21/04/2024
*گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔
صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں، چاہے وہ موبائل فون آپ کے پاس نہیں ہے۔
اس سہولت سے کو استعمال کرنے کے لیے آپ نے google.com/android/find پہ جائیں، اپنا جی میل اکاؤنٹ لگائیں جو اس موبائل میں لگا ہے ۔
یہاں آپ اپنے موبائل کی لوکیشن دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ اپنے موبائل کی بیٹری 🔋 بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں اور موبائل پہ Silent لگا ہے تو آپ "Play Sound" پہ کلک کریں، آپ کے موبائل کی رنگ بجنے لگے گی۔
دوسرا اس میں Secure Device " کا فیچر ملتا ہے، اس پر جا کر آپ اپنے موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں ۔ اور اس سے آپ اس موبائل میں کوئی میسج وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں، کنٹیکٹ ڈیٹیلز وغیرہ ۔
اگر موبائل فون ملنے کے چانسز ختم ہو جائیں تو اس صورت میں "Factory Reset Device" کا فیچر بھی ملتا ہے، اس سے آپ اس موبائل کو مکمل ری سیٹ کرسکتے ہیں، اس موبائل فون میں موجود ہر چیز ڈیلیٹ ہو جائے گی۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے فارورڈ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔شکریہ
Find My Device makes it easy to locate, ring, or wipe your device from the web.