Maher G Farm - Dakhni Teetar

  • Home
  • Maher G Farm - Dakhni Teetar

Maher G Farm - Dakhni Teetar Maher_G Farms
Dakhni Teetar Irani teerar and Dakhni Irani cross available for sale. contact 03006769918 Dakhni Teetar Available For Sale. 03006769918:
(10)

15/06/2024
14/06/2024

حضرت صالح عليه السلام کی اونٹ کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔

مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ اسلام کی پوری قوم کو نیست ونابود بنا کر ختم کردیا گیا ہے اور ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا گیا ہے۔۔

ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔

وقت کے یزید ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قعر کو آواز دیا ہے سانگھڑ کےظالم زمیندار غلام رسول شر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔

یہ ہے انسانوں کی انسانیت ؟؟؟۔آج صبح ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو ...
14/06/2024

یہ ہے انسانوں کی انسانیت ؟؟؟۔
آج صبح ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا۔اونٹ بھی سوچتا ہوگا کاش میں کسی غیر مسلم کے ملک میں پیدا ہوتا۔

09/06/2024

‏کل بکرا لینے گئے تو بیوپاری بکرے کے اوصاف بیان کرتے ہوئے کہنے لگا کہ سر اس نے 9 مئی کی مذمت کی ہوئی ہے۔
میں نے پوچھا کیا مطلب؟
کہنے لگا مطلب کہ "خصی ہے"۔

😝

01/06/2024

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ، فارم 47 کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کی کمی اور فارم 45 کے مطابق 4 روپے سستا ہوا

31/05/2024

تندور والے سے 15 روپے کی روٹی اگر فروخت کروائی جا سکتی ہے تو کھاد مافیا سے گورنمنٹ ریٹ پر کھاد فروخت کیوں نہیں کروائی جا سکتی؟

21/05/2024

ڈئیرآل،
*پنجاب اسلمبلی میں ہتک عزت کا بل منظور کر لیا گیا* اس حوالے سے آپ سب کو *اہم تاکید کی جاتی ہے پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا* پر کسی بھی ادارے ، شخصیت کے بارے میں *غیر حقیقی ، یک طرفہ اور فریقین کے موقف کے بغیر اور عدم شواہد پر مبنی خبر شئیر نہیں کریں گے اور ڈیسک پر بھی فائل نہیں کریں گے۔*

*ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟*
ہتک عزت بل 2024بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اورسوشل میڈیا پر ہو گا اور یہاں پھیلائی جانے والی جھوٹی، غیر حقیقی خبروں پر ہتک عزت کا مقدمہ درج ہو سکے گا۔
یوٹیوب اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پر بھی بل کا اطلاق ہو گا۔ ذاتی زندگی، عوامی سطح پر بھی شخصیت کو نقصان پہنچانے کے لیے پھیلائی جانے والی خبروں پر کارروائی ہو گی۔
ہتک عزت کے مقدمات کے لیے ٹربیونل قائم ہوں گے جو کہ چھ ماہ میں فیصلہ کرنےکے پابند ہوں گے۔
صوبائی اسمبلی میں منظور ہونے والے ہتک عزت بل 2024 کے تحت ٹی وی چینل اور اخبارات کے علاوہ فیس بک، ٹک ٹاک، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام پر ,بھی غلط خبر یا کردار کشی پر 30 لاکھ روپے ہرجانہ ہو گا۔

19/05/2024

ن لیگ اصل میں ایک کسان دشمن جماعت ہے کے پی کے نے جیسے ہی پنجاب کے کسانوں سے گندم لینے کا اعلان کیا تو پنجاب حکومت نے چیک پوسٹ قائم قائم کر کے کے پی کے جانے والی گندم کو سمگلنگ قرار دے دیا ہے تاکہ یہاں کے فلور مل مالکان رج کے کسانوں کو لوٹ سکیں

18/05/2024

پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن حکومت بار بار انڈسٹری کو اوپر لانے کیلئے زراعت اور کسان کو قربان کرتی ہے پھر بھی کامیاب نہیں ہو پاتے۔۔ ایک بار زراعت کو بھی کامیاب کرنے کی کوشش کریں۔

11/05/2024

کسان سے گورنمنٹ ریٹ پہ گندم خرید کر کے اپنے سال کی ضرورت پوری کر لو اگر یہ گندم مافیا کے گوداموں تک پہنچ گئی تو غریب عوام کو پھر سے 14000 میں ملے گی۔

محکمہ خوراک پنجاب کی گندم نہ خریدنے اور پرائیوٹ سیکٹر کو کسانوں سے گندم لینے کی تجویز۔نئی پالیسی کے تحت گندم کی خریداری ...
11/05/2024

محکمہ خوراک پنجاب کی گندم نہ خریدنے اور پرائیوٹ سیکٹر کو کسانوں سے گندم لینے کی تجویز۔

نئی پالیسی کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائیگا: ذرائع۔

محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔

حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سے براہ راست گندم خریدے گا۔

نئی پالیسی کے بعد محکمہ خوراک پر اسٹوریج کے اخراجات نہیں پڑیں گے

محکمہ خوراک اس وقت سالانہ 400 ارب روپے کا بوجھ برداشت کررہا ہے

اس لیے نئی پالیسی میں تجویز ہے کہ حکومت عالمی قیمت کے مطابق مقامی گندم کی قیمت کا تعین کریگی۔

نئی پالیسی میں تجویز دی گئی ہے کہ چاروں صوبوں میں گندم کے یکساں نرخ مقرر کیے جائیں گے۔

جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی کرو تاکہ غریب لے سکیں آپ یہ بتائیے کہ غریب گھی نہیں کھاتے دالیں نہیں کھاتے پٹرول ...
11/05/2024

جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی کرو تاکہ غریب لے سکیں
آپ یہ بتائیے
کہ غریب گھی نہیں کھاتے
دالیں نہیں کھاتے پٹرول نہیں ڈلواتے
بجلی آپ اپنی سوچ سے بھی زیادہ مہنگی استعمال کر رہے ہو

مرغی کا گوشت جو ابھی 800 روپے کے لگ بھگ ہے وہ نہیں کھاتے
نظر صرف گندم آتی ہے کیونکہ وہ کسان کی ہے
باقی سب چیزیں مافیا کی
تھوڑا سوچو اور زمیندار کے خلاف ٹاؤں ٹاؤں کرنے کی بجائے
مافیا کو پکڑو
جب زمیندار کو کھاد سپرے بیج انتہائی مہنگے ملنے ہیں بجلی آپ کی سوچ سے مہنگی ملنی ہے پھر کسان گندم کیسے سستی بیچ دے تھوڑا نہیں پورا سوچ کر بتائیے

10/05/2024

بلھیا لوکی لُٹی جاوَن

پڑھ پڑھ استغفار۔

08/05/2024

*پنجاب میں روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مفت سولر پینل حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار جانیں*

پہلے مرحلے میں 50,000 خاندان ایک (KV) کلو واٹ سولر سسٹم حاصل کر سکیں گے۔

اگر آپ کا تعلق بھی پنجاب سے ہے اور آپ اس سکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس مضمون میں مکمل معلومات دستیاب ہیں۔

اس سکیم کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں وہ خاندان مستفید ہو سکیں گے جو گزشتہ چھ ماہ سے ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی خرچ کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے آپ کو بتاتا چلوں کہ پہلے مرحلے میں صرف 50 ہزار خاندان ہی سولر سسٹم حاصل کر سکیں گے،

اس لیے اگر حکومت کو سولر سسٹم حاصل کرنے کے لیے 50 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو پھر 50 ہزار خوش نصیبوں کو منتخب کرنے کے لیے قرعہ اندازی کی جائے گی۔

کون سے افراد درخواست دینے کے اہل ہیں؟

1. اسکیم سے مستفید ہونے کے لیے خاندانوں کا تعلق پنجاب سے ہونا چاہیے۔

�2. جن خاندانوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں ہے وہ اس سکیم سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

�3. سرکاری ملازمین اس اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔

�4. اگر کسی خاندان کے پاس پنجاب شناختی کارڈ ہے لیکن وہ کسی دوسرے صوبے میں مقیم ہے تو وہ بھی اس سکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

�5. صرف وہی خاندان اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے پاس پچھلے چھ ماہ سے بجلی کا بل ہے ۔

کون سے دستاویزات آپ کے پاس ہونے چاہیے؟

1. آپ کے شناختی کارڈ کی کاپی۔

�2. پراپرٹی پاور دستاویزات یا جائیداد کے مالک سے اجازت نامہ۔

�3. بجلی کے حالیہ بل۔

�4. ماہانہ آمدنی کا ثبوت

*رجسٹریشن کا طریقہ کار*

1. سب سے پہلے، اپنی قریبی بینک آف پنجاب برانچ پر جائیں۔

�2. برانچ میں جانے کے بعد، وہاں کے نمائندے سے روشن گھرانہ اسکیم کا رجسٹریشن فارم حاصل کریں۔

�3. رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کے بعد، فارم کے اندر تمام مطلوبہ معلومات پُر کریں۔

�4. فارم پر تمام ضروری معلومات کو پُر کرنے کے بعد، ضروری دستاویزات کی ہارڈ کاپیاں رجسٹریشن فارم کے ساتھ منسلک کریں۔

�5. ضروری دستاویزات کی کاپیاں منسلک کرنے کے بعد درخواست فارم واپس نمائندے کو جمع کروائیں اور آپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

07/05/2024

ایک بات بتاتا چلوں کہ 2017 اور 2018 میں اسی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں نے گنے کی فصل کو آگ لگائی تھی۔

07/05/2024

تین تالیوں کے بعد ایک تھپڑ مارتے تھے..🙊 🤣
پولیس والا بتاتے ہوئے رو پڑا۔۔.
سانحہ کھاریاں۔۔🙈

01/05/2024

مزدوروں کا دن۔۔

مزدور کے علاؤہ سب لوگ چھٹی منا رہے ہیں۔۔۔

27/04/2024

27/04/2024

گندم کھانے کی سزا آدم کو اور گندم اگانے کی سزا اولادآدم کو

26/04/2024

وہ کسان بھائی جو کہتے تھے
"میاں جدوں آوے گا تے لگ پتہ جاوے گا"
ان کی طبیعت آج کل کیسی ہے؟؟

17/04/2024

گندم کی امدادی قیمت (3900)
اور اب مارکیٹ میں 3400 اور کھاد 3600 اور کسان کو ملے 5500 کی
نااہل بغیرت حکمران اور خاموش کسان

16/04/2024

فلسطین کی پوسٹ سامنے آتی ہے تو دعا مانگ لیتے ہیں
حریم شاہ کی آتی ہے تو لنک مانگ لیتے ہیں
ایسا دیس ہے میرا 😏

14/04/2024

ایران کے جہازوں میں پاکستانی ملی نغمے لگے ہوئے تھے.

- مطالعہ پاکستان 2026

14/04/2024

ڈرون ایرانی تھے ، لیکن پائلٹ پاکستانی تھے (مطالعہ پاکستان-2026) 👮🏻

12/04/2024

تاریخ گواہ ہے پنجاب پولیس نے پہلی مرتبہ بغیر پیسے
لئے صلح کی ہے.

27/03/2024

Say MashaAllah

11/03/2024

رمضان مبارک

اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم۔اب کہ وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
16/02/2024

اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم۔
اب کہ وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے

Address


Telephone

+923006769918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher G Farm - Dakhni Teetar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maher G Farm - Dakhni Teetar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share