Dr. Waqar Ahmad- Vet Career Coach

Dr. Waqar Ahmad- Vet Career Coach This page is dedicated to providing guidelines to the veterinary community to meet their career goal

31/03/2025

Happy Eid
We are going to create our veterinary community who have german language skills. Please login your gmail account and fill the form associated with the following link.
https://forms.gle/CmHANeX9u7S9Hmdb7
Please share with others.
Note: Without evidance of your german language skills such as certificate, payment evidance of the language school etc, no one will be added to the group.

31/03/2025

ایک نئی عید ایک نیا عہد۔

Eid #

Eid Mubarak ❤️❤️
30/03/2025

Eid Mubarak ❤️❤️

23/03/2025

پاکستان میں ہر کوئی ڈر بیچتا ہے اور ڈر کا کاروبار ہی کرتا ہے۔ پیدا ہوتے ہی کبھی ہمیں کسی جانور سے ڈرایا جاتا ہے یا پھر چڑیلوں سے۔ جیسے ہی زندگی کچھ آگے بڑھتی ہے، تو مساجد سے واسطہ پڑتا ہے، جہاں اللہ کے غضب اور جہنم کی آگ سے ڈرایا جاتا ہے۔ اگر کوئی اس خوف سے باہر نکلنے کی کوشش کرے تو اسے سخت سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پھر ہمارے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آتی ہیں، جہاں فیل ہونے سے ڈرایا جاتا ہے۔ اگر کسی کے ساتھ مقابلہ ہو جائے تو ہارنے کا خوف دلایا جاتا ہے، اور استاد کے غصے اور سزا سے بھی ڈرایا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمیں اسکولوں میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ “یہاں مار نہیں، پیار ہوتا ہے۔”

جب یہ خوف ہمارے خون میں رچ بس جاتا ہے تو ہم نوکری کی تلاش میں نکلتے ہیں، اس ڈر کے ساتھ کہ اگر اپنا کاروبار کیا تو کہیں نقصان نہ ہو جائے۔ پھر ساری عمر نوکری جانے کے خوف سے وہی نوکری کرتے رہتے ہیں، چاہے کتنی ہی تکلیف کیوں نہ ہو۔

ایک خوف زدہ قوم کا ایک ڈرا ہوا فرد آپ کو 23 مارچ کی جھوٹی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

Three language institutes in Pakistan for online and physical classes that I have recommended in my last talk
24/02/2025

Three language institutes in Pakistan for online and physical classes that I have recommended in my last talk

23/02/2025

Thank you very much for attending my session! There were many participants from several countries. Please maintain this passion and channel it towards your success. I also want to thank the organizers. May everyone prosper.

Please join
23/02/2025

Please join

23/02/2025

We are starting in 30 minutes.

23/02/2025

There is a technical problem. We are trying to fix it.

Are you ready for one of the most awaited webinar? See you all in a few hours.Best Regards
23/02/2025

Are you ready for one of the most awaited webinar? See you all in a few hours.

Best Regards

21/02/2025

Please join me if someone is interested to achieve professional goals in Germany.

18/02/2025

بہت سے لوگ میرا نام استعمال کر کے نوکریوں کے بہانے سے پیسے مانگ رہے ہیں، لیکن ان کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں نہ تو کسی سے اپنی سروس کے پیسے چارج کرتا ہوں اور نہ ہی میں نے اپنا کوئی واٹس ایپ گروپ بنا رکھا ہے۔ لہٰذا، کسی کو بھی میرے نام پر پیسے دینے سے پہلے اچھی طرح سے چھان بین کر لیجیے گا۔

17/02/2025

Vet Career counselling in next expo

16/02/2025

Stay tuned to learn A-Z process of veterinary licensing exam in Germany.

الحمدللہ، میرا جرمن ویٹرنری امتحان پاس ہو گیا ہے اور یوں میں پہلا پاکستانی بن گیا ہوں جس کے پاس جرمنی کا ویٹرنری لائسنس ...
15/01/2025

الحمدللہ، میرا جرمن ویٹرنری امتحان پاس ہو گیا ہے اور یوں میں پہلا پاکستانی بن گیا ہوں جس کے پاس جرمنی کا ویٹرنری لائسنس ہے۔ لیکن مستقبل میں میرا خواب ہے کہ کم از کم 1000 پاکستانی ویٹرنری گریجویٹس یہ لائسنس حاصل کریں۔ کیا آپ اس مہم میں میرا ساتھ دیں گے؟

22/12/2024

“لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ (LAD)” کا نام غلط اور غیر موزوں ہے۔ اس کا مطلب ترجمہ کرتے وقت “جانوروں کا معاون ڈپلومہ” بنتا ہے، جو سننے والوں کو عجیب لگتا ہے اور لوگ مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ نام رکھنے والوں کی کم عقلی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے ڈپلومہ حاصل کرنے والے افراد کی عزت اور بیرون ملک کام کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔ طلباء اور ڈپلومہ ہولڈرز کے بہتر مستقبل کے لیے اس نام کو بدل کر ایک مناسب اور سمجھدار نام رکھنا ضروری ہے۔

11/11/2024

پاکستان کے ویٹرنری اسسٹنٹ کے لئے جرمنی میں ملازمت کے حوالے سے نئی ویڈیو

Adresse

Aidlingen
71134

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Dr. Waqar Ahmad- Vet Career Coach erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Dr. Waqar Ahmad- Vet Career Coach senden:

Teilen

Kategorie