Nobel veterinary services

Nobel veterinary services Nobel veterinary services

16/06/2024
08/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میرے اہل بیت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت سے محبت کرنی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

19/04/2024

کسان بھائیو !
گندم کی کٹائی کے موسم میں شدید بارشوں سے نقصان کا اندیشہ تو ہے لیکن رحمتِ الہی سے مایوسی کفر اور گناہِ کبیرہ ہے، مشکل کی اس گھڑی میں اللّّہ سے رجوع کریں ، اپنی غفلتوں پر نادم ہوں اور اپنے رب کو منانے کی کوشش کریں اللّّہ تبارک و تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے (آمین)

12/12/2023

Alhamdulillah reached Pakistan safely

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہواکس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی  بھی ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️اَللّٰھُمَّ صَــّ...
03/12/2023

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہوا

کس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھی ♥️

صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♥️ ♥️

•Consultancy service for big dairy farms. •You call and get solutions to many problems .•and bring profit and progress t...
20/11/2022

•Consultancy service for big dairy farms.
•You call and get solutions to many problems .
•and bring profit and progress to your dairy farm.
contact Number. 03236018264
03467440413

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو
09/10/2022

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو

Only Faisalabad
30/06/2022

Only Faisalabad

عید الفطر مبارک ❤️
03/05/2022

عید الفطر مبارک ❤️

شریک جرم ہی ہو گا جو رہا اب خاموشخدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گیSad day for Pakistan😥
09/04/2022

شریک جرم ہی ہو گا جو رہا اب خاموش
خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی
Sad day for Pakistan😥

Juma Mubarak
25/02/2022

Juma Mubarak

04/02/2022

ڈیری فارمنگ ایک منافع بخش کاروبار۔ مگر کیسے؟

ھماری ٹیم جدید اور منافع بخش ڈیری فارمنگ کے بارے میں کسانوں کو مشاورت اور آگاہی فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا ہدف جانوروں کی تولید ہے جو ڈیری فارم کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد ہر سال ایک گائےسے ایک بچھڑا پیدا کرنا ہے جو جدید اور منافع بخش ڈیری فارمنگ کا سنہری اصول ہے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم کے ذریعہ جانوروں کے تولیدی نظام کا چیک اپ جدید الٹراساؤنڈ مشین کی مدد سے فراہم کررہی ہے۔ جدید اور موجودہ دور کی تحقیق کے مطابق جانوروں کی تولیدی نظام کی پیچیدہ بیماریوں کا علاج مہیا کررہی ہے تاکہ پاکستان میں ڈیری فارمنگ ایک منافع بخش کاروبار بن سکے۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ 03236018264
03467440413

25/11/2021
ULTRASOUND livestockavailable for whole pakistan With senior doctor29 to 30 days pregnancy report.💯% garentedContact and...
31/07/2021

ULTRASOUND
livestock
available for whole pakistan
With senior doctor
29 to 30 days pregnancy report.
💯% garented
Contact and wtsap
03236018264
03467440413

Address

Faisalabad

Telephone

+923236018264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nobel veterinary services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nobel veterinary services:

Videos

Share

Category