Kashmir Aviary

Kashmir Aviary Sun Conure Lover��

پپیتا پرندوں کی صحت کے لیے ضروری انتہائی اہم وٹامنز پرمشتمل ہے۔ جن میں سب سے اہم وٹامن اے ہے جو بخار اور کورائزا میں مدا...
05/04/2023

پپیتا پرندوں کی صحت کے لیے ضروری انتہائی اہم وٹامنز پرمشتمل ہے۔ جن میں سب سے اہم وٹامن اے ہے جو بخار اور کورائزا میں مدافعت فراہم کرتا ہے، ایسے ہی اس میں وٹامن سی اور ای بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، ہاضمے کو بھی اچھا رکھتا ہے۔ ٹونی سلوا کے مطابق ہمیں پرندوں کو ایسی سبزیاں، فروٹ دینی چاہییں جن کا رنگ پیلا، سرخ اور نارنجی ہو۔

Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

02/04/2023

ماشاءاللہ ❤️
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

01/04/2023

Enjoying Fresh Papaya
Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

31/03/2023
تازہ توت اور گھر کے بیر 👌🏻Not For Saleأُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ ...
29/03/2023

تازہ توت اور گھر کے بیر 👌🏻

Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

Soft food for beauties Veggies + Soaked seeds+ Moringa + Herbs+ ProbioticNot For Saleأُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التّ...
27/03/2023

Soft food for beauties
Veggies + Soaked seeds+ Moringa + Herbs+ Probiotic
Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

Herbs for birdsNot For Saleأُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْن...
24/03/2023

Herbs for birds

Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

23/03/2023

تمام احباب کو رمضان مبارک!
اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم و عنایت کہ ہمیں ایک بار پھر رمضان شریف کا بابرکت مہینہ عطا فرمایا۔ اسے غنیمت جانیں، تلاوت، نوافل اور ذکر اذکار سے وقت کو قیمتی بنائیں۔

21/03/2023

Stunning ☀️Conures enjoying and glowing in sunshine ❤️
Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

ایلو ویرا (کوار گندل) خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہوا کو بھی صاف رکھتا ہے اور اس کی جیل سے پرندوں کے پر بھی بہت خوبصورت ہو جات...
20/03/2023

ایلو ویرا (کوار گندل) خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ہوا کو بھی صاف رکھتا ہے اور اس کی جیل سے پرندوں کے پر بھی بہت خوبصورت ہو جاتے
ہیں۔
Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

19/03/2023

Very warm welcome to all new members🌹
تمام نئے اراکین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید🌹

پرندوں کی چبانے کی عادت پورا کرنے اور مصروف رکھنے کے لیے جُگاڑHack to give them enrichment and to fulfill their chewing ...
19/03/2023

پرندوں کی چبانے کی عادت پورا کرنے اور مصروف رکھنے کے لیے جُگاڑ
Hack to give them enrichment and to fulfill their chewing habbit

Not For Sale
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

بارش سے موسم ذرا ٹھنڈا ہو گیا ہے ایسے میں انڈا بہت فائدہ مند ہے۔ بریڈ (ڈبل روٹی) پرندوں کے لیے زیادہ فائدمند نہیں اس لیے...
18/03/2023

بارش سے موسم ذرا ٹھنڈا ہو گیا ہے ایسے میں انڈا بہت فائدہ مند ہے۔ بریڈ (ڈبل روٹی) پرندوں کے لیے زیادہ فائدمند نہیں اس لیے میں مکئی کا آٹا ملا لیتا ہوں۔ الحمد للہ شوق سے کھا رہے ہیں۔
It’s a bit cold due to rain so served them egg food which is super nutritious, bread isn’t much healthy so i add some corn maize to it. Alhamdulillah they loved it.

أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

15/03/2023

Very warm welcome to all subscribers🌹
تمام احباب کو “جی آیاں نوں”🌹

❤️❤️❤️
15/03/2023

❤️❤️❤️

15/03/2023

Morning with fresh veggies 🥗🥦🥕
Veggies are super healthy for your birds
صبح کا آغاز تازہ سبزیوں کے ساتھ
أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

Morning with fresh veggies 🥗🥦🥕Veggies are super healthy for your birdsصبح کا آغاز تازہ سبزیوں کے ساتھ أُعِيذُكُم بِكَلِم...
15/03/2023

Morning with fresh veggies 🥗🥦🥕
Veggies are super healthy for your birds
صبح کا آغاز تازہ سبزیوں کے ساتھ

أُعِيذُكُم بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006241454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share