Eesa Goat Farm Kotli Azad kashmir

Eesa Goat Farm Kotli Azad kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eesa Goat Farm Kotli Azad kashmir, Animal shelter, Banar Kotli azad kashmir, Gam Kotli.
(4)

We deal in all kinds of goat breeds recently available in Pakistan and azad kashmir ‘ we also do sale and purchase of famous breeds � of Pakistan
Address بناڑ (بڑالی )نزد رحمان پل کوٹلی آزاد کشمیر

15/12/2023

For sale
6دانت بریڈر
03445216501

03/09/2023



Not for sale

‎عیسیٰ گوٹ فارم کوٹلی AK
03445216501

21/06/2023

For sale
Age 2 saal
Demand 2 lakh
Owner
Imran rasheed
+92 346 8501199

02/02/2023

شیری پٹھیں جوڑی For sale

22/01/2023

شیرا بکرا اور بکریوں کی خریداری

16/01/2023

Shera bakriyan aur bachy inthai munasib rate mai🐐

03/01/2023

Farm breed🐐

03/01/2023
31/10/2022

آج سرساوہ منڈی کا وزٹ

27/09/2022

4 months Kamori (کاموری پٹھ)

23/09/2022

یہ بکری آج 24-09-2022 کو سیل ہو گئی برائے مہربانی دوست اس کے لیے رابطہ نہ کریں شکریہ😊
For sale
Fixed price 48000

شیرا رنگ بکری
ایک ماہ کا بچہ ساتھ

13/09/2022

Before and after delivering a pair of kids complete video 👍
بکری نے دودھ زیادہ دینا ہے یا بچے اچھے دینے ہیں اس بات کا انحصار آپکے بریڈر پر ہوتا ہے ۔ اگر بریڈر کی وراثت کسی ایسے خاندان سے ملتی ہے جس میں دودھ دینے کی صلاحیت زیادہ ہے تو اس سے پیدہ ہونے والے بچے بھی آگے چل کر اچھا دودھ دینے والا خاندان تشکیل دیں گے۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے پاس بڑے قد والے بچے ہوں جنکا body score اچھا ہو تو تب بھی آپکو بریڈر تلاش کرتے وقت کسی ایسے خاندان کا انتخاب کرنا ہو گا جس میں یہ خصوصیات پائی جاتی ہوں کیوں کے صرف کسی بھی بریڈر کو it self دیکھ کر اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ وہ اچھے دودھ والی نسل تیار کرے گا یا اچھے قد والی ، اس کے لیے اسکے خاندان کے متعلق ضرور معلومات لیں کیوں کہ نسل بنانے میں بریڈر کا %70 عمل دخل ہوتا ہے👍 شکریہ😊

Done Timely PPR vaccination grateful to Dr. Latafat sahb and team
08/09/2022

Done Timely PPR vaccination grateful to Dr. Latafat sahb and team

16/06/2022

Alhamdulilah A class triplets (farm breed)
Not for sale 😊

اپنے بریڈر کو  صحتمند رکھنے اور کمزور ہونے سے بچانے کے لیے بریڈینگ سیزن کے بعد اچھی طرح صاف کریں اور جانوروں سے علیحدہ ر...
01/06/2022

اپنے بریڈر کو صحتمند رکھنے اور کمزور ہونے سے بچانے کے لیے بریڈینگ سیزن کے بعد اچھی طرح صاف کریں اور جانوروں سے علیحدہ رکھیں خوراک میں اضافہ کر دیں 😊👍

تقریب تقسیم انعمات بسلسلہ میلہ مویشیاں کھوئی رٹہ کوٹلی آزاد کشمیربہت شکریہ ڈاکٹر حمزہ صاحب اینڈ ٹیم😊
25/05/2022

تقریب تقسیم انعمات بسلسلہ میلہ مویشیاں کھوئی رٹہ کوٹلی آزاد کشمیر
بہت شکریہ ڈاکٹر حمزہ صاحب اینڈ ٹیم😊

22/05/2022

Alhamdulilah multiples from Single mother🥰
Not for sale

22/05/2022

Alhamdulilah second season breed
Not for sale

Alhamdulilah میلہ مویشیاں کھوئرٹہ
22/05/2022

Alhamdulilah میلہ مویشیاں کھوئرٹہ

25/04/2022

🐐
بکریوں کے بارے میں بنیادی معلومات

1- بکری کے حمل سے لے کر سُونے (بچّے دینے) تک کا دورانیہ 150 کے آگے پیچھے ہوتا ہے۔۔۔

2- نارمل بچّے کا پیدائشی وزن 2.5 کِلو سے 5 کِلو کے درمیان ہوتا ہے اِس سے کم یا ذیادہ وزن کے بچّے نارمل نہیں ہوتے۔۔۔

3- بچّے کو کم از کم 12- 15 کِلو وزن کرنے تک دودھ پِلانا چایئے (چاہے مِلک ریپلیسر پِلائیں) اِس سے پہلے دودھ چُھڑانا نامُناسِب ہوتا ہے۔۔۔

4- جوان بکری کا کم ازکم وزن 35-40 کِلو ہوتا ہے اِس سے پہلے کی بکری کو کراس نہیں کروانا چائیے۔۔۔

5- جوان بریڈر سانڈ بکرے کا وزن کم ازکم 50 سے 55 کِلو ہونا چائیے۔۔۔

7- مین بریڈنگ اور کڈینگ سیزن April-June اور Sep-Dec تک مانا جاتاہے.

8- بریڈر اور بکرئیوں کی ریشو Ram/Ewe Ratio
20 بکریوں کے لیے ایک بریڈر ہونا چائے اس طرح سو بکری کے لئے پانچ بریڈر.

9- بکرئیوں کی ایورج عمر یا Lifespan
10-12 سال ہوتی ہے.

10- بکری کے ہیٹ میں رہنے کا دورانیہ 12سے 36 گھنٹے تک کا ہو سکتا ہے.

11- بکری کا ہیٹ سائیکل پر 18 سے 24 دن بعد شروع ہوتا ہےاور ایوریج 21 دن کا ہوتا ہے.

12- بکرئیوں سے 18 ماہ میں دو بار بچے لئے جانے چائیے.

13- بکریاں تین سال تک کی عمر تک قد کرتی ہیں اور جسامت تبدیل ہوتی ہے اس کے بعد وہ بلکل جوان ہو جاتی ہیں.

بکریوں کے گبّن ہونے کی چند نِشانیاں۔۔۔

بریڈِنگ کے تین ہفتے بعد:
اگر بکری تین ہفتے کی گبّن ہوئی تو وہ ہیٹ میں نہیں آئے گی اور ہیٹ سائیکل گُزر جانے کے بعد بھی نارمل رہے گی۔۔۔

بریڈِنگ کے چھ ہفتے بعد:
بکری اگر گبّن ہوئی تو اُس کا پیٹ حیوانے کے بِلکُل سامنے سے سخت ہو جائے گا۔۔۔

12 ہفتے بعد۔۔۔
بکریوں کا پیٹ پہلے سے دو سے تین اِنچ بڑا ہو گا، کراس کرواتے وقت آپ ناپ لیں اور پِھر آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔۔۔

15 ہفتے بعد۔۔۔
بکرئیوں کا حیوانا پہلے سے سوج جائے گا چاہے آپ اُس کا دودھ نکالتے ہوں یا نہیں۔۔۔

3 سے 4 ماہ بعد۔۔۔
آپ اپنے ہاتھوں میں بچّوں کی حرکت محسوس کر سکتے ہیں۔۔۔

4 سے 5 ماہ بعد۔۔۔
حیوانا بڑا ہو جاتا ہے، بکری دودھ بھی اتار لیتی ہے، بکری کی پیشاب والی جگہ سوج جاتی ہےاور پیٹ بُہت موٹا ہو جاتا ہے۔۔۔

اِس کے عِلاوہ بکری کے خون کا ٹیسٹ ہوتا ہے وہ آپ کسی مخسوس لیبارٹری سے کروا سکتے ہیں یا پیشاب کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔۔۔

یا پِھر بکری کا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے جِس کے لیئے اِسپیشل مشین ہوتی ہے۔

09/04/2022

Alhamdulilah
Length 60”
Height 40”
Ear 24”
Not for sale

24/03/2022

Sold out 24-3-22
For sale
12 months shera breeder
Height 34
Length 44

21/03/2022

Not for sale
Alhamdulilah famous sindh breed “Tapri ٹاپری” with new born pair🥰

15/03/2022

Sold out
For sale 4 دانت
3 ماہ گھبن
Fixed price 25000

13/03/2022

Not for sale
Alhamdulilah first timer with three kids😊
Cross with Ablak Breeder

Address

Banar Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
11100

Telephone

+923439331009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eesa Goat Farm Kotli Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eesa Goat Farm Kotli Azad kashmir:

Videos

Share

Category