08/07/2022
جناب صدر پاکستان اور ڈی جی رینجر پنجاب
اسلامُ علیکم ٠
گذارش ھے کے چند دن پحلے EFP کے ممبرذ چنے گۓ جن میں kpk کے صرف دو کلبوں کے ممبران کو چنے گۓ جب کے kpk میں 30 سے ذاہد کلب موجود ھے جو سو سال سے ذاہد وقت سے نیذا باذی کرھے ھے نحایت افسوس کی بات ھے کے اُن کو نذرانداذ کیا گیا ھزارہ نیزاباز یونین ڈی جی رینجر پنجاب سے درخواست کرتی ھے باقی تمام کلبوں کی رجسڑریشن کی جاۓ اور اُس کے بعد EFP کے الیکشن دوبارہ کرواۓ جاۓ وسلام ٠
منجانب: ھزارہ نیزاباز یونین kpk.