Bahawalpurians

Bahawalpurians This page is created to highlight one of the most Beautiful and Full of Life City Bahawalpur. The glorious palaces in the city enhance its beauty.

Bahawalpur was the largest and richest state which announced its unconditional merger with Pakistan in 1947. It has a length of more than 450 km bordering with Sindh, Balochistan and many districts of the Punjab. Though Bahawalpur is not an ancient city, it possess an array of glorious traditions. It was established almost 200 years ago by Nawab Bahawal Khan - 1 as a capital of the Bahawalpur Stat

e. It enjoyed this status till 1954 when the state was abolished to form one unit by the orders of Government of Pakistan. Apparently Bahawalpur is a typical cultural city of Pakistan, yet, Bahawalpur is a city of peace and freshness, calm and secure environment. In Bahawalpur, one can find the best educational, health, administrative and judicial institutions. Above all, the clean and peaceful environment of the city has made it worth living and grooming.

22/10/2023

Fact Check by International Media about Bombing of Palestine Hospital unfolding the lies of Israeli government and media controlled by the Zionists

18/10/2023

Where are Muslims and their leaders who can't even speak against such atrocities 🙁

26/06/2023
24/06/2023
03/04/2023

ایک پیشانی ہے اور اتنے خداؤں کا ہجوم...
‏سب بضد ہیں انہیں معبود ہی سمجھا جائے

Copied

01/01/2023

"Don't be distracted by criticism. Remember--the only taste of success some people get is to take a bite out of you."
--Zig Ziglar

Happy New Year 2K23

16/09/2022

اگر ملکہ برطانیہ پاکستان کی ہوتی اور یہاں مری ہوتی تو کچھ یوں ہوتا:

ملکہ کی وفات - ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا۔ دارالحکومت میں دفعہ ایک سو چتالیس نافز - آرمی چیف فوری طور پر محل پہنچ گئے اور بادشاہ کی تقرری پر مشاورت جاری۔ کور کمانڈر کا ہنگامی اجلاس طلب -

ملک میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ ملک “کل بھی ملکہ زندہ تھی آج بھی ملکہ زندہ ہے” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ غم میں دو پٹرول پمپ اور چار بسیں نظر آتش۔

شہزادہ ولیم قبرستان پہنچ گئے۔ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی۔ قبر فوری طور پر تیار کرنے کا حکم۔ شہزادہ نے قبرستان میں کھڑے ہو کر فرط جزبات میں نعرہ لگایا، “ہر قبر سے ملکہ نکلے گی تم کتنی ملکہ مارو گے”

جنازے کے وقت کا تعین نہ ہو سکا۔ ملکہ کی بیٹی مسجد میں، جبکہ بیٹا اور بہو امام بارگاہ میں کروانے پر بضد۔ دونوں فریقین نے بات نہ ماننے پر جنازے میں نہ شریک ہونے کے دھمکی دے دی۔

ملکہ کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا وہ پر نہ ہو سکے گا، پی ٹی وی نیوز لندن آفس.

کور کمانڈر کانفرنس میں شہزادہ چارلس کے اوپر اعتبار کا اظہار کیا گیا ہے۔

شہزادہ چارلس نے اپنی تاجپوشی کی خوشی میں لندن، برسٹل اور لیورپول میں DHA کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی.

شہزادی کیٹ Dover میں بحریہ ٹاؤن کا افتتاح کریں گی اور انہیں ہیروں کا ہار پیش کیا جائے گا.

لندن انتظامیہ کا ملکہ کی وصیت کے مطابق کمیلا چارلس کو ان کا منہ دکھانے سے چٹا انکار۔

ہیری Harry تعزیت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر پورے لندن سے دریاں ٹینٹ پلیٹیں اور چمچے اکٹھے کرنے میں مصروف۔

پرنس ولیم کی طرف سے دادی کو کفن دینے کا اعلان۔ ان کا کہنا ھے؛ دادی میرے توں بڑی خوش گئی اے، تے کفن میری طرفوں دینا بن دا اے۔

Copied: Bahawalpur Today

14/05/2022

بہاولپور سمیت مختلف علاقوں میں بجلی بند ہونے کی اطلاع !!
15 مئی بروز اتوار NTDC کے پیراں غائب گرڈاسٹیشن ملتان کو ( زیادہ استعداد کے 160ایم وی اے ) کے نئے پاور ٹرانسفارمر سے منسلک کیاجارہاہے
پاور ٹرانسفارمر منسلک کرنے کا کام صبح 6بجے سے دوپہر 12 بجے تک جاری رہے گا۔
نئے پاورٹرانسفارمر سے بجلی منسلک ہونے سے میپکو کے صارفین کو جبری بندش سے نجات اور بہتر وولٹیج کے ساتھ بلا تعطل بجلی فراہمی ممکن ہوجائے گی
این ٹی ڈی سی 220 گرڈ سٹیشن پر مجوزہ شٹ ڈاؤن سے میپکو کے 19 گرڈ سٹیشن کو بجلی کی فراہمی متاثر ہو گی۔
میپکو ملتان، خانیوال اور بہاولپور سرکلوں کے گرڈاسٹیشنوں سے بجلی فراہمی جزوی طور پر وقفے وقفے سے بند رہے گی
تینوں آپریشن سرکلوں کے 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی مکمل طورپر بند نہیں ہوگی
ملتان سرکل کے 132KVلاڑ، بستی ملوک، شجاع آباد، جلال پور پیروالہ گرڈاسٹیشن سے منسلک فیڈرز وقفے وقفے سے مختصر دورانئے کے لئے بند رہیں گے
وہاڑی روڈ، قاسم پوراور قاسم باغ گرڈاسٹیشن سے منسلک فیڈرزبھی مختصر دورانئے کے لئے متاثرہوں گے
بہاولپور سرکل کے میران پور، لودہراں، بغدادالجدید، بہاولپور، بہاولپور کینٹ گرڈاسٹیشنوں سے منسلک فیڈرز بھی بند رہیں گے
یزمان، ہیڈ راجکاں، سمہ سٹہ اور مبارک پورگرڈاسٹیشنوں سے منسلک فیڈرزبھی مختصر دورانئے کے لئے متاثرہوں گے ـ

08/05/2022

Light kb say nahi aap k ilaqay mai?

04/05/2022

کتنی ایدی جمع ہوئی؟

25/01/2022

There is something about Bahawalpur that you are always attracted to the City, no matter where you are or where you go

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923138826828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpurians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpurians:

Videos

Share

Nearby pet stores & pet services


Other Bahawalpur pet stores & pet services

Show All

You may also like