Sargodha Birds

  • Home
  • Sargodha Birds

Sargodha Birds for birds lover

26/06/2022
26/10/2021

Grey Breeding Farm in South Africa

08/02/2020

الحمدللہ 2020-02-07

11/01/2020

آسٹریلیا کے جنگلات میں گرمی کی شدت کی وجہ سے آگ لگ گئی۔جس کی وجہ سے کروڑوں جانور زندہ جل گئے
دکھ کی اس گھڑی میں آسٹریلوی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 10000 اونٹوں کو مار کے غم غلط کیا جائے۔
کیونکہ اونٹ صحرا میں رہتا ہے
سوچو!!!!!!!!!!!!!!!!

10/04/2019

بھوک انسان کی ہو یا معصوم جانوروں کی
بھوک بھوک ہوتی ہے صاحب
بے زبانوں کا خیال کیا کیجئے

ڈیرہ اسماعیل خان:محکمہ وائلڈ لائف کی چھاپہ مار ٹیم کے انچارج حاجی فاروق کی قیادت میں ڈی ایف او خان ملوک خان کی ہدایت پر ...
16/02/2019

ڈیرہ اسماعیل خان:
محکمہ وائلڈ لائف کی چھاپہ مار ٹیم کے انچارج حاجی فاروق کی قیادت میں ڈی ایف او خان ملوک خان کی ہدایت پر ڈیرہ دریا خان پل اور پرندوں کی منڈی پر چھاپے 1بندر،3باکس بٹیرے ،2 تیتر اور 10 آسٹریلین طوطے برآمد'ہزاروں روپے کے جرمانے عائد
تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈلائف کے ڈویژنل وائلڈ لائف آفیسر خان ملوک خان کی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے انچارج حاجی فاروق کی قیادت میں ڈیر ہ دریا خان پل پر کاروائی کے دوران ایک شخص سے ایک بندر اور تین باکس بٹیرے برآمد کر لئے اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی پرندوں کی مارکیٹ سے دوتیتر اور دس آسٹریلین اعلیٰ نسل کے طوطے برآمد کر لئے ملزمان کے پاس پرندوں اورجانوروں کے حوالے سے کوئی لائسنس نہیں تھا محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ان سمگلروں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔

یہ ایک جال والے کی سوچ ہےپالنے والی رب کی ذات ہے اور اپنے آپ میں فرعون بنے بیٹھے ہیں
28/05/2018

یہ ایک جال والے کی سوچ ہے
پالنے والی رب کی ذات ہے اور اپنے آپ میں فرعون بنے بیٹھے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share