17/11/2024
الحمدللہ الفضل بریڈنگ فارم ( پروبائیوٹک آئل )
جانوروں کے جلدی مسائل حل کرتا ہے ، جلد کو نرم اور لچکدار بناتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے الحمدللہ آپ کو جلد کے کسی بھی انجکشن کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
جانوروں میں قوت مدافعت بڑھاتا ہے ۔
مادہ جانوروں کا حیوانہ بڑھاتا ہے ۔
جانوروں کا گوشت بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔
الفضل بریڈنگ فارم ( پروبائیوٹک آئل ) خالص تیل اور دیسی جڑی بوٹیوں کو پکا کر بنایا گیا ہے جس کا کوئ نقصان نہیں۔
الحمدللہ ہمارا دعویٰ ہے آپ یہ آئل 1 دن کے بچے کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں اس سے اس کو انشاء اللہ فایدہ ہو گا نقصان نہیں ۔
500ml 750
1000ml 1300
Without delivery charges
ایک بار لازمی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
شکریہ.