03/06/2024
ایم ڈی نیٹکو اور نیٹکو کی نااہل انتظامیہ اپنی نااہلی نالائقی اور کم ظرفی چھپانے کیلئے چھوٹے غریب ملازمین کو نوکری سے برطرف کرنے کے مزموم عمل سے باز رہے نیٹکو کی تمام کھٹارہ بسیں ضلع غزر سے پنڈی کی روڈ پر چل رہی اور کسی بھی طرح سے گاڑیوں کی فٹنس نظر نہیں آرہی مسافر سفر کرنے سے کتراتے ہیں اس دوران اگر کوئی واقعہ ہو تو اسکو ڈرائیوروں پہ ڈالنے کی بجائے نااہل کرپٹ ادارے کے کرپٹ آفیسران پہ ہوتا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں ان دو ڈرائیوروں کو فی الفور بحال کیا جائے اور اپنے اس گری ہوئی ساکھ کو بچانے کیساتھ ساتھ اس ادارے کو ٹھیک کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے۰