Arham malik aviary

  • Home
  • Arham malik aviary

Arham malik aviary Arham malik aviary gives you best in Birds & Animals

25/03/2023

Our Collection !!

27/10/2022

video

16/10/2022
23/09/2022
02/08/2022
24/07/2022
24/07/2022
21/07/2022
17/07/2022
15/07/2022
13/07/2022
06/07/2022
06/07/2022
04/07/2022

اسلام علیکم
آج کل لمپی سکن بیماری عروج پہ ہے میری اپنی گائے جو 8 ماہ کی گھبن ہے اسے بھی ہوئی نا ممکن ہو گیا تھا اسکا بچنا ہم نے امید چھوڑ دی تھی اور اکثر لوگ امید چھوڑ رہے ہیں مگر ایک ڈاکٹر نے بہت ہی اچھا علاج بتایا اور اللہ کے کرم سے 3 دن علاج کے بعد میری گائے بالکل ٹھیک ہے دانے رک گئے ہیں اور ختم ہو گئے چند دانے رہ گئے ہیں مگر گائے الحمد اللہ بالکل ٹھیک ہے میں نے خود اپنے ہاتھوں سے علاج کیا ہے مگر نسخہ اس ڈاکٹر کا تھا جسے اب میں دعائیں دے رہا ہوں
کسی بھی نسخے پہ عمل نہ کریں میں جو علاج بتا رہا بس وہی کریں کیونکہ اس علاج سے ہمارے علاقے میں کافی جانور ٹھیک ہو چکے ہیں
علاج درج زیل ہے
صبح اور شام آ دھا آدھا گھنٹہ جانور کو تازہ پانی سے نہلائیں اور نہلانے کے بعد اینڈ پہ دوبارہ ڈیٹول پانی میں ڈال کر پورا نہلائیں
بروفین سیرپ ایبٹ کمپنی کی اوریجنل 2 صبح 2 شام
ڈیڑھ کلو دہی میں تین چمچ Optimize 10 yeast پاؤڈر ملا کے دو ٹائم دیں یہ پاؤڈر ویٹرنری سٹور سے 300 کا مل جاتا ہے
سیرپ Toxy Plus 450ml ایک ٹائم دیں پوری

انجیکشن Duralin 15ml اور انجیکشن Fev o Nil بھی 20 ml لگائیں
یہ کورس تین دن کریں
باقی صدقہ خیرات کریں
ایک بار ضرور یہ علاج کریں دل چھوٹہ نہ کریں امید نہ چھوڑیں احتاط لازمی کریں جانور کو الگ رکھیں 2 دن کے اندر رزلٹ ملے گا انشاءاللہ

21/06/2022
18/06/2022
05/06/2022
31/05/2022
31/05/2022
27/05/2022
26/05/2022
24/05/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham malik aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share