we deals in pets as per ur requirement,best breed best selling and purchasing area ...
02/04/2024
تمام احباب جنہوں نے پچھلےسال میری اپیل پراک بیوا پانچ بچوں کی ماں کی مالی امداد کی تھی جس سے کم وبیش ان کے پورے سال کے راشن پانی کا انتظام ہو گیا تھا اس سال ماہ رمضان شروع ہوا چاہتا ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس خاندان کے لیے صدقہ ،ذکواتہ ،فطرانہ کی مد میں رقم یا سودا سلف کی صورت میں مدد کے لیےایک بار پھر آپ کا بھائ آپ لوگوں سے مدد کی اپیل کرتا ہے 03335168177 ایزی پیسہ اکاونٹ یا بنک اکاونٹ بھی مہیا کیا جا سکتا ہے
دعا گو
محمد رضوان عزیز
محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اس کا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
27/06/2023
My son
22/06/2022
Heavy wait Breeder 4teeth bull sale for qurbani.!!! Live weight of this beauty is 905 kg....u can easly calculate tha weight of meat.....price of bull is 7lack...contact number is ....03175716817.....video will b provided on demand.!!!
Be the first to know and let us send you an email when Birds & Pets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.