Muddsar Wattoo

  • Home
  • Muddsar Wattoo

Muddsar Wattoo Depalpur City

25/11/2023
17/02/2023

اللہ تعالی ہماری فوج کو ہماری پولیس کو سلامت رکھے

ہم اپنے پیارے بھائی سید جبران حیدر شاہ امیدوار پی پی 150 کو ایک بار پھر ویمن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر ہون...
23/12/2022

ہم اپنے پیارے بھائی سید جبران حیدر شاہ امیدوار پی پی 150 کو ایک بار پھر ویمن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کا ایڈوائزر مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

26/11/2022

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

میاں مدثر یاسین وٹو  اسٹیڈیم میں  گرین اینڈ کلین پنجاب پروگرام کے تحت پودا لگاتے ہوئے ✌🏻🥰
22/10/2022

میاں مدثر یاسین وٹو اسٹیڈیم میں گرین اینڈ کلین پنجاب پروگرام کے تحت پودا لگاتے ہوئے ✌🏻🥰

21/10/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان ابھی تک موجود ہے
نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن تیار ہوچکی ہوں
جوکہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کی جائے گی
آئین کے مطابق رکن اسمبلی کو صرف عدالت نااہل قرار دے سکتی ہے عدالت کے سوا کوئی بھی ادارہ کسی بھی رکن کو نااہل قرار نہیں دے سکتا الیکشن کمیشن نے اپنا ذاتی رنج مارتے ہوئے آئین سے غداری کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے جس کو سپریم کورٹ آف پاکستان اٹھا کر باہر پھینکے گی سپریم کورٹ ایک منتخب وزیر اعظم کو ہٹا سکتی ہے نااہل کر سکتی ہے پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کو تبدیل کر سکتی ہے تو کیا الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو کالعدم نہیں دے سکتی

‏میاں مدثر یاسین وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف بابا فرید دربار پر حاضری ملک اور قوم کے لئے سلامتی کے لئے دعا حق فرید یا ...
14/10/2022

‏میاں مدثر یاسین وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف بابا فرید دربار پر حاضری ملک اور قوم کے لئے سلامتی کے لئے دعا حق فرید یا فرید

ڈی پی ایل کےفائینل ميچ ميں سيد عباس رضا رضوی  رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عرفان کاٹھيا ڈی سی اوکاڑہ جناب فرقان بلال ڈ...
07/10/2022

ڈی پی ایل کےفائینل ميچ ميں سيد عباس رضا رضوی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عرفان کاٹھيا ڈی سی اوکاڑہ جناب فرقان بلال ڈی پی او اوکاڑہ اور Acڈاکٹر رانا اورنگزیب دیپالپور سردار علی حیدر وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ شرکت✌🏻

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muddsar Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share