Khatter Aseel

Khatter Aseel Sabr ka phall metha

گل نصیباں دی 💓
18/10/2023

گل نصیباں دی 💓

15/03/2022

مرغوں کا شوق کریں پیج کو آگے شیئر اور لائک کریں

Homebreed Love ❤️❤️مرغوں کا شوق کریں پیج کو آگے شیئر اور لائک کریں
07/03/2022

Homebreed Love ❤️❤️
مرغوں کا شوق کریں پیج کو آگے شیئر اور لائک کریں

23/02/2022

بختاں دی کشش تے کوئی شک نئی بندے سئے سرکار دے نال ہن
دو چار قصیدہ گو منیائے ہوندے ہر زردار دے نال ہن
پرواہ نئی اچیاں ہستیاں آلے بھاویں تیئں سردار دے نال ہن
سارا جگ نہ سہی میرا دعویٰ ہے ترٹے دلاں آلے ڈار دے نال ہن

این ڈی آئی بی کی بہترین ویکسین چوزے  نکلنے کے  تیسرے دن یہ ویکسین کرنی چاہئے 1 لیٹر پانی کو ابال کر ٹھنڈا کر لے یا نیسلے...
17/02/2022

این ڈی آئی بی کی بہترین ویکسین چوزے نکلنے کے تیسرے دن یہ ویکسین کرنی چاہئے 1 لیٹر پانی کو ابال کر ٹھنڈا کر لے یا نیسلے کا پانی لیں اور اس میں یہ ویکسین میکس کریں یہ ویکسین پانی کے اندر کھولنی ہے باہر نہیں کھولنی اور جناب تین قطرے اپنے سب چھوٹے بڑے چوزے کو پلا دے اور دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالنے ہے
بڑے مرغ مرغیوں کو 3cc پلا دیں اور جو بچ جائے اس کو دور کہیں ضائع کر دینا ہے

السلام و علیکم دوستو۔وعدے کے مطابق تازہ تحریر پیشِ خدمت ہے۔ اس میں ذیادہ تر باتیں وہ ہیں جو کہ اصیل نسل کے متعلق غیر ملک...
17/02/2022

السلام و علیکم دوستو۔
وعدے کے مطابق تازہ تحریر پیشِ خدمت ہے۔ اس میں ذیادہ تر باتیں وہ ہیں جو کہ اصیل نسل کے متعلق غیر ملکی محققین کی رائے ہے۔ البتہ بریکٹ میں جو اضافہ ہے وہ بندہ نے بات کو مزید سمجھانے کی غرض سے کیا ہے۔
اور یہ مواد انٹر نیٹ سے اٹھایا گیا ہے اور ڈاکٹر انس شیخ صاحب کی معاونت سے یہ پوسٹ تیار ہوئی۔

گوروں کی تحقیق کے مطابق:

اصیل لفظ کا لغوی مطلب "خالص" ہے۔ لڑنے والے مرغوں کی یہ نسل برصغیر پاک و ہند میں پائی جاتی ہے اور جیسا کہ پہلے بھی ذکر کیا گیا ہے کہ مرغوں کی تمام اقسام میں سے یہ نسل سب سے ذیادہ قدیم ہے۔ مرغوں کو باقاعدہ و منظم طریقے سے لڑوانے کے شواہد وادیِ سندھ کے آثارِ قدیمہ سے بھی ملتے ہیں جو کہ 1947 سے پہلے برصغیر اور موجودہ دور میں پاکستان کا حصہ ہے۔ (آپ سب دوستوں کو پتہ ہونا چاہئیے کہ وادی سندھ کی تہذیب اس کرہ ارض کی چار قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے, باقی تین قدیم تہذیبوں میں مصر, میسوپوٹیمیا اور چین کی تہذیبیں شامل ہیں)۔
برصغیر پاک و ہند میں اصیل نسل ہزاروں سالوں سے جانی جاتی ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ پر لڑنے والے مرغوں کی بہترین نسلوں کے متعلق خود سے تحقیق کریں گے تو آپکو مختلف نسلوں کی فہرست ملے گی مثلاً مالے, انگلش گیم فاؤل, امریکن گیم فاؤل, برمی, تھائی وغیرہ وغیرہ۔ لیکن وہاں بھی واضح الفاظ میں آپکو یہی لکھا ہوا ملے گا کہ اگرچہ اس فہرست میں مرغوں کی بہت سی نسلوں کو بنیادی طور پر لڑائی کے مقاصد کے لئیے پروان چڑھایا جاتا ہے. لیکن اس کرہ ارض پر لڑائی والے مرغوں کی نسلوں میں سے سب سے ذیادہ خطرناک اور بہترین جنگجو ہونے کا اعزاز صرف اور صرف اصیل کو ہی جاتا ہے۔ مزید یہ کہ "اصیل مرغے فطرتی طور پر لڑائی کے ماہر ہوتے ہیں کیونکہ انڈوں سے نکلنے کے ابتدائی ہفتوں کے اندر اندر ہی اصیل کے بچے آپس میں لڑنے کا آغاز کر دیتے ہیں اور اگر نر چوزوں کو ابتدائی تین ماہ کے اندر اندر علیحدہ نا کیا جائے تو یہ آپس میں ہی موت تک لڑنا شروع کر دیتے ہیں جو کہ انکے لئیے محض ایک کھیل ہوتا ہے۔
مرغوں کی یہ اصیل نسل برصغیر پاک و ہند میں پائی جاتی ہے جسکو باقاعدہ مرغوں کی لڑائی کے لئیے پالا جاتا ہے اور اس لڑائی کا فیصلہ کسی ایک مرغے کی موت سے ہوتا ہے۔
برصغیر پاک و ہند میں اصیل نسل ہزاروں سالوں سے جانی جاتی ہے۔
صدیوں بعد یہ نسل یورپ میں متعارف کروائی گئی۔
اصیل نسل کا پہلا مرغا ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پہلی دفعہ بھارت کے شہر لکھنؤ سے لایا گیا جسکو انڈیاناپولِس (امریکہ کا ایک شہر) کے رہائشی, ڈاکٹر ایچ_پی کلارک نے بھارت سے امریکہ امپورٹ کیا اور 1887 میں ریاست انڈیانا کے میلے میں اسکی نمائش کی۔
ریاست فلاڈیلفیا (امریکہ کی ایک ریاست)کے شہری ڈاکٹر ڈی۔ایس۔ نیووِل نے بھی 1931 میں برصغیر سے اصیل مرغے مرغیاں درآمد (امپورٹ) کروائیں۔
جبکہ برطانیہ میں یہ نسل 1846 سے جانی جاتی تھی یا شائد اس سے بھی پہلے پہنچ چکی تھی۔
گوروں کی تحقیق کے مطابق مرغوں کی مختلف نسلوں کے لحاظ سے اصیل نسل انتہائی ذہین ہے مزید برآں مخصوس جسمانی خصوصیات کی بنیاد پر بھی یہ پہچانی جاتی ہے۔ مثلاً اسکی جِلد (پروں کے نیچے کا حصہ) کی رنگت زردی مائل سفید ہوتی ہے۔ اصیل مرغوں کے پَر نسبتاً چھوٹے ہوتے ہیں (دیسی و فارمی مرغوں کے لحاظ سے) اور انکے پروں کا رنگ عموماًسیاہ اور سرخ ہوتا ہے(پرانے اصیل ذیادہ تر انہی رنگوں میں آتے تھے)۔ اسکے کندھے چوڑے اور پلے انتہائی نمایاں ہوتے ہیں۔ اصیل مرغوں کی چونچ عقاب جیسی, سر گول اور آنکھیں انتہائی صاف و شفاف ہوتی ہیں۔

انتہائی اہم اور غور طلب بات یہ کہ جب اصیل نسل کا موازنہ لڑنے والے مرغوں کی دوسری اقسام کے ساتھ کیا جاتا ہے تو جسم کے لحاظ سے اصیل نسل کے مرغوں کے دل کا سائزکافی بڑا ہوتا ہے۔ (مجھے امید ہے کہ جسم کے لحاظ سے دل کا بڑا ہونا ایک نئی چیز ہے جو میری طرح آپکو بھی معلوم ہوئی ہو گی اور ڈاکٹر انس شیخ نے اس بابت بطور خاص نشاندہی کی, ہو سکتا ہے بہت سے دوستوں کو اسکا پہلے سے علم ہو)

انکا وزن 4 سے 6 پاؤنڈ کے درمیان ہوتا ہے۔ اصیل ایسا مرغ ہے کہ جس کا وار نہایت زوردار ہوتا ہے اور اپنے کیل سے ہی اپنے مخالف کو آسانی سے زخمی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے (اکثر ملکوں میں مرغوں کو لڑوانے کے وقت کیل کی جگہ بلیڈ کی قسم کا کوئی تیز دھار آلہ یا دھات باندھی جاتی ہے لیکن اس کے برعکس اصیل اپنے مخالف کو مارنے کے لئیے اس چیز کا محتاج نہیں)۔
گوروں کی تحقیق کے مطابق انکی کچھ خامیوں میں سے چند ایک یہ ہیں کہ انکو ذیادہ کاری وار کرنے کے لئیے اکثر مخالف مرغ کو اپنی چونچ سے پکڑنا پڑتا ہے اور انکی جسامت اور وزن کی وجہ سے انکی رفتار بھی تھوڑی کم ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ لڑنے والے مرغوں کی اس نسل سے تعلق نہیں رکھتے جنکو لڑواتے وقت کیل کی جگہ تیز دھار دھات یا بلیڈ استعمال کرنا پڑے لیکن اس کے باوجود لڑنے کے لئیے تیز دھار دھات یا بلیڈکے محتاج مرغوں کی بریڈز کو ذیادہ خطرناک , طاقتور, برداشتی, اور کاری دار کرنے کے لئیے اصیل کا خون ایسی نسلوں میں داخل کیا گیا (یعنی کے غیر ملکی بریڈز کو اصیل سے کراس کروایا گیا تاکہ ان میں طاقت اور برداشت کو بڑھایا جا سکے)۔ کیونکہ یہ کہاوت عام ہے کہ محض اصیل ہی وہ واحد قِسم ہے جس نے لڑنے والے مرغوں کی تمام اقسام کو اپنے خون کی وجہ سے بہتر کیا۔

امید ہے انکی تحقیق میں سے چند باتیں جو آپکے سامنے رکھیں آپکو پسند آئی ہونگی۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ ہم نے خدا کی عطا کردہ بہت سی نعمتوں کے ساتھ ساتھ اس کی بھی قدر نہیں کی۔ گوروں نے اپنے علاقے کی بریڈز کو اصیل کی مدد سے ہی جینیاتی تبدیلیوں سے گزار کر پہلے سے بہتر کیا اور کم علمی و نکمے پن کا عالم یہ ہے کہ ہم انہی کی بریڈز کو اب دوبارہ اپنے اصیلوں میں کراس کروانے کو فخر محسوس کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں ہم پہلے سے بہتر اصیل بنا رہے ہیں۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے اپنے پتلے دودھ کا عیب چھپانے کے لئیے ہم سے ہمارا گاڑھا دودھ لے کر اپنے پتلے دودھ میں مکس کیا اور اب ہم اپنے بچے کھچے دودھ میں وہی مکس شدہ دودھ شامل کر کے سمجھتے ہیں کہ ہمارا دودھ اب بہتر ہو جائے گا۔
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ یہاں اصیل نسل پر سائینسی و تکنیکی بنیادوں پر علمی کام ہوتا اصیل بریڈ کو جینیاتی بنیادوں پر سمجھا جاتا اور پھر اس میں مزید بہتری کے طریقے ڈھونڈے جاتے۔ لیکن افسوس کے جواریوں اور کم عقلوں نے اس پر بے تکے تجربات کئیے, اس بریڈ کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا, مرغ لڑوانے کے ولائیتی طریقوں کو کاپی کیا اور اس قیمتی و نایاب نسل کے ساتھ ظلم کیا۔

کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا۔
اگر کسی بھائی کو خود سے ان حقائق کی تصدیق کرنا مقصود ہو تو انٹر نیٹ پر سرچ کر سکتے ہیں یا ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ لنک فراہم کر دئیے جائیں گے۔

زیرِ نظر تصاویر ڈاکٹر انس شیخ صاحب کے اصیل پرندوں کی ہیں۔

والسلام ۔۔۔۔۔
مدثر امام : ایڈیٹر اصیل نامہ

12/02/2022

❤️❤️❤️

12/02/2022

Chitty

اسلام وعلیکم عزیز ممبرز🙂ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ کچھ ﻧﮧ کچھ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔🌺
05/02/2022

اسلام وعلیکم عزیز ممبرز🙂
ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ کچھ ﻧﮧ کچھ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔
🌺

‏"میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے‏ میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے"۔۔۔‏🍁
22/01/2022

‏"میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے

‏ میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے"۔۔۔

‏🍁

10/01/2022

❤️

05/01/2022

bReeder MashAllah ❤️❤️❤️

05/01/2022

جب بھی آپ کے چار ماہ سے زیادہ عمر والے برڈز بیمار ہوں تو ڈسپرین محلول، دودھ، فلائیجل، بروفین، ہیپامرز، شربت فولاد، دہی، پھوٹا بند کے لئے سرکہ انگوری، نمکول وغیرہ جو بھی مشروب پلانا ہو تو اس کے لئے پائپ والے سیرنج کا استعمال کریں۔
سانس کی نلی میں مشروب کے چلے جانے کے خطرے سے بچنے اور ساری دوائی بطریقہ احسن آسانی سے پلانے کے لئے اس سے بہتر کوئی حل نہیں۔
آپ کسی بھی اچھے میڈیکل سٹور سے سرجیکل فولی ٹیوب اور ایک دس یا بیس سی سی والا سیرنج لیں، اس پائیپ کو پانچ یا چھ انچ کی لمبائی میں کاٹ کر سیرنج سے نیڈل نکال کے آسانی کے ساتھ فٹ کرلیں۔
اس میں فائدہ یہ ہے کہ نرم ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے سرے میں موجود سوراخ عمودی نہیں بلکہ سائیڈز کی
طرف ہیں۔
آگے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
شکریہ❤❤

14 years Queen  ❤️
01/01/2022

14 years Queen ❤️

28/12/2021

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم

آج ہم بات کریں گے مرغیوں کے منہ کی بیماریوں اور ورم کی

جب ھماری مرغیاں باہر پھرتی ھیں تو وہ باہر ہر جگہ منہ بھی مارتی ھیں ، کوڑہ کرکٹ سے اتنی بیماریاں انہیں نہیں لگتیں جتنی کے صاف پانی سے

وہ کیسے؟؟

وہ ایسے کے ہر چرند پرند صاف پانی کی تلاش میں ھوتا ہے اور اس طرح کوا، چڑیا، بلبل، فاختہ اور بہت سے پرندے ایک جگہ سے پانی پیتے ہیں اور اس طرح ایک نقصان دہ بیکٹیریا یا وائرس ایک پرندہ سے دوسرے پرندہ میں باآسانی منتقل ہو جاتا ہے

علامات

منہ کے اندر پیلے رنگ YELLOW COLOR کی کوئی چیز اپ کو نظر آئے تو وہ PROTOZOA PARASITE ہے اور اسے CANKER بھی کہتے ہیں
یہ خوردبینی حشرات ہوتے ہیں اور ایک ھی جگہ پر کالونی بنا کر رہتے ہیں، ایک وقت آتا ہے کے یہ مرغی کی سانس کی نالی تک کو بند کر دیتے ھیں ، مرغی کچھ کھاتی پیتی نہیں اور کچھ صورتوں میں یہ دماغ کی طرف بھی پہنچ جاتے ہیں

علاج
فلیجل سیرپ 1سی سی جانور کو صبح شام 5 دن دیں انشاءاللہ ٹھیک ھو جائے گا

دوسری بیماری ھے منہ کے اندر سفیدی
یہ ایک خمیر YEAST کی وجہ سے ہوتی ہے اسے THRUSH اور CANDIDIASYS بھی کہتے ھیں

اس کے لئیے آپ NILSTAT drops ملتے ہیں وہ 1/2 سی سی 3 ٹائم مرغی کو دیں اور رات کو بند کرتے وقت لازمی 1/2سی سی دیں اس کے بعد کھانے کو کچھ نا دیں

کھانے کے برتن روٹین میں صرف سے دھویا کریں

پوسٹس آپ کے پیارے مرغے مرغیوں کی صحت سے متعلق بہت پیار سے بنائی جاتی ہیں...

27/12/2021

نوجوان پٹھے کا شوق کریں

26/12/2021

وقت یہ ثابت کر دیتا ہے کہ اللّٰه کے سوا آپکا کوئی نہیں جن کو اپنا کہو وہ بھی نہیں.....

Ghr ka shouq ❤️

12/12/2021
Akhori  zindabaad ❤️❤️
11/12/2021

Akhori zindabaad ❤️❤️

h.b
11/12/2021

h.b

age 9 years
07/12/2021

age 9 years

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہےShoqاِدھر گئے ، اُدھر گئے ، یا مر گئے✌              MashAllah
30/11/2021

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
Shoq
اِدھر گئے ، اُدھر گئے ، یا مر گئے✌ MashAllah

ﺗﯿﮉﮮ ﺷﮩﺮ ﺩﮮ ﻟﻮﮎ ﺳﯿﺎﻧﮍﮮ ﮨﻦﺩﻝ ﮐﻬﺲ ﮔﻬﻨﺪﻥ ﺩﻝ ﮈﯾﻨﺪﮮ ﻧﺌﯽ..
25/11/2021

ﺗﯿﮉﮮ ﺷﮩﺮ ﺩﮮ ﻟﻮﮎ ﺳﯿﺎﻧﮍﮮ ﮨﻦ
ﺩﻝ ﮐﻬﺲ ﮔﻬﻨﺪﻥ ﺩﻝ ﮈﯾﻨﺪﮮ ﻧﺌﯽ..

22/11/2021

💪منافق تو بچ دشمن . . . دی خیر ہے 💪

Address

Attock Akhori
Attock

Telephone

+923039797294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatter Aseel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Supplies in Attock

Show All