S.K birds farm

S.K birds farm S.K birds farm produce fancy birds like fancy peigons and quality aseel on a good prices S.K aseel
(1)

Dream of every birds lover
25/09/2023

Dream of every birds lover

18/09/2023
01/09/2023

A.Salam.o.alikum
Kisi k pas black or red rewersing female ho kindly cntct kry

MashaAllah love thats one🤍🩶
07/07/2023

MashaAllah love thats one
🤍🩶

Breedr hen ❤️
07/07/2023

Breedr hen ❤️

We should work on it great demand now a dayz
07/07/2023

We should work on it great demand now a dayz

Especialy for all birds lover
07/07/2023

Especialy for all birds lover

Eid mubarik S.K birds farm
28/06/2023

Eid mubarik
S.K birds farm

28/06/2023

ﷲُ اَکْبَرُ ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
*ﷲُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلًا

🩶
28/06/2023

🩶

🧡
27/06/2023

🧡

🩵
27/06/2023

🩵

🩶
25/06/2023

🩶

MashaAllah
25/06/2023

MashaAllah

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ!ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯﮨﻮﺍﺋﯽ...
24/05/2023

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ!

ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ . ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ .ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ‏( fat ‏) ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ .ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ
ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ v ﮐﯽ ﺷﯿﭗ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور اپنی پوزیشن چینج کرتے رہتے ہیی,ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺭﮔﮍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺴﺒﺖ
ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ %23 ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺳﯿﻮ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﮯ 6. ﯾﺎ 7 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﯾﺰﺭﻭ ﻓﯿﻮﻝ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ, ﺟﻮ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ
ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .

ﺍﺏ ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ اللّه کی کبریائ کا ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺘﻨﯽ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ .ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ .ﺍﺗﻨﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ v ﺷﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺑﭽﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .

ﻓﺘﺒﺎﺭﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻟﺨﺎﻟﻘﯿﻦ !

MashaAllahBeautyNotmine
24/05/2023

MashaAllah
Beauty
Notmine

💯
24/05/2023

💯

‎امروہہ اصیل کی شناخت‎چہرہ:تحریر  : مدثر  امام  ‎جیسا کہ اکثر ذکر کیا گیا کہ اصیل بہت سی نسلوں میں پائے جاتے ہیں، بنیادی...
24/05/2023

‎امروہہ اصیل کی شناخت

‎چہرہ:
تحریر : مدثر امام

‎جیسا کہ اکثر ذکر کیا گیا کہ اصیل بہت سی نسلوں میں پائے جاتے ہیں، بنیادی مادہ (اصالت) سب میں یکساں ہونا ضروری ہے۔ نسلوں کی تقسیم ان کے مختلف اوصاف کی وجہ سے ہے، جیسا کہ بند گدی کے اصیل، یا کھلے کنڈی کے اصیل، بند گدی میں نواب والے مشکے یا مداری، دور حاضر میں بابا بشیر پربانہ بریڈ یا رائے افتخار احمد گوگا جو استاد رمضان (عرف بابا رما) کی نسل سنبھالے ہوئے ہیں۔ اسی طرح کھلے کنڈی کی بات کریں تو میانوالی اصیل میں مشکے، میرٹھی، امروہے، ریزے۔ یہ سب نسلیں کچھ نا کچھ جسمانی و دیگر خصوصیات کی بنا پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔
‎اگر چہرے کے حوالے سے امروہہ اصیل کی بات کریں تو
‎سہیل ناز صاحب لکھتے ہیں کہ
‎ "اس کا سر چورس اور چہرہ چوڑا ہو، اس کے جبڑے کی ہڈی اور گال کی ہڈیاں مضبوط ہوں، رنگ گلابی سرخ اور جلد سخت ہو، اور چہرے پے کوئی پنکھ یا بال نا ہو۔ چہرے پر گوشت نا ہو"
‎اس بابت جو شوقین حضرات سے سنا اور مشاہدہ کیا اس حوالے سے بس اتنا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ پتلے اور لمبے چہرے کی نسل کے اصیلوں کے برعکس انکا چہرہ گولائی میں محسوس ہوتا ہے۔ اور ایک اہم بات جسکی طرف توجہ دلانا چاہوں گا وہ یہ کہ ان کا چہرے پر گوشت نہیں ہوتا، یا گوشتی یا سوجل چہرہ نہیں ہوتا، بلکہ پکڑ کر قریب سے دیکھنے پر نفاست کا احساس ہوتا ہے۔ بہت سے فیس بکی بیوپاری یا یوٹیوبر بڑی عمر کے سوجل چہرے والے مرغوں کو بھی امروہہ کہہ کر بیچ رہے ہوتے ہیں اور نئے شوقین اکثر پھنس جاتے ہیں۔
‎اس کی خاص بات یہ کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھتی ہے ویسے ویسے ان کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اسکو چہرے سے دیکھ کر اس کی ڈھلتی عمر کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ چہرے سے یہ بالکل جوان محسوس ہوتے ہیں۔ چہرہ نا تو جھریوں زدہ لگتا ہے نا ہی بھدا یا بد نما۔ اسی ضمن میں عبدالصبور اعوان بھائی سے یہ بھی سنا کہ عباس بندیال صاحب (پرانے شوقین) کہتے تھے کہ میں حیران ہوں ایسے لوگوں پر جو پرندے کو تین سال کی عمر پہنچنے سے پہلے ہی لوگوں کو دکھاتے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ کہ یہ پرندے اڑھائی یا تین سال کی عمر پہنچنے پر اپنے مکمل جوبن اور خوبصورتی میں آتے ہیں (بالخصوص امروہہ)۔ اس حوالے سے مزید یہ بھی کہ اس (امروہہ) بلڈ لائن میں سے اکثر پرندے چٹکنے بھی بنتے۔ اب اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ کوئی بھی سرخ رنگ کا چھوٹے س

Masha AllahNature 💚Beautiful click by unknown
17/05/2023

Masha Allah
Nature 💚
Beautiful click by unknown

کچھ نہیں بس online ایک طوطا ارڈر کیا تھا😕😅
17/05/2023

کچھ نہیں بس online ایک طوطا ارڈر کیا تھا😕😅

MashaAllahJis ka b ha Allah shok slam rakhy
17/05/2023

MashaAllah
Jis ka b ha Allah shok slam rakhy

MashaAllahNot mine💞
16/05/2023

MashaAllah
Not mine
💞

Love that quality
16/05/2023

Love that quality

Address

Azad Kashmire
Bagh
172108

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.K birds farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Pet Services in Bagh

Show All