Dr.Muhammad Awais Sidhu

Dr.Muhammad Awais Sidhu DVM,RVMP, Dairy Consultant, Nutrition,Ultrasound.

Livestock and pet care centre bahawalnagar
veterinary physician and surgeon
اپنے جانوروں کے بہترین علاج معالجہ، سرجری،الٹراساؤنڈ،فارم وزٹ کے حوالے سے رابطہ کریں

24/10/2025

Sardion mn Murgi sy andy ziada kesy len? 🐔🥚

How to Get More Eggs from Your Chickens

22/10/2025

Udder Edema in Cows Explained: Causes, Signs and Quick Relief

LactoMeme Ultra is an udder development supplement for cows, buffaloes, and goats.اگر آپ گائیں، بھینسوں اور بکریوں کا حی...
20/10/2025

LactoMeme Ultra is an udder development supplement for cows, buffaloes, and goats.

اگر آپ گائیں، بھینسوں اور بکریوں کا حیوانہ بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی لیکٹومیم الٹرا خریدیں۔

جب جانور گابھن ہو تو بچہ دینے سے 30 دن پہلے لیکٹومیم الٹرا استعمال کروائیں۔ جب جانور گبھن ہو، بچہ دینے سے 30 دن پہلے لیکٹومیم الٹرا استعمال کروائیں۔ اس سے حیوانہ بھی بڑھے گا اور دودھ کی پیداوار بھی زیادہ ہوگی۔

گارنٹی کے ساتھ آج ہی خریدیں۔

Dr. Muhammad Awais Sidhu
00301 6255015

کیا آپ اپنی گائے، بھینس یا بکری سے زیادہ دودھ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟لیکٹو میم الٹرا پاوڈر آپ کے جانوروں کے لیے بہترین حل ہ...
18/10/2025

کیا آپ اپنی گائے، بھینس یا بکری سے زیادہ دودھ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

لیکٹو میم الٹرا پاوڈر آپ کے جانوروں کے لیے بہترین حل ہے!

خصوصیات:
گائے، بھینس اور بکری کے پستان کی نشوونما میں مدد
دودھ کی مقدار اور معیار میں اضافہ

LactoMeme Ultra Powder is a special powder for cows, buffaloes, and goats. It helps their udders grow healthy, gives more milk, makes milk better, keeps animals strong and healthy, and protects them from diseases like mastitis.
----
fans

ڈاکٹر اویس سدھو کی علی عمران رتھ صاحب، صدر بفلو بریڈر ایسوسی ایشن سے ملاقات۔ملاقات میں مویشیوں کی افزائش نسل کے جدید طری...
17/10/2025

ڈاکٹر اویس سدھو کی علی عمران رتھ صاحب، صدر بفلو بریڈر ایسوسی ایشن سے ملاقات۔

ملاقات میں مویشیوں کی افزائش نسل کے جدید طریقوں، خاص طور پر ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جدید بائیو ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔



آج ہمارے پاس ایک ایمرجنسی کیس آیا جس میں ایک بکرا حل میں آ کر زخمی ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں اس کا پیٹ پھٹ گیا اور اوجڑ...
17/10/2025

آج ہمارے پاس ایک ایمرجنسی کیس آیا جس میں ایک بکرا حل میں آ کر زخمی ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں اس کا پیٹ پھٹ گیا اور اوجڑی (Rumen) مکمل طور پر باہر آ گئی اور پھٹ گئی تھی۔

🔹 ہم نے فوری طور پر ایمرجنسی سرجری کی۔
🔹 Rumen کو صاف کر کے سہی پوزیشن میں واپس رکھا۔
🔹 پیٹ کی اندرونی اور بیرونی تہیں مکمل طور پر سٹیچ کر کے بند کیں۔
🔹 اینٹی بائیوٹک، اینٹی انفلامیٹری، اور فلویڈ تھراپی دی گئی۔

الحمدللہ اب جانور بالکل ٹھیک ہے اور نارمل خوراک کھا رہا ہے۔ 🙏

📍 یہ کیس ثابت کرتا ہے کہ
👉 ایمرجنسی یا سرجری ہمیشہ مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے ہی کروائیں۔
تاکہ آپ کے جانور کی زندگی محفوظ رہ سکے۔

👨‍⚕️ Dr. Awais Sidhu (DVM, RVMP 13827)
Sidhu

12/10/2025

ریبیز سے بچیں – وقت پر ویکسین لگوائیں.

11/10/2025
ڈاکٹر حفیظ صاحب۔حاصلپور
06/10/2025

ڈاکٹر حفیظ صاحب۔حاصلپور

ہمارے بہت ہی پیارے دوست نعیم صاحبجن کا تعلق بنیادی طور پر جھنگ سے ہے، اور انہوں نے میاں والی میں اپنا فام بنایا ہوا ہے۔و...
05/10/2025

ہمارے بہت ہی پیارے دوست نعیم صاحب
جن کا تعلق بنیادی طور پر جھنگ سے ہے، اور انہوں نے میاں والی میں اپنا فام بنایا ہوا ہے۔
وہ ایک زبردست اور پروگریسیو فارمر ہیں جو ماشاءاللہ بڑے تکنیکی انداز میں فارمنگ کر رہے ہیں۔

آج وہ بہاول نگر، سِدّھو ویٹ کلینک پر ہم سے ملنے تشریف لائے۔
ہم دل سے ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ہم سے ملنے کا موقع دیا۔ 🌿🐄

Address

Sidhu Vet Clinic & Pet Shop Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Awais Sidhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Muhammad Awais Sidhu:

Share

Category