25/03/2024
چک چوپہ روڑ چک 2FW اور چک 3 FWمیں تحصیل چشتیاں آجکل Jazz
کمپنی کی سروس انتہائی ناقص ہوچکی ہے۔
روز بروز پیکجز کے قیمتوں میں تو اضافہ ہو رہا ہے لیکن سروس مزید بدتر ہوتی جا رہی ہے۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی Slow یہاں تک کہ کال تک اکثر اوقات نہیں ملتی ،
اگر بجلی چلی جائے پھر تو سگنلز تلاش کرنے پڑتے ہیں۔
ان کے خلاف ٹرینڈ چلنا چاہیے کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔