Only Bully Dogs صرف بولی کتے

Only Bully Dogs   صرف بولی کتے Breed: Bully kutta Other Names: Pakistani Bully, Indian Bully, Pakistani Mastiff, Indian Mastiff, Sindh Mastiff
Origin: Pakistan and India

14/01/2025

9 Lakeye

10/01/2025

Pak gujjar group

07/01/2025

Wolf attack

05/01/2025

25/12/2024

کتا وہ رکھو جو اپ کا دھیان رکھیں وہ نہیں جس کا اپ کا دھیان رکھنا پڑے 😎

29/11/2024

سردیوں میں اپنے جانوروں کا خیال رکھیں

29/11/2024
دنیا کے تیز رفتار جاندار
12/11/2024

دنیا کے تیز رفتار جاندار

عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔  جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ای...
21/10/2024

عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا پلا کون رہا ہے مارا کس نے ۔۔
اور دوسرے تھے نسلی گھوڑے،
جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔ ان کی عزت نفس کو پامال کیا ۔۔۔۔

واضح رہے کہ عربوں کی حکایت ہے کہ پانی وہی سے پیؤ جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا

انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے
اور بدقسمتی سے بدنسلوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Bully Dogs صرف بولی کتے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share