جناب شفیق صاحب سے چند روز قبل مرکزی نائب صدر آزادکشمیر پیراویٹس ایسو سی ایشن خیام ثاقب کی انکے شہر ہجیرہ میں دلچسپ ملاقات ہوئی۔ اکبر صابری صاحب ایک لمبا عرصہ محکمہ لائیوسٹاک میں گزارنے کے بعد ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں ۔جناب سے انکے تجربہ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ پونچھ بالخصوص تحصیل ہجیرہ کے پیراویٹس کو راہنمائی کرنے کے متعلق بات چیت کی۔۔ جناب اکبر صابری صاحب اور شفیق صاحب سے دیگر تنظیمی مسائل اور انکے حل کے لیئے سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ ہجیرہ کا سفر بڑا یادگار رہا۔۔شکریہ اہلیان ہجیرہ
13/03/2023
مرکزی نائب صدر آزاد کشمیر۔ پیراویٹس ایسوسی ایشن خیام ثاقب سدوزئی کی وائس چیئرمین آل پاکستان پیرا ویٹس ایسو سی ایشن جناب لیاقت علی خٹک سے ملاقات
تنظیمی امور پر بات چیت کی
06/03/2023
09/01/2023
04/01/2023
آل پاکستان پیراویٹس سٹاف ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن کے عظیم سنگ میل کےحصول کےبعدآزادکشمیرمیں بھی پیراویٹس کو منظم کرنے اور تمام پیراویٹس کو تنظیمی دھارے میں لانے کی مرکزی قیادت آل پاکستان پیراویٹس سٹاف ایسوسی ایشن آزادکشمیر
کی ہدایات پر تحصیل سطح پر تنظیم سازی میں ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑہوئ کی سبقت ،
جناب سرپرست اعلٰی محترم ہارون الرشید صاحب پیراویٹس ضلع کوٹلی ارسلان اشفاق کی جدوجہدسےباہم مشاورت کے بعد ایک پروقار تقریب کےدوران تحصیل چڑہوئ میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کرلیاگیاجس کےتحت تحصیل چڑہوئ کےسرپرست اعلی محمد اقبال ،صدرخاورشہزاد،سینئرنائب صدراسامہ حبیب ،نائب صدراول ندیم محبوب ،نائب صدردوم علی زبیر،جنرل سیکرٹری ہارون زبیر،ڈپٹی سیکرٹری عاطف رفیق ،سیکرٹری مالیات عدنان احمد اور سیکرٹری نشریات /پریس ذیشان احمد منتخب کیے گئے نومنتخب عہدیداران سے جناب ڈاکٹر مطلوب حسین راجہ ڈائریکٹر جنرل(ر)لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ آزادکشمیرنےحلف لیا
اس موقع پر ارسلان اشفاق راجہ ضلعی صدر نے کہاکہ امیدہیکہ دیگرتحصیل ہاکے پیراویٹس بھائ بھی جلد ازجلد تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گے تاکہ پیراویٹس کےجملہ حل طلب امورکےلیےکاوشیں تیز کی جاسکیں
15/12/2022
پیراویٹ سٹاف کو سہولیات فراہم کرنا محکمہ اور ریاست کی زمہ داری ہے جو کہ مکمل طور پر ناکام ہے پیراویٹ کو اپنے حق کے لیے سخت لائحہ عمل بنانے کی ضرورت ہے
30/09/2022
سٹاک اسسٹنٹ ارسلان اشفاق نے ضلع کوٹلی میں پہلا کامیاب سی سیکشن کر لیا ۔
ارسلان اشفاق پیراویٹس ایسو سی ایشن ضلع کوٹلی کے صدر بھی ہیں۔۔
ہم انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں
02/08/2022
تنظیم پیراویٹس آزاد کشمیر کے وفد کی وزیر لائیو اسٹاک آزاد کشمیر سردار میراکبر صاحب سے ملاقات،
ملاقات کے دوران ڈیوٹی جی لائیوسٹاک اور ڈی جی اسماء بھی موجود تھے
وزیر لائیوسٹاک سردار میر اکبر نے یقین دہانی کروائی کہ پیراویٹس کا چار درجاتی فارمولا کا مسئلہ جلد حل ہو گا۔
وہیں وزیر خزانہ نے بھی معاملے کو یکسو کرنے کی یقین دہانی کروائی
پیراویٹس آزاد کشمیر کا درینہ مطالبہ چار درجاتی فارمولے کا مسئلہ انشاءاللہ بہت جلد قائد لیاقت علی خٹک صاحب کی قیادت میں حل کریں گے
Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir Paravets Association آزاد کشمیر پیراویٹس ایسو سی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.