After MFD surgery animal walk normally
Dr Bakht Amin khan
03475668253
یہ بھائی جان بہت پریشان تھا الحمد اللہ اس کا بلکل ٹھیک ھو گیا اب
گھروں میں pet کتے اور بلی رکنے والے حضرات کو چاہئے کہ انکو properly ویکسین لگوائے اور ڈاکٹر سے چیک اپ کروائے تاکہ اپ اور اپکی پالتو جانور محفوظ راہیں
Vaccines available for Rabies
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253
ایک بھائی بہت پریشان تھا کہتا ہے کہ کافی علاج کیا ہے لیکن جانور ٹھیک نہیں ہوا اج ہم نے اچھی طرح چیک اپ اور علاج کیا ہے انشااللہ کچھ دن بعد ہم next video میں اس کے صحت یابی کے حوالے سے دیکھا دےگے
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253
اگر اپ بھی اپنے جانور کو imported semen اور بہترین سیمن رکوانے چچاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔inseminated کرنے سے پہلے جانور اچھی طرح تیار کرے ۔professional doctor سے جانور کے چیک اپ کرے ۔جانور کو deworming اور ivermectin کا ٹیکہ لگایا کریں .
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253
Dr Bakht Amin khan
Call 03475668253
In dargai Malakand Friesian bull Hunter semen available at Hilal Pets and Vets care center Dargai Malakand
اب آپ کی شہر درگی مالاکنڈ میں اس بہترین بیل کا سیمن دستیاب ہیں
Dr Bakht Amin khan
Veterinary physician & surgeon
03475668253
In dargai Malakand Friesian bull Jackson seman available at Hilal pets and vets
اب درگی مالاکنڈ میں جیکسن بیل کے سیمن دستیاب ہیں
رابطہ کر نے کے لیے
Dr Bakht Amin khan
DVM (RIU)Rcvets Lahore
RVMP Islamabad
M Phil scholar Peshawar
Veterinary physician & surgeon
Deworming is so important for you're healthy animals
بکریاں #بچے کیوں گرا دیتی ہیں ؟
پیارے بکری فارمر بھائیوں ہم سب یہ جانتے ہیں کہ بکری فارمنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بکری سے وقت پر صحتمند بچے لینا سب سے زیادہ ضروری کام ہے اگر ہم بکری سے ایک خاص مدت میں بچے حاصل نہیں کر سکتے تو اس سے ہمیں خاصہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ بکری کے حاملہ ہونے سے بچہ پیدہ کرنے کی مدت تقریبن 5 مہینے ہے اگر اس دوران بکری بچہ گرا دیتی ہے تو فارمر کو مالی نقصان کے ساتھ ساتھ مایوسی اور دکھ بھی ہوتا ہے۔
اس لئے آج ہم دیکھیں گے کہ بکری کے وقت سے پہلے بچے گرانے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے۔
بکری کے بچہ گرا دینے کی کافی وجوہات ہیں جن میں سے کچھ بڑی وجوہات یہ ہیں :
* بکری کو جسم کے کسی حصے میں چوٹ لگ جانے کی وجہ سے خون کی شدید کمی ہو جانا۔
* حاملہ بکری کو کسی دوسری بکری کا پیٹ میں ٹکر مار دینے سے بچےکا نقصان ہونا۔
* حاملہ ہونے کے دوران متناسب اچھی خوراک کا نہ ملنا خاص طور پر آخری دو مہینوں میں۔
* بکری کا حاملہ ہونے کے بعد لمبا سفر کر کے کہیں اور جانا۔
* بکری کی خوراک میں اچانک سے تبدیلی کر دینا یا بار بار تبدیل کرنا۔
* بکری کو شروع کے دو مہینوں میں زیادہ گرم خوراک دینا۔
* بکری کو کوئی شدید قسم کی بیماری ہو جانا جس میں جانور بچا گرا دیتا ہے۔
* بکری کا کوئی زہریلا پودا یا کسی
Remove placenta manually after all treatment protocol done
جانور کی جیر placenta کا روکنا
جانور کی جیر کو کوشیس کریں کبھی بھی ھاتھ سے نہ نکلو ایں اگر نکلوانی پڑھے تو 1 دن بعد نکلوا یں
اور بچے دانی میں دوائی لازمی رکھوایں۔
*گائے کا ہیٹ میں آنا* اور ٹیکا رکھنے کے اوقات
#Heat_Detection_in_cattles
جانور کے *گرم ہونے کا دورانیہ 6 سے 30 گھنٹے تک کا ہوسکتا ہے* اور پھر جانور اوسطً 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوتا ہے لیکن یہ اسکی حد عموماً *18 دن سے 24 دن* تک ہوسکتی ہے۔اگر کسی وجہ سے پہلا دورانیہ estrus cycle میں جانور کو بریڈ نہ کیا جاسکے تو پھر 21 دن انتظار کرنا ہوگا۔ لہذا جانور کے گرم ہونے کی علامات کا پتہ ہونا بہت اہم ہوتا ہے تاکہ بروقت بریڈنگ کرکے تاخیر سے بچا جاسکے ۔
گرم ہونے کی علامات:
1- جانور کا مسلسل منہ سے آواز کرنا یہ ضروری نہیں کہ جانور منہ سے آوازیں نکالے لہذا مندرجہ ذیل علامات پہ لازمی غور کرے
2- *دُم کو اٹھانا اور کٙمر میں کھنچاوؑ لانا*
3- *جانور کے وولوا Vulva lips کا سوجنا اور لال ہوجانا*
4- *گاڑھا , چپکنے والا پانی💧 جیسا مواد ویجائنا Vagina سے خارج ہونا*
5- بار بار پیشاب کرنا
6- *خوراک کم کردینا اور دودھ کی پیداوار کا کم ہوجانا*(یہ اصل علامت ہے)
7- *بے چینی کی کیفیت، دوسرے جانوروں کو سونگھنا اور ان پر چڑھنے کی کوشش کرنا*
8- گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد جب کوئی دوسرا جانور یا بیل اوپر چڑھنے کی کوشش کرے تو *اسکو اوپر چڑھنے کی اجازت دینا* ۔ یہ بریڈ کرنے کا *سب سے بہترین وقت ہوتا ہے*۔
بریڈ کرنے کا مناسب وقت:⏰️
جانور کو بریڈ کرنے کا مناسب وقت گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھن
Being veterinarian is not easy