Cure Homeo Clinics

Cure Homeo Clinics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cure Homeo Clinics, Haripur.

24/09/2020
27/07/2020

کچھ نفسیاتی بیماری کی علامت اور اس کا علاج لکھ رہاہوں.

1.کوئی شخص ہمدردی چاہےکہ لوگ اس کےپاس ائیں اس سےہمدردی کریں. PULSATILLA

2.کسی کی ضرورت نہیں مجھے. بھاگومیرےسامنےسے. مجھےکسی کی ہمدردی نہیں چاھیے.NAT. MUR

3.میں اس سے کیا بات کروں. ہر بات پہ اسکا رونا دھونا لگا رہتا ہے. کسی نے ذرا سا کچھ کہا اور انکھیں بہنے لگیں. اتنے انسو لاتی کہاں سے ہے.NET MUR, PULSATILLA , SEPIA

4.انتہائی درجے کا جھوٹا ہے وہ. سو بات بولے تو نوے کو جھوٹ ہی مانو. بلاوجہ جھوٹ بولتا رہتا ہے.

ARG NIT. CAUSTICUM



5.یار اسے تو لڑکی پیدا ہونا تھا. دوستوں سے بھی ایسے شرماتا ہے. جیسے کنواری دوشیزہ.تنہائی میں غمگین. تجرد کی زندگی. CONIUM

6.جب دیکھو لڑکیوں.عورتوں میں گھسا رہتا ہے. پتہ نہیں کیا کیا باتیں کرتا رہتا ہے. عورتیں بھی اسے پسند کرتی ہیں.CAJUPUTUM

7. نہیں یار میں شادی ہی نہیں کرنا چاہتا. سیکس ایک بری چیز ہے. عورت کیا ھے ایک بلا ہے.جو عورت کے چکر میں پڑا وہ دین دنیا دونوں سے گیا. مجھے تو نفرت ہے عورت ذات سے. PULSATILLA.ہائی پوٹینسی میں لیں.

8.عجیب عورت ہے شوہر سے نفرت کرتی ہے.بچےسےنفرت کرتی ہے.اور ہمیشہ اداس بھی رہتی ہے. کیاجانے کیا چاہتی ہے.اول درجے کی لاپرواہ بھی ہے. SEPIA

9.انتہائی مغرور. متکبر.ہر جگہ اپنی نمائش کرتی /کرتا پھرتاہے. کپڑے دیکھو جیسے پیرس سے دھلوا کے منگاتاہے.پتہ نہیں کتنے جوڑے سلوا رکھے ہیں ہمیشہ شاندار کپڑے پہنتا ہے. چمچماتی کار لیے گھومتا ہے. خود نمائی کا اسےجنون ہے. PLATINA

10.جناب تو گھرمیں ٹکتے ہی نہیں. جب پوچھو تو باہر گئے ہیں.کبھی دہلی. کبھی پنجاب.کبھی حیدراباد کبھی بنگلور …شاید ہی کوئی شہر چھوڑا ھے. اور کام وام تو بہانہ ہے بس گھومنے کا شوق ہے. MERC SOL ہائی پوٹینسی.



11.جب دیکھو اس کے کان سے ایئر فون لگا رہتا ہے.گانے سننے کا ایسا شوقین اپکو شاید ہی اس شہر میں ملے. ہر وقت ہاتھ پیر تھرکتے رہتے ہیں. کہیں سے بھی گانے کی اواز آئی جھومنے لگتا ہے. TERENTULA

12.عجیب بے حیا لڑکی ہے. شادی کی خواہش میں مری جارہی ہے. جب دیکھوشادی کی بات ہی کرتی ہے.اپنی شادی کے عجیب عجیب سپنے دیکھتی ہے. CAUSTICUM

13.عجیب ہے وہ بھی ہر وقت اسے ڈر ہی لگتا رہتاہے. رات میں. راستے میں ڈرتا رہتا ہے. دن میں اکیلے کمرے میں ڈرتا رہتا ہے. اونچائی سے ڈر لگتا ہے. مرنے کے خوف سے ڈرتا رہتا ہے. امتحان آیا نہیں کہ ڈر سے نانی مرجاتی ہے. ARG NIT,ACONITE STRAMONIUM

14. جب سے اس کی محبوبہ/محبوب چھوڑ کے گیا/گئی ہے تب سے وہ کھویا کھویا سا رہتا ہے. تنہائی پسند ہوگیاہے.گھرمیں محفل جمی ہے اور وہ تنہا کمرے میں دروازہ بند کرکے پڑا ہے. خیالی تکلیفات میں گھرا رہتا ہے/رہتی ھے. IGNATIA

15. عجیب شکی مزاج ہیں دونوں. شوہر ہر بات پہ شک کرتا ہے.بیوی کس سے بات کررہی ہے. کیا بات کررہی ہے. کہیں کوئی چکر تو نہیں چلا رہی ہے. اتنی دیر سے گئی کہاں تھی؟ جب بھی شوہر گھر ایا بیوی اس کے چہرے کو پڑھنا شروع کردیتی ہے. اج چہرے پر اتنی رونق کیوں ہے. کسی کلموہی سے مل کر ایا ہوگا. شرٹ. کورٹ چیک کرتی ہے کہیں سے اس کلموہی کے بال مل جائیں تب بتاتی ہوں گلچھرے اڑانے کا اصلی مزہ کیا ہوتاہے. کیا ڈھونڈ رہی ہو میرے کپڑوں میں. کسی لڑکی کے بال ؟ وہ تمہیں کبھی نہیں ملنے والا. میں ایسا ہوں ہی نہیں….

کسی ٹکلی سے پھنسے ہونگے تو بال کہاں سے ملے گا مجھے.

HYOSCYAMUS

LACHESIS

16. نفرت ہو تنہائی سے. بچہ تو ماں کی پونچھ بن گیا ہے. جدھر جدھر ماں جاتی ہے وہ بھی ماں کے پیچھے پیچھے جاتاہے. BISMUTH

( اج اتنا ہی باقی پھر کبھی)

نوٹ:- ہر مریض کی دوا الگ الگ ہوسکتی ہے.چاہے بظاہردو مختلف لوگوں کی بیماری ایک جیسی کیوں نہ ہو. مریض کی جسمانی ساخت اور ذہنی کیفیت کے اعتبار سے دوا طے کی جاتی ہے. دوا کا پاور بھی مریض کے مطابق طے ہوتا ہے.اس لیے بغیر کسی ڈاکٹر کے مشورے کے دوا خود نہ کھائیں. ورنہ یاتو دوا فائدہ نہیں کرےگی یا پھر نقصان ہوگا.

یاد رہے کہ عام طور پر نفسیاتی بیماریوں میں High potency دی جاتی ہے مگر مرض کےاعتبار سے لو پوٹینسی بھی کام کرتی ہے.یہ ڈاکٹر کی صوابدید پر منحصر ہے.
Dr qaseem india

17/07/2020

مردانہ مسائل
خودلذّتی کا عمل ایک خطرناک عمل ہے بچپن سے اسے اختیار کرنے سےعضو کا سائز کم اور پتلا ہو جاتا ہے ۔مجبوری میں اسے تقریبأٔ تمام مَرد اور عورتیں ،اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے میں اختیار کرتے ہیں ۔طبّی لحاظ سے 25 برس کی عمر کے بعد،خودلذّتی کے عمل سے کوئی ذیلی اثرات نہیں ہوتے لیکن اس عمل کی زیادتی سے بیوی سے ہمبستری کے دوران آپ لازما سرعت انزال کا شکار ہو جائیں گے۔تاہم اگر آپ اِس عمل سے بے چینی محسوس کرتے ہوں تو اِس عمل کو ترک کرنے کا فیصلہ آپ خود ہی کر سکتے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ اُسے ترک کردینے کے لئے صِرف آپ کی قوّتِ اِرادی اور آپ کے عزم کی ضرورت ہے ۔
خود لذّتی کرنے والے لوگوں میں جریان منی ہونا معمول کی بات ہے ۔
اس مسئلے کے لئے کچھ ادویات پیش خدمت ہیں ۔
======ایوینا سٹائیوا مدرٹنکچر =====
٭-”ایوینا سٹائیوا“ میں اعصابی کمزوری اورمشت زنی کے نتیجے میں دل کی دھڑکن کا تیز ہونا ، رات کو کھل کر اح**ام کا ہونا کی تکلیف میں ایک گلاس نیم گرم پانی میں پانچ قطرے دن میں تین بار استعمال کریں۔مردوں میں جوش کے بغیر منی کا اخراج،نامردمی،جوزیادہ جنسی ملاپ کے بعد پیدا ہو ئی ہوتودوا ہے۔ اس کا مخصوص اثر اعصاب کی بنیاد پر ہوتا جو اعضائے تولید کو طاقت فراہم کرتے ہیں۔٭- مارفین کی عادت چھڑانے کے لئے ایک گلاس گرم پانی میں پانچ قطرے ڈال کر استعمال کریں۔

====سیلینیم 30 ====
جریان, اح**ام ، مریض سورج کی گرمی اور گرم موسم میں کمزور ہونے لگتا کمزوری زیادہ عرصہ رہے تو بازو ٹانگیں چہرہ سوکھنے لگتا۔

=====چائنا30====
رطوبات ضائع کرنے کے بعد
ہاتھ پاؤں اور اعضاء ٹھنڈے ہوں
تھکاوٹ, نقاہت محسوس کرتا ہو, پورے پیٹ میں گیس
=====سٹیفی سیگیریا200=====
٭-اخراج منی =میں سٹیفی سیگیریا کے مریض جنسی فعل کی زیادتی اور گناہ (مشت زنی وغیرہ) سے کمزوری آتی ہے۔مردانہ تولیدی طاقت میں کمی ،دوران مباشرت ایستادگی نہیں ہوتی۔ جنسی خیالات میں غرق رہنے سے ۔مشت زنی پر مجبور ہوتاہے۔اس لئے تنہائی کو ترجیح دیتا ہے۔شدید کم سخنی،حرارت غریزی کی کمی،بال لٹوں کی صورت میں گرتے ہیں،آنکھیں دھنسی ہوئی اوربے رونق ۔ اور عام طور پر گندہ،جوئوں سے بھرا ہوا ہونے کی حالت۔مریض دیکھنے میں گندہ نظر آتا ہے ۔ ج**ع کے بعد سانس میں دشواری پائی جاتی ہے۔

=====اوریگینم 6====
عصابی نظام پر اثر کرتی ہے مشت زنی یا خواہش ج**ع کے بداثرات .
مرد و عورت میں
ناقابل ضبط جنسی جوش کو کم کرتی ہے

====فاسفورک ایسڈ30 ====
٭-اخراج منی=فاسفورک ایسڈمیں خاص طورپر ایسے نوجوانوں میں جو تیزی سے بڑھ رہے ہوں اور کمزوری ان میں نمایاں طور پر پائی جاتی ہے۔ہر اخراج پر شدید کمزوری ،تھکاوٹ،آنکھوں کے سامنے کالے دھبے آئیں۔اس وقت سر گھومتا ہوا محسوس ہو،ٹانگوں میں کمزوری میں بلاشبہ بہترین دوا ہے۔ بڑھی ہوئی مشت زنی اور اخراج منی میں جس کی امراض ابھی پیچیدہ نہ ہوئی ہوں بلا شرکت غیرے کسی اوردوا کے بہترین کام کرتی ہے۔

====سیلکس نائگرا ====
اس دوائی کا خاص اثر اعضائے تناسل مردانہ وزنانہ پر ہوتا
اعضائے تناسل کی اکساہٹ کو کم کرتی ہے
جریان واح**ام کے لئے مفید ہے
جریان کا مریض مشت زنی سے پیدا ہوا ہو
اور مشت زنی کے بداثرات کم کرتی ہے
اس دوائی سے کمزور مریض توانا ہو جاتے ہیں
شدید سوزاک میں جب آلہ تناسل کی خیزش نہایت تکلیف دہ ہو
عورتوں کے ایام حیض میں خصیہ الرحم میں دردوں مفید ہے
====کیلیڈیم====
٭-اخراج منی =میں” کیلیڈیم “ کااستعمال اس وقت ہوتا ہے ۔ جب بغیر جنسی خواہش کے پُر درد ایستادگی ہو۔نامکمل اورادھوری ایستادگی میں اخراج منی پایا جاتا ہے۔ جب بغیر جنسی خواب اور ہیجان کے کپڑے خراب ہو جائیں۔دورانِ مباشرت اچانک عضو تناسل ڈھیلا پڑ جائے،بغیر غلبہ شہوت کے اعضاءڈھیلے پڑ جائیں۔ٹھنڈک کا احساس ، جنسی اعضاءپر ٹھنڈے پسینے آتے ہیں۔نامردی ،دورانِ ہیجان عضو تناسل ڈھیلا۔ ہم آغوشی کے دوران نہ ہی خیزش اور نہ ہی انزال ہوتا ہے۔اس کا پورا اعصابی نظام جذباتی ہیجان کے زیر اثر ہوتا ہے۔خوف سے بھرپور ، دروازے کے بجنے سے ڈر جاتا ہے یا اخبار کے کاغذکی کھڑکھڑاہٹ سے چونک جائے۔کم سے کم شور میں بھی نیند نہیں آتی۔دوران نیند ہلکا سا شور بھی خوفزدہ کر دیتاہے۔

====بیوفو رانا ====
مشت زنی کی وجہ سے مرگی ,آلہ تناسل پر ہاتھ رکھنے کی عادت .ذہن میں گندے خیالات اور مشت زنی کی ناقابل ضبط خواہش

=====نیٹرم فاس ====
اخراج منی =
پتلی منی اح**ام, جریان ،تیزابیت

======اورم مٹیلیکم30=====
٭-اخراج منی میں اورم مٹیلیکم ایسے مایوس مریضوں کی مایوسی کو کم کرتی ہے جو اندھیرے میں ڈوب چکے ہوں۔خود کشی کے خیالات یا مایوسی میں مبتلا ہوں اور زندگی سے بیزار ہوں کام آتی ہے۔ایسے مریض جو مشت زنی کے لئے تنہائی پسند کریں۔ان میں ضعف العقلی پائی جائے ۔ شعور کی کمی ہو۔مشت زنی کے نتیجے میں تشنج پیدا ہونے لگیں۔ایسے مریض جو بہت دُور جا چکے ہوں کو اس دوا کی ضرورت پڑتی ہے اوریہ ان کی توانائی بحال کر دیتی ہے۔

=====÷کلکیریا کارب30======
٭- اخراج منی میں کلکیریا کارب اس وقت استعمال ہوتی ہے جب پسینہ بہت آتا ہو۔ جنسی اعضاءپرپسینہ بہت آتا ہے ۔ایستادگی کو حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے،اور ڈھیلا پن کی علامات نمایاں ہوں۔ شدید تھکن پائی جائے،تھکاوٹ محسوس ہو،ٹانگوں میں کمزوری،قبض کا شکار ،دودھیا رنگ کا پیشاب،کھانسی اور سردرد،مباشرت کے بعدنڈھال۔ سر میں دبانے والی دردیں۔اح**ام کے بعدکمر اور گردن میں درد ہوتا ہے ۔ کلکیریا کارب خاص طور پر ان لوگوں میں ظاہر ہوتا ہےجن کی ساخت سکریفولیس (کنٹھ مالائی) ہو۔
=====کینتھرس30=====
٭کینتھرس میں نہ بجھنے والی جنسی خواہش۔مردوں میں ناقابل برداشت شہوت کا روگ۔پُر درد ایستادگی۔لگا تارپیشاب کرنے کی حاجت ۔ پیشاب کرنے سے پہلے ،درمیان میں اور بعد میں کاٹنے والی اور جلن دار دردیں ہوتی ہیں۔ مسلسل پیشاب کرنے کی حاجت جو قطرہ قطرہ آئے اور ایسا محسوس ہو جیسے گرم پانی سے جل رہا ہو۔اس کا مزاجی مریض تشدد پسند اور اذیت پسند ہوتا ہے۔اسے غصہ بہت سخت آتا ہے۔ایسے اذیت پسند لوگوں کے لئے کینتھرس اُونچی طاقت میں بہترین علاج ثابت ہو سکتی ہے۔ایسے لوگ جو جنسی تشدد پسند ہوں ان کے لئے بھی کینتھرس مفید ہے۔
======کونیم30======
کونیم میں مردوں میں خواہش بڑھی ہوئی ،لیکن طاقت کم ہوتی ہے۔جنسی عصابیت جس کے ساتھ سست ،کمزور ایستادگی ۔ جنسی بھوک کے دبنے کے بد نتائج۔خصیے سخت اور بڑھے ہوئے ہو ں تو کونیم دوا ہے۔اس میں بڑھاپے کی کمزوری،خصیوں میں دبلا پن۔فرحت پیدا کرنے والے اخراج منی کی بجائے پر درد اخراج منی پائی جائے۔لگاتار بڑھی ہوئی منی کے اخراجات۔یادداشت کمزورہوتی ہے۔کونیم کا مریض چڑچڑا اور بد مزاج ہو جاتا ہے ۔چھوٹی چھوٹی باتوں سے گھبرا جاتا ہے اور بے چینی اور اکتاہٹ کا اظہار کرتا ہے۔
=====جلسی میم30====
جلسی میم میں خود بخود اخراج منی یا دوران رفع حاجت اخراج منی ہوتا ہے۔ ڈھیلا پن اور کمزوری پائی جائے۔خصیوں میں کھینچنے والی دردیں اورشدید سستی ،کاہلی ،آنکھوں کے ارد گرد نیلے حلقے۔سر چکراتا ہے ،غنودگی،دماغی طور پرغلیظ۔ہر وقت گندے جنسی موضوع پر سوچتا رہتا ہے۔کمر درد ، سٹیفی سیگیریا میں جنسی زوال دیکھنے میں آتا ہے۔
=====گریفائٹس30=====
گریفائٹس میں عضو تناسل پلپلا،قبض کا شکار،ڈل نس،ڈھیلا پن اور پژمزدگی۔جسم کے واحد اعضاءمیں یا مسلز میں فالجی کیفیت ۔

=====لائیکوپوڈیم 6=====
لائیکوپوڈیم میں جوان مردوں میں نامردی جو مشت زنی اور بڑھتے ہوے جنسی فعل کے نتیجے میں ہو۔آلہ تناسل چھوٹا،ٹھنڈا،ڈھیلا،بوڑھے لوگوں میں جنسی خواہش لیکن نا مکمل ایستادگی۔ بغل گیری کے دوران نیندآ جائے ۔سرعت انزال جنسی طاقت اور خواہش کمزور ۔دماغی اور جسمانی کمزوری،نامردمی ، یادداشت کمزور۔اعضائے تناسلی ٹھنڈے۔پیشاب میں سرخ ریت۔تنہائی پسند نہیں کرتا۔چہرہ بشرہ پیلا یا مٹی کے رنگ کا۔اس کوبوڑھوں کی مرہم کہا جاتا ہے۔
=====نکس وامیکا30=====
نکس وامیکا میں مشت زنی کے بد اثرات پائے جاتے ہیں۔سر درد اور کمردردجو شراب نوشی یا کافی کے نتیجے میں آئیں،بد ہضمی یا گیسٹرک جھنجھلاہٹ۔صبح کی طرف بڑھتے وقت اخراج منی رات کے چوتھائی حصے میں نیند کا نہ آنا۔شدید اعصابیت اور چڑچڑا پن۔بیٹھ کر کام کرنے کے برے اثرات۔ایسی کمر درد جس کے ساتھ کمر کی ہڈی میں اری ٹیشن جنسی فعل کی زیادتی سے ہو”نکس وامیکا“ دوا ہے۔

=====پلسٹیلا 6====
پلسٹیلاکے اندرنزلاتی سوزش اور گاڑھے پیلے یا سبز اخراجات پائے جاتے ہیں۔یہ عورتوں میں مشت زنی کے برے اثرات میں ایک مفید دوا ہے۔خاص طور پرجب اس کے ساتھ لیکوریا بھی پایا جائے۔جنسی ہیجان کی وجہ سے ہسٹریا کا رجحان پایا جاتا ہے۔خاص طور پرایسی مریضائیں جن کے چہرے بشرہ کا رنگ ہلکا ہوتا ہے۔بلغمی اور نرم مزاج کا رجحان پایا جاتا ہے۔آسانی سے رونے لگ جانے والی ہوں۔ٹھنڈی ہونے کے باوجودعلامات میں بہتری کھلی ہوا میں آتی ہے۔

=====سلفر30=====
سلفر کا استعمال ایسے مریضوں میں ہوتا ہے جن سے گرمی کے کوندھے اُٹھتے ہیں۔سر کی چوٹی پر درداور گرمی۔جسم سے نکلے ہوئے پسینہ کی بوبرداشت نہ ہو۔نہانے سے نفرت۔کسی چیز سے خوشی حاصل نہیں ہوتا ، چڑچڑا۔جلد پر خارش۔سر کی چوٹی خشک بال خشک اور گیں۔پپوٹے سرخ۔مستقل قبض رفع حاجت کی مئوثر خواہش،مقعد میں جلن اور مسلسل درد،رات کو بستر پر پیشاب کر دینا۔عضو تناسل کے ارد گردبدبودار چربیلی رطوبت۔سلفر ہومیوپیتھی کی اینٹی سورک دوا ہے۔یہ ایک جبلی دوا ہے جس کا کسی دوسری دوا کے ساتھ استعمال اچھا ہوتا ہے۔

=====سیبل سیرولاٹا مدرٹنکچر =====÷
٭- ”سیبل سیرولوٹیم “بڑھے ہوئے پروسٹیٹ میں جس میں پیشاب کرنا مشکل ہو پیشاب بغیر کیتھیڈر کے نہ آئے۔اس صورت میں ”سیبل سیرولوٹیم کے پانچ قطرے صبح شام استعمال کریں مفید ہے۔مردوں میں جنسی فعل کو بہتر بنانے کے لئے جو جنسی فعل کی زیادتی کے نتیجے میں یا خاندانی بیماریوں کے نتیجے میں آئی کمزوری یا پروسٹیٹ گلینڈز کی سوزش کے نتیجے میں آئی کمزوری میں ہو تومدر ٹنکچر کے پانچ قطرے دن میں تین بار استعمال کریں۔
=====اگنس کاسٹس 3=====
پیشاب کی نالی سے زرد رنگ کا مواد خارج ہوتا ہے سوزاک کی وجہ سے اخراج، خصیے سرد سوجے ہوئے نامردی اعضائے تناسل سرد اور ڈھیلے ڈھالے ۔
اور بہت سی ادویات ہیں ۔
مزید ہومیو ہربل ہر قسم کی میڈیسن دستیاب ہیں
شوگر کے مریضوں میں مردانہ کمزوری کے لیے خصوصی کمپاونڈ کی شکل میں میڈیسن دستیاب ہیں
Muhammad Gulzar khan

29/06/2020

بری عادات کو روکنے کیلئے ہومیو پیتھک میڈیسن

1)تندی شہوت ،فحش کلامی ،فحش حرکات ،ہاتھ مسلسل اعضائے تناسل پر رکھتا ہے

1)Stramonium 30

2)بڑوں میں ہر وقت جنسی خیالات دماغ پر چھائے رہتے ہیں
2)Staphy sagria 30

3)غیر قدرتی جنسی بھوک اعضاء کی ذکی الحس ،کسی کا ہاتھ جسم پر لگنے سے شہوت بھڑک اٹھتی ہے اغلام کی تحریک ( لواطت )
3)Platina 30

4)جنسی جوش کو کم کرتی ہے
4)Sedum acre 6

5)ناقابل ضبط جنسی جوش شہوت انگیز جھٹکے ،شہوت انگیز خیالات
5)Originum 6

6)مشت زنی کی نہ رکنے والی خواہش ،شہوت انگیز خیالات اور خواب
6)Ustilago madis Q

7)یہ گھٹیا ذہنیت کی نشاندہی کرتی ہے جبکہ آدمی ایک عورت سے مطمئن نہیں ہوتا اور یکہ بعد دیگر بیویاں بدلتا ہے اپنی قریبی جاننے والی عورتوں پر بری نظر رکھتا اور گلی سے گزرنے والی عورتوں سے خواہشات نفسانی رکھتا ہے
یہ دوا برائی کرنے والوں( بدکاری ) کے لیے بھی ہے
7)Acid flouric 30
8)اس دوا کی مریض فحش کردار کا مالک ہوتا شہوت کی زیادتی ہوتی ہے اعضاء سے کھیلتا ہے اعضائے پوشیدہ کو ننگا کرتا ہے
8)Hyoscyamus 6

9)ذہن اور اعصابی نظام کی خرابی کی وجہ سے جنسی خیالات پر قابو نہیں پا سکتا جوان آدمیوں میں جذبات پر قابو پانے کی کوشش پر ایستادگیاں
9)Phosphorus 30

10)ایسی بچیاں جن کا جنسی جوش بڑھا ہوا ہو جس کی وجہ سے اپنے ناخن چباتی ہیں
10)Natrum mur 200

11)مشت زنی کی عادت پوری کرنے کے لئے مریض تنہائی کا خواہاں رہتا ہے ذہنی کمزور ہوتی ہے گھر کے اندر طیش میں بھرا ہوا ہوتا ہے
11)Bufo 30
اس کے علاوہ اور بہت ادویات ہیں

Muhammad Gulzar Khan

13/06/2020

(ھومیو ڈاکٹر بشیر اللّہ آف بنوں کی فیس بُک وال سے ان ہی کے الفاظ میں)

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
عنوان: کرونا وائرس (COVID-19) کے چارمشتبہ (suspected) کیسز اور اسکا کامیاب ہومیوپیتھک علاج۔ یہ آرٹیکل معززھومیو ڈاکثرز کی یاد دیہانی ( recalling) اور انفارمیشن کیلئے ھیں،

کیس نمبر1:
مریض کا نام سکندری صاحب۔اس مریض کی عمر 50 سال سے زائد ھے ۔ اسکو شدید ٹمپریچر اور سینے میں تنگی کا احساس ہو رہا تھا۔ اسے ایسا لگ رہا تھا جیسے سینے میں ھوا کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہو۔ گلے میں بھی تکلیف محسوس کر رہا تھا اور کبھی کبھی بخا ر کے دوران ہلکی سی ہذیانی کیفیت بھی طاری ہو جاتی۔ کبھی کبھی ھلکی خشک کھانسی بھی ھوتی۔ مریض منہ کے ذائقہ اور خصوصا سونگھنے کی حس کھو چکا تھا۔یہ مریض کئی دن سے لگاتار پین کلر ، اینٹی فیور اور ہا ئی اینٹی بائیوٹک استعمال کر رہا تھا لیکن کوئی چیز بھی ریلیف نہیں دے رہی تھی اور حالت دن بدن خراب ہو رہی تھی۔ آکسیجن کی کمی ، سینے میں تنگی، ہذیانی کیفیت اور خشک کھانسی کومدنظر رکھ کر مختلف اوقات میں 'برائی اونیا' 'بیلاڈونا' اور 'کاربو ویج-30' طاقت میں استعمال کیا گیا۔ 24 گھنٹے کے اندر اندر مریض نے راحت کی سانس لی اور اسکی مایوسی امید میں بدل گئی اور 72 گھنٹے کے بعد مریض تقریباً نارمل ہو گیا۔ اور اب بلکل سو فیصد ٹھیک ھے۔

کیس نمبر 2:

مریض کا نام ابراھم ولی- اس مریض کی عمر تقریباً 32-33 سال ہوگی ۔ اس مریض کو بخار اور جسم میں درد اور کریمپنگ محسوس ہو رہی تھی۔ سردی بھی کافی لگتی تھی۔ہلکا سا فلو بھی محسوس کر رہا تھا ۔میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ پیاس نہیں ہے ۔ بہر حال مریض جہاں پر کام کررہا تھا وہاں اسکا ایک ساتھی کرونا کا شکار ہوا تھا ۔ اسلئے اسکو بھی کافی خوف اور شک تھا کہ ایسا نہ ہو کہ اسے بھی یہ مرض لاحق ناہوا ہو۔میں نے مریض کے علامات کا تجزیہ کر کے ،سستی، فلو،سردی اور عدم پیاس کو مدنظر رکھ کر 'جلسیمیئم-30' اور علامات کے مطابق بخار، جسم اور ھڈیوں میں درد وغیرہ جیسے علامات پر مختلف اوقات میں 'یوپیٹرم پرف 30' کو دو دو قطرے زبان پر ڈال کر یا تھوڑے نیم گرم پانی میں ملا کر استعمال کروایا۔ اللہ کی کرم اور رحمت کی مدد سے مریض 24 گھنٹے کے اندر نہ صرف صحتیاب ہو گیا بلکہ اسکا خوف بھی ختم ہو گیا۔مریض کی اتنی تیزی سے صحت یابی میرےخیال اور توقع سے کہیں زیادہ تھی۔

کیس نمبر 3:
مریض کا نام اسلم خان اس مریض کی عمر تقریباً 35 سال ہوگی۔اس مریض کو سانس میں کافی تکلیف تھی۔ بات کرتے وقت سانس کافی پھول رہی تھی۔ گلے میں درد کے ساتھ ساتھ گلے کے غدود(Tonsils) بھی کافی بڑھ گئے تھے۔اسکو خشک کھانسی بھی لاحق تھی۔ مریض کو یہ تکلیف پچھلے 10-12 دن سے لاحق تھی۔ کافی اینٹی بائیوٹک اور ایلوپیتھک علاج کے باوجود کوئی خاص افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ ایلوپیتھک ادویات کسی قسم کا رسپانس نہیں دیتا۔ مریض مجھے علامات بتاتے ھوئے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ رہا تھا کہ اس کو پورا یقین ہے کہ اسکو کرونا وائرس کی انفکشن ہو چکی ہے۔اسکے ٹانسلز کے اوپر سفید تہہ دکھائی دے رہا تھا۔المختصر مریض ذہنی اور جسمانی طور پر کافی تکلیف محسوس کر رہا تھا۔ اسکےگلے کے غدود کی حساسیت اور سفید پکنے کی طرف مائل غدود کو مدنظر رکھ کر 'ہیپر سلف اور علامات کے مطابق مختلف اوقات میں خشک کھانسی، سینے اور سانس میں تنگی، حد سے زیادہ پریشانی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ مریض کی حالت گھمبیر ھونے کے باوجود وہ اپنے ڈیوٹی اور کاروبار سے چمٹا ھوا تھا، ایک دن کیلئے بھی ناغے کو تیار نہیں تھا، جیسے اسکو اپنی جان سے زیادہ اپنے کاروبار کی فکر لاحق ھو، اس پر برائی اونیا کا انتحاب کیاگیا۔36 گھنٹے کے اندر اندر مریض نے خوشی کے اظہار کے ساتھ کافی افاقے کی نوید سنائی اور تین دن بعد مریض تقریباً نارمل ہوگیا۔ اس نے بتایا کہ میری تکلیف ٹھیک ہو گئی ہے اور آپ کیلئے دل سے ڈھیر ساری دعائیں دی ہیں۔

کیس نمبر 4:
مریض کا نام غلام اعوان صاحب۔اس مریض کی عمر تقریباً 57 سال ہے۔ ایک سرکاری آفس میں کافی ذمہ دار پوسٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رھا ہے۔ 12-14 دن سے شدید بخار، جسم میں درد، گلے میں شدید درد، سانس میں تنگی کا احساس جیسے علامات کا شکار تھا۔ یہ مریض "کارڈیک انفارکشن" کا شکار بھی رہا ہے اور دل میں سٹنٹ بھی لگائے ہیں ۔ موجودہ بخار، گلے کی تکلیف اور سانس کی تنگی کیساتھ ساتھ سینے میں بائیں طرف درد کا بھی شکار تھا۔ اسے ایک طرف کرونا کا ڈر تھا تو دوسری طرف دل کے مقام پر درد کیوجہ سے اور موجودہ مرض کی شدت کیوجہ سے "کارڈیک اریسٹ" کا خوف تھا۔ ان تیرہ چودہ دنوں مریض نے نہ صرف بنوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کیا، بلکہ پشاور کے ماھر ڈاکٹروں سے بھی کافی علاج کیا لیکن کوئی بھی دوائی رسپانس نہیں دے رہی تھی۔شدید بخار اور گلے کی تکلیف کو مدنظر رکھ کر 'بیلاڈونا' اور مختلف اوقات میں علامات کے مطابق جیسے سینے میں تنگی اور درد، معمولی خشک کھانسی، بات کرنے سے تقریبا قاصر ،بات کرنے سے تکلیف میں اضافہ ھونا، سینے میں دل کے مقام پر بائیں طرف درد، سینے کی حالت کافی گھمبیر تھی 'فاسفورس-30' تجویز کی گئی۔مریض کی تکلیف میں 36 گھنٹے کے اندر افاقہ شروع ہو گیا۔ تین دن کے بعد 70 سے 80٪ تکلیف میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اب مریض مکمل سٹیبل ہے۔

ایک وضاحت یاران نکتہ داں کیلئے؛
کورونا وباء کی ابتدائی دنوں میں میرا یہ خیال تھا، کہ ارسنک البم، انفلوانزیم، جیلسمیم اور کیمفر میں سے کوئی دوا علامات کے مطابق ھر مریض کو کوور(cover) کریگی، لیکن وسیع مطالعے کے بعد مجھے محسوس ھوا کی برائی اونیا بطور "جینس ایپیڈیمکس" 85% مریضوں کیلئے کافی ھوگی، لیکن پریکٹیکل، عملی تجربات نے میرے ابتدائی سب توقعات کو غلط ثابت کیا اور مجھے مریضوں کی علامات اور کنڈیشن نے اس نتیجے پر پہنچایا کہ ھر مریض انفرادی طور پر علامات کے مطابق الگ دوا کا طلبگار ھے، جو ھومیو پیتھی کی انفرادیت، حسن اور امتیاز ھے۔
آپکا بھائی ڈاکٹر ںشیراللہ بنوں۔

28/02/2020

, a crown headed virus which is having a crown of like shining structure on its head as today's younger generation love to have such kind of crown on their heads. Sometime which can be made of golden colour, some time with brown, gray or blue and green, etc. Sometime fire like red like a crown of the c**k and which has become a fashion. This corona virus, which is presently in China only is having this kind of typical crown on its head and therefore has been given the name as the Noble Corona Virus. The first doctor of China who identified this new virus was held hostage and interrogated about the white and black since the authorities of considered him as if he is spreading the terror by reviving in news as breaking news kind.

Unfortunately this doctor of China whose name was Lee who identified this first as the scourge which is being attacking the nation was booked for the anti activities of nation. So this is a tragedy, in India also you may get such examples in many more in number.

However, apart from this that the health authorities of China are being using anti retroviral drugs for this new of China are those which Americans suggest for the AIDS and we all believe it as the medicine and which is another tragedy of our conventional medical system. Such as they can only proof it scientifically by doing experiment on some animals, whether birds or reptiles. Present scourge of SARS is restricted to China only in form of a molecular epidemiology, has not taken a shape of epidemic or pandemic yet. Sars is like influenza virus and once influenza or Sars like viruses if got entrance into the cell they then multiply and after killing the cells thousands of the off springs of those will emerge from them. This wave of new infection is called Secondary Viraemia since it causes a rise in body temperature and other ill feelings associated with the immune system efforts to curtail or kill the virus.

So my dear friends and the health agencies of our world including etc. Our conventional medication for the fever helps in staying these viruses in with the body, not lysing them out from within outward from within the body.

The influenza virus like corona contains ribo-nuclic acid ( ) and an envelope around the outside that is made from the cell membrane. This envelop has two types of protein in it (HN), both which are antigenic and from time to time makes major changes, which is called as antigenic shift. In the sense whether the influenza molecule which is or was in the swine has shifted to that particular bat or in that mysterious sea animal which was brought to the meat market of that province of China and which is still remain as the puzzle of the scientist of China.

So my dear friends what is science, whether science of medicine, which has come from the international pharmaceutical companies of our world and which are being certified by our beloved WHO or what? God knows! Influenza is a Mark of God's displeasure whether would come in form of swine flu or bird or even now the bat flu. If will transmitted from man to man then what would be going to happen. Probably our bosses of medicine may not be knowing this very fundamental fact.

Which means that so far the present form of corona is, still being restricted inside the China only not has been spread across the China. In every such kind of molecular epidemiology which often come from times to time after the intervals of every few years, may be 10 to 11, but do come in forms of such kind of molecular epidemiology which do remain restricted to that area only but do spread if, as per the God! Our conventional medical science fails here in understanding the mechanism of such epidemics, not endemics. SARS can be an endemic disease of China as chikungunia and swine flu have become endemic of India. The most surprising and striking feature of this new corona in China is this, that?

Why in this present scourge of corona, the children and old are safe, not elsewhere, in China too. This is the matter of concern and to think? But, such kinds of youth, most of them which are selfish, destructive and destroy, tear their cloth just to attract the opposite s*x for their fun, they like enjoying and dancing for the more fun and s*x. They don't like to follow the tradition (Sanskar) and particularly ungrateful to their partners. They are not kind towards animals also so they can eat anything from bat to lizards or frogs. This type of personality matches with the Homeopathic remedy Hispanica. In the proving of remedy, the fever comes with chill and heat with cold feet like a flu with body aches and then the fever becomes septic with sweats profusely then sepsis but if this is checked with conventional medicines of fever then this septic fever would cause gangrenous pneumonia and death which is happening.

So, whether Coronavirus is killing directly or our conventional medication for the fever and body aches is causing the death. By the way, this Tarentula Hispanica as per the doctrine of Homeopathy 'Likes to be treated by Like' and 'Likes can prevent Like' this could be the remedy as therapeutic and as preventive for this new generation which has this kind of mind. May God Bless this young generation.

BBC News, CNN CNN International, China Daily, Fox News, MSNBC, Euronews English Al Arabiya English Geo News Live NDTV India News Aaj Tak The New York Times The Guardian The Wall Street Journal The Times of India The Washington Times The Sydney Morning Herald People's Daily, China Global Times CCTV News18 India India Today, Zee News Indiatv.in Republic

25/02/2020

اب وقت آگیا ھے

دوستو !

🕷️ کرونا وائرس سے بچاؤ

صرف
ھومیوپیتھک طریقہ علاج میں ھے

Homeopathic Remedies to fight against
Coronavirus

آج کل کرونا وائرس کی دھشت دنیا بھر کے اخبارات و ٹی وی چینلز کا موضوع سخن بنی ھوئی ھے ۔
ویسے تو کرونا وائرس، جانوروں سے انسان میں منتقل ھوتا ھے لیکن اب کی بار یہ انسان کا بنا ھوا کرونا وائرس اس وجہ سے زیادہ خطرناک سمجھا جا رھا ھے کہ یہ ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ھونے کی صلاحیت بھی رکھتا ھے ۔اور اب اس کو airborne virus بھی declared کر دیا گیا ھے ۔جس کا مطلب یہ ھے کہ کرونا وائرس بذریعہ ھوا ایک جگہ سے دوسری جگہ ۔ شھر یا ملک بھی جاسکتا ھے ۔
یہی وجہ ھے کہ یہ وائرس چین کے ایک شھر سے نکل کر
اب تک دنیا کے کم و بیش 26 ممالک کا اپنی لپیٹ میں لے چکا ھے ۔
فکر کی بات یہ ھے کہ یہ بڑی آسانی سی کم وقت میں زیادہ لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رھا ھے ۔
لمحہ ء فکریہ یہ ھے کہ کرونا وائرس ھمارے پڑوسی ملک ایران تک پہنچ گیا ھے اور وھاں پر بھی اموات کی شروعات ھو چکی ھیں ۔

کرونا وائرس کی sign and symptoms کی معلومات زرائع ابلاغ سے آپ تک پہنچ ھی چکے ھونگی ۔ اسلئے ان پر وقت ضائع کیے بغیر ھم اس سے بچاؤ اور علاج کے متعلق آپ کو آگاہ کرتے ھیں ۔
دوستو!
کسی بھی بیماری سے بچاؤ کے رائج دو طریقے زیادہ مستعمل ھیں یعنی ایک تو یہ اس بیماری کی ویکسین استعمال کی جائے اور دوم یہ کہ اپنا دفاعی نظام یعنی immune system اتنا مضبوط و طاقتور بنا دیا جائے کہ بیماری کے جراثیم اس دروازے کے کو توڑنے میں کامیاب نہ ھو سکیں ۔
ہومیوپیتھی اس دوسرے طریقے کو ھی ترجیح دیتی ھے ۔

چنانچہ ۔
اب وقت آگیا ھے
کروناوائرس کے خلاف اپنا مدافعتی نظام مضبوط کرنے کیلئے آپ مندرجہ زیل ھومیوپیتھک ادویات کا استعمال فوری طورپر شروع کردیں ۔

1- Tuberculinm 1M

first dose of remedy 5 drops at bed time after cleaning mouth with simple water.

*- repeat the med in the same manner after 15

days and then after one month.

2- Aconite nap 200

one - two doses, weekly.

3- Ifluenzinum 200

one - two doses, weekly

اگر کسی پر کرونا وائرس کا حملہ ھو جاتا ھے تو ۔
1- Aconite 30
5 drops, 3 times

2- Arsenic Alb
5 drops 3 times

3- Gelsimium samp 30
5 drops 3 times

4- Influenzimum 200
5 drops daily, once a day.

5- Tinospora cardifolia ∅
15 drops in water ,3 times

6 - Tuberculinum 1M
5 drops, once a week

choice of potency depends upon the severity of the symptoms.

نوٹ : ان دواؤں کے استعمال کے ساتھ ساتھ ۔
حرمل ۔لوبان ۔مر مکی ۔گوند کندر کی دھونی گھر کے تمام کمروں میں دن میں کم از کم ایک بار ضرور دیا کریں ۔
گھر کے ھر کمرے میں نیم کے پتے بھی روزانہ تازہ لے کر 24 گھنٹے کے لیے رکھ دیا کریں ۔

خیر اندیش

سھیل لغاری

ڈاکٹر ھومیو 🌡️

07/02/2020

Routine remedies in homoeopathy.

کاسٹیکم آپریشن کے بعد پیشاب رک جانے کی معمول کی دوا ہے.
Dr. D.M. Foubiser.

انگلیوں کے سروں پہ چوٹ لگ جانے میں سب سے بہترین دوا ہائپریکم ہے .
Dr. E.A. Frrington.

ہائیو سائمس کا شمار آپریشن کے بعد ہچکی لگ جانے کی بہترین ادویات میں ہوتا ہے
Dr. E.A. Farrington.

ہائپریکم ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کی مرکزی دوا ہے .
Dr. D.M. Foubister.
سمفاہیٹم ہڈی کی چوٹ کے لیے .. اور جو ہڈی ٹوٹ جاے اس کو جورنے مین سب سے بیسٹ ہہے

بربیرس ولگ درد گردہ کی بہترین دوا مانی جاتی ہےDr. E. A. Farrington.

کولیسٹرینم کے بارے کہا جاتا ہے کہ یہ پتے کی پتھریوں کی مخصوص دوا ہے .
Dr. Pulford.

کالو سنتھس قولنجی دردوں کی بارہا آزمودہ دوا ہے
Dr. T.K. Moore.

پتہ کے درد میں کلکیریا کارب نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا .
Dr. R. Hughes.

دقت حیض میں میگ فاس اکثر و بیشتر کامیابی سے استمال کیجاتی ہے.
Dr. M.L.Tyler.

کسی بھی قسم کا جریان خون جو دل کی کسی بیماری کا نتیجہ ہو تو کیکٹس پر غور کیجیے.
Dr. E.B. Nash.

پنڈلیوں میں کڑل پڑنے کے عارضے میں کیوپرم کبھی فیل نہیں ہوتی..
Dr. Jousett.

بچے بار بار قے کریں تو آئرس کو نظر انداز مت کیجیے .,
Dr. C.G. Raue.

ضدی اور خود سر بچوں میں ٹیوبر کولینم عموما" مفید ثابت ہوتی ہے .
Dr. D.M. Foubister.

میں نے ایڈی نائیڈ کے 100 کیس صرف ٹیوبر کولینم سےشفا یاب کیے ہیں .
Dr. J.T. Kent.

پھیپھڑوں کے السرز کے مریض کالی کارب کے بغیر شاید ہی شفایاب ہوتے ہوں .
Dr. Hahnemann.

ہائیڈرنجیا ,پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش کی بہترین ادویات میں سے ایک ہے
Dr. A.H. Grimmer.

فلورک ایسڈ ٹائیفائیڈ بخار کے بعد بالوں کے بے تحاشا گرنے کی کامیاب دوا ہے .
Dr. C.M. Boger.

میں بڑی بڑی پھنسیوں کے علاج اور بچاو کیلیے آرنیکا تجویز کرتا ہوں .
Dr. Hahnemann.

نائیٹرک ایسڈ انٹی بائیو ٹک ادویات , خصو صا" Mycins کے استعمال سے اسہال کی مخصوص دوا ہے .
Dr. E.W. Hubbard.

سادہ کیل مہاسوں میں کالی برومیٹم سے زیادہ مفید دوا میرے علم میں نہیں ہے .
Dr. J.H. Clarke.

بچوں کے اکزما میں لائکو پوڈیم چوٹی کی دوا ہے .
Dr. Leon Renard.

بیسی لینم کو ھم بچوں کے کارنیا کے السر کی مخصوص دوا شمار کرتے ہیں .
Dr. M.L. Tyler.

موتیا کے بے شمار کیسز جو تیزی سے اندھے پن کی طرف بڑھ رہے تھے , کاسٹیکم کے استعمال سے رک گئے اور نظر بھی بہتر ہوگئی
Drs. Allen and Norton.

بنزوئک ایسڈ کی گاوٹ , نقرس کے علاج میں جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے .
Dr. C. Hering.

انٹم کروڈ کو جوڑوں کی ہئیت بدل دینے والے آرتھرائیٹس کی مخصوص دوا کہا جا سکتا ہے .
Dr. Schwartz.

ہائی بلڈ شوگر میں , شوگر آف ملک میں تیار شدہ یورینیم نیٹ کی تیسری طاقت کا پاوڈر 2-3 گرین صبح اور شام کھلایا جائے تو بہت جلد بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کم ہو جاتی ہے اور بعد ازاں بلڈ شوگر بھی اعتدال میں آجاتی ہے .
Dr. Bradford.

آرتھرائیٹس کے بہت سے کیس جو انٹم کروڈ سے ٹھیک ہوئے . ان مریضوں میں نمایاں علامت پیروں کے تلووں میں شدید تناو اور کھنچاو تھی.
Dr. E.B. Nash.

اپی کاک شیر خوار بچوں کے برونکائیٹس میں , بچوں کی بہترین دوست ہے .

07/02/2020

عوام کی خاطر
نشرِ مکرر
for the sake of public welfare

🕷️ کرونا وائرس سے بچاؤ
صرف
ھومیوپیتھک طریقہ علاج میں ھے

Homeopathic Remedies to fight against
Coronavirus

آج کل کرونا وائرس کی دھشت دنیا بھر کے اخبارات و ٹی وی چینلز کا موضوع سخن بنی ھوئی ھے ۔
ویسے تو کرونا وائرس، جانوروں سے انسان میں منتقل ھوتا ھے لیکن اب کی بار یہ انسان کا بنا ھوا کرونا وائرس اس وجہ سے زیادہ خطرناک سمجھا جا رھا ھے کہ یہ ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ھونے کی صلاحیت بھی رکھتا ھے ۔ جسکی وجہ سے یہ بڑی آسانی سی کم وقت میں زیادہ لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رھا ھے ۔

کرونا وائرس کی sign and symptoms کی معلومات زرائع ابلاغ سے آپ تک پہنچ ھی چکے ھونگی ۔ اسلئے ان پر وقت ضائع کیے بغیر ھم اس سے بچاؤ اور علاج کے متعلق آپ کو آگاہ کرتے ھیں ۔
دوستو!
کسی بھی بیماری سے بچاؤ کے رائج دو طریقے زیادہ مستعمل ھیں یعنی ایک تو یہ اس بیماری کی ویکسین استعمال کی جائے اور دوم یہ کہ اپنا دفاعی نظام یعنی immune system اتنا مضبوط و طاقتور بنا دیا جائے کہ بیماری کے جراثیم اس دروازے کے کو توڑنے میں کامیاب نہ ھو سکیں ۔
ہومیوپیتھی اس دوسرے طریقے کو ھی ترجیح دیتی ھے ۔

چنانچہ ۔ کروناوائرس کے خلاف اپنا مدافعتی نظام مضبوط کرنے کیلئے آپ مندرجہ زیل ادوت کا استعمال کریں ۔

1- Tuberculinm 1M

first dose of remedy 5 drops at bed time after cleaning mouth with simple water.

*- repeat the med in the same manner after 15

days and then after one month.

2- Aconite nap 200

one - two doses, weekly.

3- Ifluenzinum 200

one - two doses, weekly

اگر کسی پر کرونا وائرس کا حملہ ھو جاتا ھے تو ۔
1- Aconite 30
5 drops, 3 times

2- Arsenic Alb
5 drops 3 times

3- Gelsimium samp 30
5 drops 3 times

4- Influenzimum 200
5 drops daily, once a day.

5- Tinospora cardifolia ∅
15 drops in water ,3 times

choice of potency depends upon the severity of the symptoms.

خیر اندیش

سھیل لغاری

ڈاکٹر ھومیو 🌡️

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cure Homeo Clinics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share