Hilal Pets & Vets Dargai Malakand

Hilal Pets & Vets Dargai Malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hilal Pets & Vets Dargai Malakand, Veterinarian, Dargai Malakand Nazir Plaza opposite to Mehran Mega Marts, Dargai Fort.

Dr.Bakht amin khan
DVM(RCVETS lahore) ,RVMP(Islamabad)
Registration no:15625
Veterinary physician and surgeon
Poultry treatment and Medicine
Vaccination
Pets care
Pets accessories
Online consultation

07/04/2024

After MFD surgery animal walk normally

06/04/2024

Dr Bakht Amin khan
03475668253

06/04/2024

یہ بھائی جان بہت پریشان تھا الحمد اللہ اس کا بلکل ٹھیک ھو گیا اب

18/03/2024

گھروں میں pet کتے اور بلی رکنے والے حضرات کو چاہئے کہ انکو properly ویکسین لگوائے اور ڈاکٹر سے چیک اپ کروائے تاکہ اپ اور اپکی پالتو جانور محفوظ راہیں
Vaccines available for Rabies
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253

18/03/2024

ایک بھائی بہت پریشان تھا کہتا ہے کہ کافی علاج کیا ہے لیکن جانور ٹھیک نہیں ہوا اج ہم نے اچھی طرح چیک اپ اور علاج کیا ہے انشااللہ کچھ دن بعد ہم next video میں اس کے صحت یابی کے حوالے سے دیکھا دےگے
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253

❤❤
18/03/2024

❤❤

18/03/2024

اگر اپ بھی اپنے جانور کو imported semen اور بہترین سیمن رکوانے چچاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔inseminated کرنے سے پہلے جانور اچھی طرح تیار کرے ۔professional doctor سے جانور کے چیک اپ کرے ۔جانور کو deworming اور ivermectin کا ٹیکہ لگایا کریں .
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253

13/03/2024

Dr Bakht Amin khan
Call 03475668253

Allhumdullah Dr Bakht Amin khanVeterinary physician & surgeonDVM (RIU) Rcvets LahoreRVMP IslamabadM Phil scholar Peshawa...
11/03/2024

Allhumdullah
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM (RIU) Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

درگئ میں ہم نے فوجی ماما کو اعتماد وانڈ دیا تھا بکریاں کے لیے انکے بکریاں کے صحت اور دودھ کے پیدوار میں یقینی اضافہ ہوا ...
11/03/2024

درگئ میں ہم نے فوجی ماما کو اعتماد وانڈ دیا تھا بکریاں کے لیے انکے بکریاں کے صحت اور دودھ کے پیدوار میں یقینی اضافہ ہوا ہے ان کا رابطہ نمبر
03449171093
اعتماد وانڈ حریدنے کے لیے ہم سے رابطہ کرے
Dr Bakht Amin khan
03475668253

Dry worms natural diet اصیل اور گھریلو مرغیوں کے لیے ایک بہترین غذا Full source of proteinRich in calciumImprove immunit...
11/03/2024

Dry worms natural diet
اصیل اور گھریلو مرغیوں کے لیے ایک بہترین غذا
Full source of protein
Rich in calcium
Improve immunity
Improve fertility
Boost growth and colors
Contains phosphorus
استعمال کرنے سے مرغیوں کے نشبونمااور صحت میں لاجواب

11/03/2024

Insha Allah ❤❤

Milk suckling preventorاب درگئ مالاکنڈ میں ہم لایے ہے ایک بہترین اور اعلا کوالیٹی کے میلک فرونٹر جو کہ فارمرز کے لیے اہم...
11/03/2024

Milk suckling preventor
اب درگئ مالاکنڈ میں ہم لایے ہے
ایک بہترین اور اعلا کوالیٹی کے میلک فرونٹر جو کہ فارمرز کے لیے اہم ہے
یہ چھوٹا جانور کو دودھ پینے سے روکتا ہے
جانور اسانی کے ساتھ چارہ کھاسکتا ہے
دودھ والے جانور کو بچہ کے سساتھ کہی بھی لےکےجاسکتے ہے
اسانی کے ساتھ لگایا اور دوبارہ نکالا جاسکتا ہے
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM(RIU) Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

11/03/2024

اب اپ ہمارے واٹسیپ چینل join کرسکتے ہیں
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM (RIU) Rcvets Lahore
RVMP (Islamabad)
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

In dargai Malakand original Beetal Makhi cheeni goat semen available here at Hilal Pets and Vets care center Dargai Mala...
24/02/2024

In dargai Malakand original Beetal Makhi cheeni goat semen available here at Hilal Pets and Vets care center Dargai Malakand
اب آپ کی شہر درگی مالاکنڈ میں بیٹل مکیچینی نسل بکری کے سیمن دستیاب ہے
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM(RIU) Rcvets Lahore
Rvmp Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

In dargai Malakand original Nili Ravi Buffalo bull semen available here at Hilal Pets and Vets care center Dargai Malaka...
24/02/2024

In dargai Malakand original Nili Ravi Buffalo bull semen available here at Hilal Pets and Vets care center Dargai Malakand
اب آپ کی شہر درگی مالاکنڈ میں نیلی راوی نسل بھینس کے سیمن دستیاب ہے
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
Call 03475668253

24/02/2024
20/02/2024

In dargai Malakand Friesian bull Hunter semen available at Hilal Pets and Vets care center Dargai Malakand
اب آپ کی شہر درگی مالاکنڈ میں اس بہترین بیل کا سیمن دستیاب ہیں
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253

20/02/2024

In dargai Malakand Friesian bull Jackson seman available at Hilal pets and vets
اب درگی مالاکنڈ میں جیکسن بیل کے سیمن دستیاب ہیں
رابطہ کر نے کے لیے
Dr Bakht Amin khan
DVM (RIU)Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Veterinary physician & surgeon

20/02/2024

دوبندی میں ملک اورنگزیب دیری فارم میں اعتماد وانڈ دیا تھا استعمال کرنے سے دودھ بہترین اضافہ ہوا ہے کا رابطہ نمبر
03439291013
درگی مالاکنڈ میں اعتماد وانڈ خریدنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں
Dr Bakht Amin khan
03475668253

درگی ملاکنڈ کے عوام کے لئے خوشحبریہم لاے ہیں اپ ہی کے لیے ایک بہترین قسم کے وانڈا جوکہ جدیدریسرچ اور انڑنشنل فارمولا کے ...
06/02/2024

درگی ملاکنڈ کے عوام کے لئے خوشحبری
ہم لاے ہیں اپ ہی کے لیے ایک بہترین قسم کے وانڈا جوکہ جدیدریسرچ اور انڑنشنل فارمولا کے عین مطابق ۔میں ڈاکٹر بحت امین اور سینیئر ڈاکٹر سرتاج حان ٹیم نے بنایا ہے ایک بہترین قسم کا وانڈا جو کہ اپ کے جانور دودھ کے پیداوار میں یقینی اضافہ کر رہے گا
(1) ایک کلو گرام وانڈا دینے سے2 سے 3 کلو تک دودھ میں یقینی اضافہ ہو گا.
(2) اسکے علاوہ جانور جسما نی ضروریاتِ اور افزایش نسل میں بہتری کا ضامن.
(3) جانور ٹایم سے ہیٹ میں آئے گا.
(4) ٹاکس سے بالکل پاک اور بہترین بڑوتی.
(5) دوسرے وانڈا کے مقابلے میں سستی اور بہترین.
(6) اپ کسی بھی وانڈا کے مقابلہ میں دے سکتے ہیں گارنٹی کے ساتھ Result ملے گا ۔
(7) دودھ کے پیداوار کے ساتھ ساتھ صحت اور افزایش نسل میں بہتری کا ضامن.
Mash دانہ او pellet دونوں میں دستیاب ہیں ۔
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & Surgeon
DVM (RIU) Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

Winter season only vets🙄😜
01/02/2024

Winter season only vets🙄😜

  💓💓
01/02/2024

💓💓

30/01/2024

بکریاں #بچے کیوں گرا دیتی ہیں ؟

پیارے بکری فارمر بھائیوں ہم سب یہ جانتے ہیں کہ بکری فارمنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بکری سے وقت پر صحتمند بچے لینا سب سے زیادہ ضروری کام ہے اگر ہم بکری سے ایک خاص مدت میں بچے حاصل نہیں کر سکتے تو اس سے ہمیں خاصہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ بکری کے حاملہ ہونے سے بچہ پیدہ کرنے کی مدت تقریبن 5 مہینے ہے اگر اس دوران بکری بچہ گرا دیتی ہے تو فارمر کو مالی نقصان کے ساتھ ساتھ مایوسی اور دکھ بھی ہوتا ہے۔
اس لئے آج ہم دیکھیں گے کہ بکری کے وقت سے پہلے بچے گرانے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے۔
بکری کے بچہ گرا دینے کی کافی وجوہات ہیں جن میں سے کچھ بڑی وجوہات یہ ہیں :

* بکری کو جسم کے کسی حصے میں چوٹ لگ جانے کی وجہ سے خون کی شدید کمی ہو جانا۔
* حاملہ بکری کو کسی دوسری بکری کا پیٹ میں ٹکر مار دینے سے بچےکا نقصان ہونا۔
* حاملہ ہونے کے دوران متناسب اچھی خوراک کا نہ ملنا خاص طور پر آخری دو مہینوں میں۔
* بکری کا حاملہ ہونے کے بعد لمبا سفر کر کے کہیں اور جانا۔
* بکری کی خوراک میں اچانک سے تبدیلی کر دینا یا بار بار تبدیل کرنا۔
* بکری کو شروع کے دو مہینوں میں زیادہ گرم خوراک دینا۔
* بکری کو کوئی شدید قسم کی بیماری ہو جانا جس میں جانور بچا گرا دیتا ہے۔
* بکری کا کوئی زہریلا پودا یا کسی ایسی خورک کا کھا لینا جس سے زہریلے اثرات جسم میں پھیل جائیں۔
* کسی زہریلے کیڑے یا جانور کا بکری کو کاٹ لینا۔
* بکری کو کوئی ایسی دوا کھلانا یا انجکشن کے زریعے سے لگانا جس سے بچہ زایع ہونے کا خطرہ ہو۔
* بچہ دانی کی کوئی ایسی بیماری یا انفیکشن ہونا جس میں کچھ عرصے بعد بچہ زایع ہو جاتا ہے۔

بکری کے بچہ گرانے کی علامات:
حاملہ بکری اگر پیشاب والی جگہ سے
* خون گراے
*سرخی مائل مادہ نکالے
* کوئی ایسا مادہ نکالے جو سفید یا پانی کے رنگ کے علاوہ ہو
* کوئ ایسا مادہ نکالے جس میں بدبو ہو
تو ایسی علامت کے ظاہر ہونے کے 24 سے 36 گھنٹے میں بکری بچہ گرا سکتی ہے۔

احتیاطی تدابیر :
* بکری کے حمل کو قائم رکھنے میں اچھی اور متناسب خوراک کا بہت بڑا کردار ہے خاص طور ور چوتھے اور پانچوے مہینے میں بکری کو معمول سے زیادہ اور اچھی خوراک دینے سے بکری صحتمند بچے پیدہ کرتی ہے۔
* اگر بکری کو حمل ٹھہر جانے کے دوسرے تیسرے اور چوتھے مہینے میں Progeterone کا ٹیکہ وزن کے حساب سے ایک دفع لگا دیا جائے تو حمل گرنے کی شرح میں کمی کی جا سکتی ہے۔
* حمل کے دوران ایسی دواؤں سے پرہیز ضروری ہے جن کے استعمال سے بچہ گرنے کا خدشہ ہوتا ہے جیسے Dexamethasone
* حاملا بکریوں کو دوسری لڑاکا بکریوں سے علیحدہ رکھیں تاکہ انکا نقصان نہ ہو۔
* بکریوں کو لگوانے سے پہلے ان کو کیڑوں والی دوا دیں اور کھال والا ٹیکہ Ivermectin لگائیں کیون کہ دوران حمل Deworming کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے .

علاج:
اگر آپ کی بکری اوپر بتائی گئی علامات میں سے کوئی ظاہر کرے تو تو فورن قریبی ڈاکٹر یا ہسپتال سے رابطہ کریں
اگر آپ کو ہماری یہ تحریر پسند آئ ہے تو اسے دوسروں سے share کریں اور ہمارے پیج کو فولو کریں
For any consulting
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM (RIU) Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

27/01/2024

Dehorning of calf
For consulting
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
DVM (RIU) Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Call 03475668253

Send a message to learn more

27/01/2024

Love💓❤

26/01/2024

Address

Dargai Malakand Nazir Plaza Opposite To Mehran Mega Marts
Dargai Fort
HILALPETS&VETSCAREDARGAIMALAKAND

Telephone

+923475668253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hilal Pets & Vets Dargai Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hilal Pets & Vets Dargai Malakand:

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Veterinarians in Dargai Fort

Show All