Punjab Aseels Sale center

Punjab Aseels Sale center 0306-7079586
(16)

'Mushki' Bangum                Kesa laga Friends....?
07/10/2024

'Mushki' Bangum
Kesa laga Friends....?

"Mushki Sawa"                         Kesa Laga friends...?  fans
04/10/2024

"Mushki Sawa"
Kesa Laga friends...?



fans

"Masha_Allah"                Son of "Mushka" Breeder....! Kesa laga friends...? 🤔🤔🤔 fans
02/10/2024

"Masha_Allah"
Son of "Mushka" Breeder....!
Kesa laga friends...? 🤔🤔🤔

fans

گھریلو مرغیوں میں ویکسینیشن کی اہمیت اور آسان طریقہ! ویکسین کی تعریف: ویکسین سے مراد،  مردہ یا کمزور حالت میں کسی جرثومے...
01/10/2024

گھریلو مرغیوں میں ویکسینیشن کی اہمیت اور آسان طریقہ!
ویکسین کی تعریف: ویکسین سے مراد، مردہ یا کمزور حالت میں کسی جرثومے کو جسم کے اندر داخل کرنا تاکہ جسم اس جرثومے کےخلاف قوت مدافعت پیدا کر سکے۔ ویکسین جسم کے قدرتی مدافعاتی نظام کو بروئے کار لا کر بیماریوں سے بچاؤ فراہم کرتی ہے۔ ویکسین کرنے سے درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
1)۔ بیماریوں سے بچاؤ
2)۔ بیماریوں سے ہونے والے نقصان سے بچاؤ
3)۔ مرغیوں کی بہترین افزائش اور پیداوار

گھریلو مرغیوں میں ویکسین: کمرشل پولٹری فارمنگ میں ویکسین ایک انتہائی اہم جزو ہے جس کے بغیر جدید فارمنگ کا تصور بھی ناممکن ہے لیکن گھریلو سطح پہ اکثر اس اہم کام کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور اس کی بڑی وجہ اس حوالے سے علم کی کمی اور دوسری بڑی اہم وجہ ''چھوٹے فلاکس'' کے لئے ""کم مقدار"" میں "ویکسین" کی "" عدم دستیابی"" ہے۔ اس سلسلے میں چند سفارشات پیش کی جارہی ہیں جن پہ عمل پیرا ہو کہ ہم کم خرچ پہ اپنی مرغیوں کو متعدد بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔
ویسے تو بے شمار بیماریوں کی ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو پولٹری فارمنگ میں استعمال ہوتی ہیں جن میں رانی کھیت، گھمبورو، کاکسی، ٹائفائڈ، مائیکوپلازما، میرکس، فائول پاکس وغیرہ شامل ہیں لیکن گھریلو سطح پہ صرف دو طرح کی ویکسین ضروری ہیں۔ ایک رانی کھیت اور دوسری فائول پاکس۔ رانی کھیت میں دو تین مختلف سٹرین (قسم) کی ویکسین آتی ہیں جو کہ آپ باری باری دہرا سکتے ہیں۔ پرندے کی عمر کے پہلے دو ماہ صرف لائیو ویکسین ہو سکتی ہے جبکہ دو ماہ کے بعد کلڈ ویکسین ہوتی ہے جس کی معیاد چھ ماہ تک ہوتی ہے۔ فائول پاکس دو سے ڈھائی ماہ کی عمر میں کی جاتی ہے اور یہ پرندے کی زندگی میں ایک بار ہی کافی ہوتی ہے۔
اگر آپ کے پاس اپنی بریڈ موجود ہے، یعنی کہ آپ کے پاس بریڈرز موجود ہیں جن سے آپ نے چوزے لے کے پالنے ہیں تو کوشش کریں کہ بریڈنگ کے موسم کے آغاز میں ہی جو کہ زیادہ تر علاقوں میں مارچ اپریل میں آتا ہے آپ اپنے گھر کے لئے ایک ہی دفعہ چوزے نکلوا لیں۔ اگر کوئی ہیچنگ مشین دستیاب ہے تو پھر بہت آسانی سے انڈے جمع کر کے ایک ہی دفعہ چوزہ لیا جا سکتا ہے۔ اگر مشین دستیاب نہیں اور مرغی کے نیچے انڈے نکلوانے ہیں تو کوشش کریں کہ جب زیادہ سے زیادہ انڈے ایک ساتھ نکلوائے جا سکیں تب مرغی کے نیچے انڈے رکھے جائیں۔ مطلب دو تین مرغیاں کڑک ہونے کا انتظار کیا جائے اور ایک ساتھ ہی سب کے نیچے انڈے رکھے جائیں۔ اس طرح ایک ہی دن میں سب چوزے نکل آئیں گے۔ چوزے نکلنے سے پہلے رانی کھیت کی ویکسین لا کے گھر میں رکھ لیں اور جب سب چوزے نکل آئیں تو سب کو ویکسین کر دیں۔ ساتھ میں بڑی مرغیوں کو بھی ویکسین کر دیں۔ اس طرح ایک ہی دفعہ ویکسین کے خرچے پہ آپ کے سارے پرندے محفوظ ہو جائیں گے۔
گھریلو پرندوں کو اگر مناسب ماحول میسر ہو تو یہ فارمی پرندوں کی نسبت زیادہ سخت جان ہوتے ہیں اور عام طور پہ بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے اس لئے جتنی تعداد میں فارمی مرغیوں کی ویکسین کی جاتی ہے اتنی گھریلو مرغیوں کے لئے ضروری نہیں۔ اگر آپ لائیو ویکسین کر رہے ہیں جو کہ با آسانی دستیاب ہوتی ہے تو دو سے تین ماہ بعد ویکسین کرنا کافی ہوتا ہے۔ اور اگر آپ کلڈ ویکسین کریں تو چھ ماہ میں ایک دفعہ ویکسین کافی ہوتی ہے۔
اب دوسرے منظرنامے کی طرف آتے ہیں کہ آپ نے پرندے کسی سے خریدنے ہیں تو کوشش کریں کہ کسی اچھے بریڈر سے پرندہ حاصل کریں۔ مارکیٹ میں دکانوں پہ دستیاب مال کو نظر انداز کریں۔
اب آخر میں یہ ایک اور بات کا تذکرہ ضروری ہے۔ بعض لوگوں کے نزدیک ویکسین کرنا فائدے کے بجائے نقصان دیتا ہے۔ انکا استدلال یہ ہے کہ ویکسین کے زریعے آپ خود اپنے پرندے میں بیماری داخل کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ بات درست ہے کہ ویکسین کے زریعے آپ پرندے کے جسم میں جراثیم داخل کرتے ہیں لیکن وہ جراثیم اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ پرندہ اس سے بیمار نہیں ہوتا بلکہ اس جرثومے کے خلاف قوت مدافعت پیدا کر لیتا ہے۔ اگر آپ ویکسین نہیں کرتے تو وہ جرثومہ جب اپنی پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہوتا ہے تو صحت مند سے صحت مند پرندہ بھی بیماری سے بچ نہیں پاتا اس لئے ہمیشہ ویکسن کرنے کو ترجیح دیں کیوں کہ یہ جرثومے ہماری فضا میں موجود ہیں اور کسی بھی وقت حملہ آور ہو سکتے ہیں۔
تو قارئین یہ تھی ویکسین کے حوالے سے ہماری گزارشات۔ امید ہے آپ کو تحریر پسند آئے گی۔ یہ ایک بہت بڑا موضوع ہے اور ایک پوسٹ میں اس موضوع کے ساتھ انصاف کرنا بہت مشکل ہے لیکن بنیادی باتوں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے اگر کوئی اہم نکتہ رہ گیا ہے تو کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔ آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔

Breeding  "Pair"                               Laying eggs.....!
23/09/2024

Breeding "Pair"
Laying eggs.....!

11/09/2024
"Desi" Look...!
10/09/2024

"Desi" Look...!

Old Memory....!
07/09/2024

Old Memory....!

Old Memory. ..!
07/09/2024

Old Memory. ..!

😐😐😐🙇‍♂️🙇‍♂️
03/09/2024

😐😐😐🙇‍♂️🙇‍♂️

After  "Alteration"
26/08/2024

After "Alteration"

"Mushka Bangum"                                  Kesa Baney ga Friends.....???🤔
25/08/2024

"Mushka Bangum"
Kesa Baney ga Friends.....???🤔

Dear Friends,                          Say Masha_Allah...!
17/08/2024

Dear Friends,
Say Masha_Allah...!

Old Memory...!
12/08/2024

Old Memory...!

Old Memory. ...!
10/08/2024

Old Memory. ...!

My Friend Faislabad Aseel Club with Great "Sawa" Bird...!
08/08/2024

My Friend Faislabad Aseel Club with Great "Sawa" Bird...!

Old Memory.....!
24/07/2024

Old Memory.....!

Bangum Crossed Upcoming Breed...!
23/07/2024

Bangum Crossed Upcoming Breed...!

Address

Khurrianwala, Punjab
Faisalabad
37630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Aseels Sale center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services