Shaan Dairy Silage & Livestock Services

Shaan Dairy Silage & Livestock Services Treat Domestic animals
(1)

Location: Bahawlpur
26/11/2023

Location: Bahawlpur

سائیلج 🌽 ,پروٹین اورغزاءییت سے بھرپور.  03147052607                               03076687749 8,9%protein 🌽 30,35% dry m...
02/11/2023

سائیلج 🌽 ,پروٹین اورغزاءییت سے بھرپور.
03147052607
03076687749
8,9%protein 🌽
30,35% dry matter 🌽
دودھ اور گوشت میں یقینی اضافہ 🌽
80کلو.اور 1ٹن کی پیکنگ میں دستیاب 🌽
الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود🚛🚛🌽

یہ نیلی وہیل کا دل، جس کا وزن 1,300 پونڈ (590 کلوگرام) سے زیادہ ہو سکتا ہے، جوایک چھوٹی کار کےسائزکا ہوتا  ہے۔ یہ دل بہت...
01/11/2023

یہ نیلی وہیل کا دل، جس کا وزن 1,300 پونڈ (590 کلوگرام) سے زیادہ ہو سکتا ہے، جوایک چھوٹی کار کےسائزکا ہوتا ہے۔ یہ دل بہت بڑا ہوتا ہے 8 سے 10 بار فی منٹ دھڑکتا ہے، اوراسکی دھڑکن 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے زیادہ دور سے سنی جا سکتی ہے۔ ان کی شریانیں اتنی بڑی ہوتی ہیں کہ ایک مکمل بالغ انسان اسمیں تیر سکتا ہے۔

پیدائش کے وقت، اسکےبچے کی لمبائ 25 فٹ ہوتی ہے ( اور ایک دن میں 150 گیلن (568 لیٹر) دودھ پی جاتا ہے، جس سے روزانہ 200 پونڈ (90 کلوگرام) تک کا اضافہ ہوتا ہے۔ اس کا پہلا سال. وہ تقریباً خصوصی طور پر کرل پر کھانا کھاتے ہیں، جو کہ چھوٹے، کیکڑے جیسے غیر فقرے ہیں جو اوسطاً صرف 1 یا 2 سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں۔ وہ ایک دن میں 4 سے 6 ٹن کرل کھاتے ہیں۔ بالغ ہونے کے ناطے، وہ لمبائی میں 110 فٹ (33 میٹر) تک بڑھ سکتے ہیں اور ان کا وزن 180 ٹن تک ہو سکتا ہے۔

04/10/2023
Silage  Location: kasur 0307668774903147052607 whtsapp
06/09/2023

Silage
Location: kasur
03076687749
03147052607 whtsapp

کھانسی کی صورت میں استعمال کروانے کا نسخہ۔قلمی شورا 30گرامنوشادر 30 گرامالسی 60گرامملٹھی 30 گرامبیلاڈونا چار گرامسب ادوی...
03/04/2023

کھانسی کی صورت میں استعمال کروانے کا نسخہ۔

قلمی شورا 30گرام
نوشادر 30 گرام
السی 60گرام
ملٹھی 30 گرام
بیلاڈونا چار گرام
سب ادویات کو پیس کر اتنا شیرا ملا لیں کہ گلقند کی شکل بن جائے خوراک 100-60 گرام صبح و شام استعمال کروائیں۔

"گائے کا تولید کے لیے گرم ہونا" تولیدی نظام ڈیری فارم کا اہم جزو ہوتا ہے۔ ڈیری کو منافع بخش بنانے کے لیے بچے کا وقفہ زیا...
30/03/2023

"گائے کا تولید کے لیے گرم ہونا"


تولیدی نظام ڈیری فارم کا اہم جزو ہوتا ہے۔ ڈیری کو منافع بخش بنانے کے لیے بچے کا وقفہ زیادہ سے زیادہ چودہ ماہ اور کم سے کم بارہ ماہ رکھا جاتا ہے۔ اگر کسی جانور کے بچے کا دورانیہ چودہ ماہ سے بڑھ جائے تو وہ معاشی طور پر نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ اس مطلوبہ وقفے کو یقینی بنانے کے لیے جانور کا پہلے بچے کی پیدائش کے دو سے تین ماہ کے اندر اپنے آپکو تولید کے لیے تیار کرنا بہت ضروری ہوتا ہے جسکی وجہ سے گائے اگلا بچہ ایک سال بعد پیدا کرنے کے لیے تیار ہوگی۔ اسکو عام زبان میں جانور کا گرم ہونا کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جانور نے تولید کے لیے اپنے آپکو تیار کرلیا ہے اور وہ ملاپ کے لیے تیار ہے۔ جانور کے گرم ہونے کا دورانیہ 6 سے 30 گھنٹے تک کا ہوسکتا ہے اور پھر جانور اوسطً 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوتا ہے لیکن یہ اسکی حد عموماً 18 دن سے 24 دن تک ہوسکتی ہے۔اگر کسی وجہ سے پہلا دورانیہ estrus cycle میں جانور کو بریڈ نہ کیا جاسکے تو پھر 21 دن انتظار کرنا ہوگا۔ لہذا جانور کے گرم ہونے کی علامات کا پتہ ہونا بہت اہم ہوتا ہے تاکہ بروقت بریڈنگ کرکے تاخیر سے بچا جاسکے ۔

گرم ہونے کی علامات:
1- جانور کا مسلسل منہ سے آواز کرنا
2- دُم کو اٹھانا اور کٙمر میں کھنچاوؑ لانا
3- جانور کے وولوا V***a lips کا سوجنا اور لال ہوجانا
4- گاڑھا , چپکنے والا پانی💧 جیسا مواد ویجائنا Va**na سے خارج ہونا
5- بار بار پیشاب کرنا
6- خوراک کم کردینا اور دودھ کی پیداوار کا کم ہوجانا
7- بے چینی کی کیفیت، دوسرے جانوروں کو سونگھنا اور ان پر چڑھنے کی کوشش کرنا
8- گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد جب کوئی دوسرا جانور یا بیل اوپر چڑھنے کی کوشش کرے تو اسکو اوپر چڑھنے کی اجازت دینا ۔ یہ بریڈ کرنے کا سب سے بہترین وقت ہوتا ہے۔

بریڈ کرنے کا مناسب وقت:⏰️

جانور کو بریڈ کرنے کا مناسب وقت گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد ہوتا ہے اور زیادہ سے 18 گھنٹے تک۔ یعنی اگر شام کے وقت گرم ہونے کی پہلی علامت دیکھی جائے تو صبح کے وقت بریڈ کریں۔ اور اگر بریڈ کرنے کے بعد بھی علامات نظر آئیں تو اس دن کی شام کو پھر بریڈ کریں۔
اگر جانور کسی وجہ سے حاملہ نہ ہوسکا تو پھر 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوگا۔
اگر جانور میں کامیابی کے ساتھ حمل ٹھہر جائے تو 21 دن بعد گرم ہونے کی علامات کا مشاہدہ کریں جو نظر نہیں آنی چاہیں۔ اور پھر 90 دن کے بعد جانور کا حمل کے لیے مشاہدہ کریں۔

جس جانور تین دفعہ بریڈنگ کے بعد بھی حمل نہ ٹھہر سکے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Dr Rao Shaan
DVM MPhil
Dairy Silage & Livestock Services

 🐐🐐🐐
29/03/2023

🐐🐐🐐

 *D
28/03/2023

*D

عنوان: جانوروں کی غزا میں منرلز یعنی معدنیات و نمکیات کا کردار:جانوروں خصوصا دودھ والے جانوروں کی صحت نشونما، دودھ کی پی...
28/03/2023

عنوان: جانوروں کی غزا میں منرلز یعنی معدنیات و نمکیات کا کردار:

جانوروں خصوصا دودھ والے جانوروں کی صحت نشونما، دودھ کی پیداوار اور وقت پر بچہ جننے reproductive system کیلیے جانوروں کو بہت سے منرلز اور مائیکرو منرلز کی مناسب مقدار میں ضرورت ہوتی ہے۔ ان منرلز میں کیلشیم ، فاسفورس، سوڈیم، کلورین،۔پوٹاشیم، میگنیشیم اور سلفر زیادہ اہم ہیں۔ میکرو منرلز جانور کی ہڈیوں اور ٹشوز کو بنانے میں خاص اہمیت رکھنے کے علاوہ جسم میں موجود مادوں کیلیے بھی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ منرلز جسم میں اساسیت اور تیزابیت کو کنٹرول رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے علاوہ اعصابی نظام کی بہتری اور دماغ سے جسم کو ملنے والے سگنلز کی ترسیل کے نظام میں بھی اہم ہیں۔
کچھ منرلز تھوڑی مقدار میں چاہیے ہوتے ہیں ان منرلز کو مائیکرو منرلز کہتے ہیں ان میں کوبالٹ، کاپر، آئیوڈین، آئرن، میگانیز، سیلینیم اور زنک زیادہ اہم ہیں۔ یہ مائیکرو منرلز باڈی کے ٹشوز میں موجود ہوتے ہیں اور بعض اوقات enzymes اور جانوروں کے ہارمونز کیلیے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔

میکرو منرلز macro minerals کے فنکشن اور کمی کی علامات:-
کیلشیم calcium:-
جسم کیلیے ضروری مادوں مسلز، ہڈیوں، خون کو جمنے سے بچانے، ہارٹ بیٹ کو صحیح رکھنے جانور کی حسیات کو صحیح رکھنے میں اہم ہے۔ کیلشیم کی کمی سے جانور کی ہڈیوں کا کمزور ہوجانا، ٹوٹ پھوٹ کا،شکار ہوجانا اور سوکھڑا ہو جانا۔ دودھ کی پیداوار کا کم ہونا۔ ملک فیور کا خطرہ ہونا وغیرہ۔

کلورین chlorine:-
جسمانی مادوں کو صحیح طار پر جاری کرنا، ph کو کنٹرول میں رکھنا، معدے کے چوتھے خانے abomasum میں hclکا پیدا کرنے میں کلورین بہت اہم ہے۔ جسم کی خراب حالت، کھال کا کھردرا ہونا اور تیزی سے وزن گرنا کلورین کی کمی کی خاص نشانیاں ہیں۔

میگنیشم magnesium:-
جانور کے ڈھانچے، دماغ سے سگنلز کو جسم کے دوسرے حصوں کو پہنچانے اور enzymes کو صحیح رکھنے میں اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی کمی بچوں کی نشونما کو آہستہ کر دیتی ہے اور ہڈیوں کی کمزوری کا باعث بنتی ہے، بڑے جانوروں میں چارے سے الرجی پیدا ہونا اور فوڈ پوائزننگ کا باعث بننا وغیرہ ہیں۔

فاسفورس phosphorus:-
ہڈیوں کو جوڑنے اور اپنی جگہ قائم رکھنے، ٹشوز اور خون کیلیے ضروری اچھی چکنائی کو پیدا کرنے، گلوکوز بنانے اور enzymes خے فنکشن کیلیے ضروری ہے۔ فاسفورس کی کمی سوکڑا، ہڈیوں کا ہمزور ہونا، جانور کا غیر ضروری چیزیں کھانا اور جانور کی فرٹیلٹی کو متاثر کرتا ہے۔

پوٹاشیم potassium:-
جسم کیلیے ضروری مادوں کو بیلنس رکھنے حسیات اور مسلز کی حرکات کو کنٹرول کرنے، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے نظام کو صحیح رکھنے ph اور enzymes کو ایکٹو کرنے کیلے ضروری ہے۔ اسکی کمی جانور کے وزن کا گرنا، بھوک نہ لگنا، کمزور ہونے کا باعث بنتی ہے۔

سوڈیم sodium:-
جسمانی مادوں کو صحیح رکھنے PH کو کنٹرول کرنے کے علاوہ پورے جسم میں امائینو ایسڈ اور گلوکوز کو پہنچانے کے ساتھ ساتھ مسلز کی حرکات کو کنٹرول کرنے اور خوراک کے ہضم کرنے کے نظام کو ٹھیک رکھتا ہے۔ وزن گرنا، گوبر میں غیر ہضم شدہ خوراک کا نکلنا کھال کی چمک کا ختم ہوجانا وغیرہ سوڈیم کی کمی کی علامات ہیں۔

سلفر sulphur:-
یہ امائینو ایسڈ کیلیے ضروری ہوتا ہے، وٹامنز کو جسم کا حصہ بنانے، جسم میں توانائی کو پیدا کرنے وغیرہ کیلیے ضروری ہے۔ اسکی کمی سے جانور میں وزن بڑھانے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔

مائیکرو منرلز micro minerals کے فنکشن اور کمی کی علامات:-
کوبالٹ cobalt:-
معدے کا پہلا حصہ rumen کوبالٹ کی مدد سے vitamin B12 کو جسم کا حصہ بناتا ہے۔ جسم کا کھردرا ہونا ہیٹ سائیکل کا خراب ہونا،جانور کا حمل گرا دینا، نر اور مادہ جانوروں کا بانجھ پن اور خون کی کمی کوبالٹ کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔

کاپر copper:-
کاپر enzymes system کا ایک اہم جز ہے اسکی کمی خون کی کمی، بالوں کا جھڑنا، زخم کا دیر سے بھرنا اور جسم کے کسی حصے سے خون کے اخراج کا باعث بنتا ہے۔

آئیوڈین iodine:-
جانور کی نشونما، بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت، دودھ پیدا کرنے کی صلاحیت میں اہم ہے اسکی کمی بچوں میں گلہڑ کا باعث بنتی ہے۔

میگنیز meganiese:-
ہڈیوں کا توازن ٹھیک رکھنے، پروٹین کو بنانے، دوران خون اور کابوہائیڈریٹ کے نظام کیلیے ضروری ہے۔ ہڈیوں کی طاقت کا ختم ہوجانا، ہڈیوں کا جڑ جانا یا پھنس جانا، جوڑوں کا نارمل سے زیادہ بڑا ہوجانا، ٹانگوں کا مڑ جانااور کمزوری وغیرہ میگنیز کی کمی کی علامات ہیں۔

زنک zinc:-
زنک کا کردار DNAکے اسٹرکچر میں میں اہم ہوتا ہے، جسم میں توانائی پیدا کرنے کے فنکشن میں ضروری، کھروں اور سینگوں کیلیےضروری پروٹین میں اہمیت کا حامل ہے۔ اسکی کمی سے کھال کی چمک کا ختم ہوجانا، نشونما کا کم ہونا، بھوک کی کمی، ہڈیوں کے ٹھوس پن کی کمی، جنسی ہارمونز کا صحیح کام نا کرنا زخموں کا دیر سے ٹھیک ہونے وغیرہ کا باعث بنتا ہے۔

صرف جانوروں کی کھرلیوں میں نمک کی موجودگی، گڑ اور چونے کا،استعمال ان بہت سارے منرلز کی ضروریات کو پورا کرنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتا ہے اس کے ساتھ منرلز مکسچر وغیرہ کا ریگولر استعمال فارمر کو بہت ساری پریشانیوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔

🐄💉آیورمیکٹن۔ کچھ احطیاتی تدابیر🚫•   آیورمیکٹن کبھی بھی گرمیوں کی دوپہر میں نہ لگوائں کیوں کہ یہ خون کی حدت کو بڑھاتا ہے۔...
28/03/2023

🐄💉آیورمیکٹن۔ کچھ احطیاتی تدابیر🚫

• آیورمیکٹن کبھی بھی گرمیوں کی دوپہر میں نہ لگوائں کیوں کہ یہ خون کی حدت کو بڑھاتا ہے۔۔۔
• اگر جانور کو تیز بخار ہے تو نہ لگوائں۔
• اندرونی کرموں کا بوجھ بہت زیادہ اگر جانور پر پڑ رہا ہے۔یعنی کرموں کی وجہ سی جانور کھانا پینا بند کر گیا تو اس صورت میں پینے والی دواء دیں۔۔۔ آیورمیکٹن استعمال نہ کریں۔۔۔
• انجکشن اگر موسم کی وجہ سے گرم ہے تو ٹھنڈے پانی میں ٹھنڈا کرکے استعمال کریں۔ ویسے سب دوائوں کو پہلے ٹھنڈا کرلینا چاہیے۔۔۔۔ لیکن تیل بیس ادویات جیسے آیورمیکٹن یے۔۔۔۔ زیادہ نقصان اور تکلیف دیتی جانور کو۔

22/01/2023

سائیلج 🌽 ,پروٹین اورغزاءییت سے بھرپور.
03147052607
03076687749
8,9%protein 🌽
30,35% dry matter 🌽
دودھ اور گوشت میں یقینی اضافہ 🌽
80کلو.اور 1ٹن کی پیکنگ میں دستیاب 🌽
الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود🚛🚛🌽

14/01/2023

Open silage 11.5 Per Kg
LODHRAN

11/01/2023


Plant Location : District Lodhran

27/12/2022

سائیلج 🌽 ,پروٹین اورغزاءییت سے بھرپور.
8,9%protein 🌽
30,35% dry matter 🌽
دودھ اور گوشت میں یقینی اضافہ 🌽
80کلو.اور 1ٹن کی پیکنگ میں دستیاب 🌽
الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود🚛🚛🌽

09/12/2022

Silage for sale....
Dr Rao Shaan Tehseen
DVM (RVMP)
Mphil (Pathology)

25/11/2022

Packing 80kg

Delivery All Pakistan

    >>towards  🚛🚛  🚛  🚚🚛
14/11/2022


>>towards
🚛🚛
🚛
🚚🚛

14/11/2022

03147052607 (DVM RVMP)
(Mphil Pathology)
سائیلج 🌽 ,پروٹین اورغزاءییت سے بھرپور.
8,9%protein 🌽
30,35% dry matter 🌽
60.65%moisture 🌽
دودھ اور گوشت میں یقینی اضافہ 🌽
80کلو.اور 1ٹن کی پیکنگ میں دستیاب 🌽
الحمدللہ پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود🚛🚛🌽
جانوروں کی صحت کا ضامن 🌽
ریٹ سب سے کم

06/06/2022
Vaacination for poultry Birds
21/04/2022

Vaacination for poultry Birds

Bulli breed
21/04/2022

Bulli breed

Vaccination scedule for Layer Birds /Golden Misri flock ....! 🐓🐓🐓🐓
06/04/2022

Vaccination scedule for Layer Birds /Golden Misri flock ....! 🐓🐓🐓🐓

 Not feeling well
28/03/2022


Not feeling well

 Ticks history Prarsitic infection High fever , off feed
19/03/2022


Ticks history Prarsitic infection
High fever , off feed

Cat food Available at Almdaina Vet care centre Depalpur
16/03/2022

Cat food
Available at Almdaina Vet care centre Depalpur

سردیوں میں لال رنگ کا پیشاب ۔ رت موترا - شرکندودھ دینے والے جانوروں کے جسم میں سب سے بڑا معدنی جز کیلشیئم اور دوسرا بڑا ...
13/03/2022

سردیوں میں لال رنگ کا پیشاب ۔ رت موترا - شرکن

دودھ دینے والے جانوروں کے جسم میں سب سے بڑا معدنی جز کیلشیئم اور دوسرا بڑا معدنی جز فاسفورس ہے۔ کیلشیئم اور فاسفورس دونوں ہی دودھ میں اچھی خاصی مقدار میں خارج ہوتے ہیں اس لیے دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک میں ان دونوں کو مسلسل دینا ضروری ہوتا ہے

قدرتی طور پر ہماری زمینوں میں فاسفورس کم مقدار میں ہے۔ پاکستان کے میدانی علاقوں کی زمین کی پی ایچ بھی زیادہ ہے، زمین کی زیادہ پی ایچ سے فاسفورس کی فصلوں/چارہ جات کو دستیابی محدود ہوجاتی ہے۔
جب سردی کی شدت بڑھتی ہے تو چارہ/ فصلات میں فاسفورس کی مزید کمی ہوجاتی ہے۔ 15 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم زمینی درجہ حرارت پر پودوں کی زمین سے فاسفورس حاصل کرنے کی شرح کم ہوتی جاتی ہے۔ اور جن چارہ جات میں فاسفورسی کھاد نہیں ڈالی جاتی تو چارے کی فصل میں فاسفورس کی مزید کمی ہوجاتی ہے۔

یعنی ایک تو ہماری زمین میں قدرتی طور پر فاسفورس کی کمی ہے، اور دوسرا ہماری زمینوں کی زیادہ pH سے پودوں کو دستیاب بھی کم ہوتی ہے، تیسرا سردی زیادہ بڑھنے کی وجہ سے فصل/چارے فاسفورس کو استعمال بھی کم کرتے ہیں اور رہی سہی کسر ہم فاسفورسی کھاد نہ ڈال کر پوری کر دیتے ہیں

Treatment;
Fluid Therapy i/v Dextrose 5%
Sodium acid phosphate injection
Amivicom injection
DCP powder 100gm per day

2) Postparturent Haemoglobinuria
بچے کی پیدائش کے بعد پشاب میں خون کا آنا

  Pair1st Vaccine shot against Parvo virus Monovalent Age :46 days (PrimaDog) Merial injected Dr Rao Shaan (DVM MPHIL)
13/03/2022

Pair
1st Vaccine shot against Parvo virus Monovalent
Age :46 days
(PrimaDog) Merial injected
Dr Rao Shaan (DVM MPHIL)

Canine Parvo virus attack Age 90days  fetal Disease of dogs Mortality 91% Symptomatic Treatment , fluid Theray Preventio...
09/03/2022

Canine Parvo virus attack
Age 90days fetal Disease of dogs
Mortality 91%
Symptomatic Treatment , fluid Theray
Prevention: vaccination only

  Available
09/03/2022

Available

Dog vaccination schedule.......
07/03/2022

Dog vaccination schedule.......

07/03/2022

Breed viral infection
Nervous signs, eye lacrimation, off feed, muscle tremors , high Temp
Positive 😕 no treatment
Only Symptomatic Tx
Prevention: vaccination only

Dr Rao Shaan Tehseen (DVM Mphil Pathology)مکھیاں، مچھر، چیچڑ اور جانوروں کا دودھ کم ہوجاناLUMPY SKIN DISEAEASE outbreak ...
04/03/2022

Dr Rao Shaan Tehseen (DVM Mphil Pathology)
مکھیاں، مچھر، چیچڑ اور جانوروں کا دودھ کم ہوجانا
LUMPY SKIN DISEAEASE
outbreak in interiorsindh or karachi Memon Goth have more then 100 cattle farms

موجودہ موسم میں ان کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے اور حالیہ بارشوں نے ماحول مزید سازگار بنا دیا ہے
پنجاب کے چار اضلاع میں کئے گئے سروے کے مطابق "%41 چھوٹے ڈیری فارمر کا کہنا تھا کہ مکھیوں کا جانور کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا"
مچھر اور چیچڑ تو مکھی سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہیں۔
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کو مارنے کا ایک طریقہ کار ہے!!
عمل ہوگا تو کنٹرول ہونگیں۔ نہیں تو کبھی دوائی کا قصور نکالیں گے اور کبھی مکھیوں کی ہٹ دھرمی کا۔
بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں کا کردار ہے۔ نوٹ کریں کہ گرمیوں میں ساڑو انگیاری یا میسٹائٹس بڑھ جاتا ہے، اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ مکھیاں ہیں کیونکہ مکھیاں گندگی سے جراثیم کو جانور کے تھنوں تک لے جاتی۔ مکھیوں کی وجہ سے جانور سارا دن اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا۔
کچھ مکھیاں ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے۔
چیچڑ جانوروں کا خون چوستے ہیں اور انتہائی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں۔
چوائی کے وقت تو مکھیاں بلکل نہ ہوں تاکہ جانور آرام سے کھڑا ہو سکے اور آکسی ٹوسن ہارمون خارج کر سکے۔ پریشانی کی وجہ سے اگر جانور آکسی ٹوسن ہارمون خارج نہیں کرتا تو جانور اپنے تھنوں میں دودھ بھی نہیں اتارے گا۔ یا چوائی والی جگہ پر یا کم از کم چوائی کرتے ہوئے پنکھے کا انتظام کر لیں۔
مکھی اپنی 25 سے 30 دن کی عمر میں میں تقریباً 500 انڈے دیتی ہے اور گرمیوں کے موسم میں انڈے سے مکھی بننے میں 8 سے 14 دن لگتے ہیں۔ مکھی اپنے انڈے کسی نہ کسی گندگی یا گوبر کے ڈھیر پر دیتی ہے اگر یہ چیزیں آپ کے فارم پر موجود ہیں تو مکھی کی افزائش نسل ہوتی رہے گی۔ اگر آپ مکھیوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو انکی انڈے دینے والی جگہوں کو کم یا ختم کریں۔ بالغ مکھی نے اپنی طبعی عمر یعنی 30-25 دن کے بعد مر ہی جانا ہے اگر آپ نے نے مکھی کے انڈوں یا لاروں والی جگہ کو کنٹرول نہیں کیا تو مکھیاں بھی آپ سے سے کنٹرول نہیں ہونگی۔
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کیمیکل سے کنٹرول:
ٹرائی کلوروفان پاؤڈر seguvan Trichlorfon کے 3 بڑے چمچے 1لیٹر پانی میں مکس کرکے فارم کے اندر سپرے کریں جانوروں کے اوپر بھی سپرے کر سکتے ہیں
سئیاپرمیتھرین Cypermethrin
یا
ڈیلٹامیتھرین Deltamethrin
ان میں سے کسی بھی دوائی کا 1.5ml ایم ایل اور پانی کا ایک لیٹر میں مکس کر کے شیڈ اور جانوروں پر سپرے کریں۔
اگر باڑے یا شیڈ میں کرنا ہو تو دوائی کی مقدار 2-3 ملی لیٹر ایک لیٹر پانی کر سکتے ہیں۔ لیکن جانوروں پر سپرے کے لیے 1.5 ملی لیٹر فی لیٹر ہی رکھیں۔
بیماری سے بچنے کے لئے دی گئ ھدایات پر عمل کریں

پیدائش کے ایک سے تیس دن دوران بچھڑے اور بچھڑیوں کے سینگ ختم کرنے کا طریقا سب سے پھلے قینچی کی مدد سے بالوں کو صاف کریں ا...
02/03/2022

پیدائش کے ایک سے تیس دن دوران بچھڑے اور بچھڑیوں کے سینگ ختم کرنے کا طریقا
سب سے پھلے قینچی کی مدد سے بالوں کو صاف کریں اور سینگ کے نشانات کی جگہ درد سے بچائو کے لیے ذیرے جلد ٹیکہ لگایں(lignocaine)
انگلی کی مدد سے سینگ کے نشانات کی جگہ پے پرسا ٹیوب(Persa) کا استعمال کریں
اور پندرا منٹ تک لگا رہنے دیں

24/02/2022

  jakson1st   💉💉Dr Rao Shaan Tehseen
21/02/2022

jakson
1st 💉💉
Dr Rao Shaan Tehseen

 Clinical Practices
20/02/2022


Clinical Practices

Address

Pakpattan Road Depalpur District Okara
Dipalpur
56180

Telephone

+923147052607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaan Dairy Silage & Livestock Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaan Dairy Silage & Livestock Services:

Videos

Share

Category


Other Dipalpur pet stores & pet services

Show All