04/10/2023
جو جیتا وہ سکندر
آج 4 اکتوبر 2023 کو پنجاب میں سنگل کبوتر کا مقابلہ صبح 6 بجے شروع ہو چکا ہے
پاکستان کے معروف چیمپیئن کھلاڑی استاد حسن لالی استاد مٹھو لالی کا مشہور زمانہ کبوتر
قیدی نمبر 804 المعروف اوور ٹائم جو کہ پپلاں بریڈ سے تعلق رکھتا ہے استاد امیر مختیار خان آف پپلاں کے کبوتروں میں سے ہے اوور ٹائم لا تعداد مرتبہ رات کو اندھیرے میں بیٹھتا رہتا ہے
استاد معین نواز گھمن آف
سیالکوٹ استاد اسجد چدھڑ حافظ آباد استاد میاں فیصل بھٹی جلال پور بھٹیاں استاد میاں فیصل آف فیصل آباد اؤر دیگر شوقین حضرات کے کبوتروں کے ساتھ اوور ٹائم کا مقابلہ ہے آوور ٹائم کی مثال ایسے ہے کہ پارس کے ساتھ جو چیز ٹچ ہو جائے وہ سونا ہو جاتی ہے آوور ٹائم کو پارس کا نام دیا جانا چاہیے کیونکہ ایک کبوتر کے مقابلہ کئی کبوتروں کے ساتھ طے ہو چکا ہے سب کے کبوتر اچھے ہیں
آج کا یہ مقابلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اسیل کبوتروں کے شوقین موجود ہیں ان سب کی نظریں آج کے اس مقابلے پر لگی ہوئی ہیں
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو
pakistan Highflying pigons group
Pakistan Pigeons Community Khushab
pakistan kabooter Club👈