Aseels Enthusiast

Aseels Enthusiast This page is for all birds & especially for aseel lovers all over Pakistan,in this page i will post
(5)

This is a page to guide you about pets especially Aseels, Hens and more. Follow us to watch treatment, cure, tips and tricks to keep your Hens healthy. Follow our youtube channel to watch such videos

https://www.youtube.com/channel/UC9SlDEMQjoNKEnTKnfLOthA

Small Brooder + Incubator for salewith egg traySize 1 x 1.5Rs. 2200/- onlyCheck out this listing on OLX!
13/10/2024

Small Brooder + Incubator for sale
with egg tray
Size 1 x 1.5
Rs. 2200/- only

Check out this listing on OLX!

Brooder plus incubator manual for sale with egg tray Size 1.5 feet 18 inch x 15 inch - Incubators

Looking for new homewith cage.Rs. 8000/- onlyCage size 3 x 1.5WhatsApp: 0334-5798398Rawalpindi
26/08/2024

Looking for new home
with cage.
Rs. 8000/- only
Cage size 3 x 1.5
WhatsApp: 0334-5798398
Rawalpindi

3 aseel cage for sale.Condition: UsedRs. 1200/- onlySir Syed Chowk, Rawalpindi WhatsApp: 0334-5798398
26/08/2024

3 aseel cage for sale.
Condition: Used
Rs. 1200/- only
Sir Syed Chowk, Rawalpindi
WhatsApp: 0334-5798398

🔘 ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی🇵🇰⛈️ :-🔹 آج صبح سے ہی مغربی ہواؤں کا طاقتور شدت کا سلسلہ ملک کہ شمالی حصوں پر اثر انداز ...
12/04/2024

🔘 ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی🇵🇰⛈️ :-

🔹 آج صبح سے ہی مغربی ہواؤں کا طاقتور شدت کا سلسلہ ملک کہ شمالی حصوں پر اثر انداز ہو چکا ہے۔ یے سلسلہ ملک کے چاروں صوبوں بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خواہ، کشمیر، گلگت بلدستان، بالائی، مغربی، جنوبی سندھ کے علاقوں کو متاثر کرے گا جس کے زیر اثر زبردست بارشیں اور ژالہ باری متوقع ہے۔ ایک کے بعد ایک ملک کو مغربی سلسلہ متاثر کرے گا۔ اس کا پہلا مرحلہ آج 12-15 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ دوسرا مرحلہ جو کہ پہلے والے سے بھی زیادہ طاقتور ہوگا یہ 16-20 اپریل کے دوران متاثر کرے گا۔ اس دوران شدید موسمیاتی حالات، غیر معمولی بارشیں، خصوصاََ ملک کے شمالی علاقوں کے دریاؤں, ندی نالوں میں سیلاب جبکہ بیشتر صوبوں میں اسمانی بجلیاں، 70-120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اندھیاں، ژالہ باری، موسلادھار بارشوں کے امکانات موجود ہیں۔ اس دوران پاکستان بھر کے چاروں صوبوں کے درجہ حرارت میں 6-10 °C اور شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر 10-16°C🥶 کمی انے کی توقع ہے۔ اپریل کے مہینے میں معمول سے زیادہ بارشیں انشاءاللہ

🔘 بلوچستان :-

🔴بلوچستان میں 12-20 اپریل کے درمیان مختلف حصوں میں اس اسپیل سے ہلکی/درمیانی سے موسلادھار بارشیں اور ژالہ باری کی توقع ہے۔۔۔ کوہ سلیمان، لورالائی ، توبہ اچکزئی ، خانوزئی ، کوژک ٹاپ ، کان مہتر زئی ، کوئٹہ ، زیارت ، پشین ، شیرانی ، قلعہ عبد اللہ ، قلعہ سیف اللہ ، ژوب ، چمن ، مسلم باغ ، مستونگ ، نوکنڈی ، دالبندین ، ہرنائی ، بارکھان ، چاغی ، کوہلو ، موسی خیل ، جعفرآباد ، نصیر آباد سمیت شمال ، شمال مغربی ، وسطی اور مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے بادل بننے کے امکانات ہیں ، جس کے سبب کہیں کہیں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع ، کچھ مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے جس سے شدید موسمی حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ خضدار ، سبی ، تربت ، واشک ، تمپ ، گوادر ، پسنی ، جیوانی ، اورماڑہ ، خاران ، آواران ، لسبیلہ ، ہنگول نیشنل پارک ، گوادر ، جیوانی میں زبردست بارشوں کے زیر اثر سیلابی صورتحال متوقع ہے۔

🔘 خیبرپختونخوا :-

🔴 خیبرپختونخوا میں 12-20 اپریل کے دوران پہاڑوں پر شدید برف باری اور بیشتر علاقوں میں زبردست بارشیں متوقع ہیں۔ کوہستان اور دیر ( بالائی اور زیریں) ، بونیر ، تورغر ، شانگلہ ، صوابی ، بٹگرام ، ہری پور ، ایبٹ آباد ، سوات ، مانسہرہ ، ناران ، کاغان ، کالام ، شوگران ، چترال ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، بالا کوٹ ، چارسدہ ، مردان ، کوہاٹ ، نوشہرہ ، باجوڑ ، کرم ، وزیرستان ، خیبر ، مہمند ، اورکزئی ، ہنگو ، کڑک ، بنوں ، لکی مروت ، ٹانک ، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے بادل/طوفان بننے کے امکانات ہیں ، جس کے سبب کہیں کہیں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع ، بیشتر مقامات پر موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے ۔

🔘 گلگت اور کشمیر :-

🔴 گلگت اور کشمیر میں 12-20 اپریل کے درمیان شدید موسمیاتی حالات رونما ہوں گے، موسم مطلع آبر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ گرج چمک کیساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے اور بیشتر مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بھی امکانات۔ ساتھ پہاڑوں پر زبردست برف باری کا امکان جن میں بابو سر ، جگلوٹ ، دیامیر ، شندور ، غذر ، گوپس ، یاسین ، چلاس ، نانگا پربت ، استور ، گلگت ، روندو ، ہنزہ ، نگر ، خرمنگ ، دیوسائی ، اسکردو ، شیگر ، تنگیر ، پونچھ ، نکیال ، کھوئی رٹہ ، برنالہ ، بھمبھر ، افتخار آباد ، پیر گلی ، میرپور ، تتہ پانی ، راولاکوٹ ، پلندری ، چکوٹھی ، گڑھی دوپٹہ ، دھیر کوٹ ، نوسیری ، لیپا ، نیلم ، کوٹلی ، مظفرآباد ، ہٹیاں بالا ، حویلی سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دیگر حصوں ، جموں ، سامبا ، کاٹھوا ، ادھامپور ، ریاسی ، راجوڑی ، دودا ، کشتواڑ ، اننت ناگ ، پلوامہ ، شوپیاں ، بڈگام ، کلگام ، باندیپور اور ارد گرد کے علاقے شامل ہیں۔

🔘 پنجاب :-

🔵 پنجاب کے بیشتر علاقوں میں 12-20 اپریل کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، چکوال ، تلہ گنگ ، کھیوڑہ ، ٹیکسلا ، سیالکوٹ ، مری ، گلیات ، نارووال ، ڈسکہ ، پسرور ، گجرات ، گجرانوالہ ، جہلم ، کھاریاں ، حافظ آباد ، فتح جنگ ، پنڈی گھیب ، پنڈی بھٹیاں ، سرگودھا ، خوشاب ، جوہر آباد ، میانوالی سمیت شمالی و کچھ مغربی پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کے بادل/طوفان بننے کے امکانات ہیں ، جس کے سبب تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ درمیانی سے تیز بارش اور ژالہ باری متوقع ۔

🔴 مریدکے ، وزیر آباد ، شاہ کوٹ ، فیصل آباد ، جڑانوالہ ، سانگلہ ہل ، چنیوٹ ، جھنگ سمندری ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، گوجرہ ، لاہور ، قصور ، اوکاڑہ ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، کامونکی ، منڈی بہاوالدین سمیت مشرقی و وسطی پنجاب میں کہیں کہیں گرج چمک کے بادل/طوفان بننے اور تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ درمیانی بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں ۔

🔴 پاکپتن ، عارف والا ، چیچہ وطنی ، میاں چنوں ، ساہیوال ، کوٹ سلطان ، کوٹ ادو ، تونسہ ، کوٹ قیصرانی ، حاجی پور ، ڈیرہ غازی خان ، فورٹ منرو ، فاضل پور ، مظفرگڑھ ، جام پور ، شجاع آباد ، ملتان ، خانیوال ، دنیا پور ، وہاڑی ، رنگ پور ، شور کوٹ ، میاں چنوں ، چیچہ وطنی ، میلسی ، بورے والا ، عارف والا ، دیپالپور ، پاکپتن ، بہاولپور ، بہاولنگر ، حاصل پور ، فورٹ عباس ، احمد پور شرقیہ ، لیاقت پور ، خانپور ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، لودھراں سمیت صوبہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے بادل بننے کے امکانات ہیں ، جس کے سبب چند ایک مقامات پر تیز ہوائیں ، گرج چمک کیساتھ ہلکی سے درمیانی/تیز بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں۔

🔘 سندھ :-

🔴 #سندھ کے بیشتر علاقوں خصوصا زیریں سندھ میں میں 13-20 اپریل کے دوران مغربی سلسلے کے زیر اثر قمبر, شہدادکوٹ، لاڑکانہ، خیرپور، مورو ، گورکھ ہل اسٹیشن، سکھر، گھوٹکی، کشمور، شکارپور، گھوٹکی، روہڑی، جیکب آباد، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد، دادو، شہداد پور ، بھٹ شاہ، جامشورو، سانگھڑ، نوری اباد، تھانہ بولا خان #حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈوالایار، ٹنڈو محمد خان، میرپور خاص اور عمرکوٹ اضلاع میں تیز آندھی/گرج چمک کے ساتھ تیز سے درمیانی بارش کا امکان اور کچھ مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان موجود رہے گا جبکہ تھرپارکر، بدین، #ٹھٹھہ،گھارو، سجاول کے اضلاع اور #کراچی ڈویژن کہ شمال اور شمال مشرقی مضافاتی علاقے جیسے بحریہ ٹاؤن، گڈاپ کوٹیرو، سرجانی، ڈی ایچ اے، نارتھ ناظم اباد، گلشن حدید اور ارد گرد تیز آندھی/گرج چمک کے ساتھ ہلکی/ درمیانی سے شدید موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران ژالہ باری کے بھی امکانات موجود رہیں گے زیادہ تر علاقوں میں۔

🔳 انتباہ⚠️ :
⭐باقی یہ مت سمجھئے گا کہ روز کی بنیاد پر بارش ہوگی اور نہ ہی ایسا ہے کہ ہر علاقے کو بارش ملے گی ہاں 12-20 اپریل کے دوران ہر علاقے کو ایک سے دو بارشیں مل سکتی ہے۔ ان بارشوں میں آندھی اور ژالہ باری متوقع ہے جو کہ کچے مکان اور کھڑی فصلوں، اور جو کسان حضرات گندم کی کٹائی کر رہے ان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، اس دوران اسمانی بجلیاں بھی ہوں گے تو لہذا کھلے اسمانوں پر اپنے بچوں سمیت نہ جائیں بلکہ گھر میں محفوظ رہیں۔ کچھ علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے زیر اب ا سکتے۔

🔹باقی اللہ پاک بہتر جانتے ہیں بیشک۔ مزید اپڈیٹس کے لئے پیج فولو کرلیں۔۔

And : Engr Huzefa Ali

Pakistan Weather Information

 :😍🐓🔴Murgha bohat vip hai Begum Aseel hai, 8 months age hai, Vaccinated hai, apni jawani ki peak par hai ior moulting ya...
08/02/2024

:😍🐓
🔴Murgha bohat vip hai Begum Aseel hai, 8 months age hai, Vaccinated hai, apni jawani ki peak par hai ior moulting yani nai par bhi nikal raha. Zabardast cheez ban sakti hai. Khana peena bhi zabardast kar raha.Video available

🔴Location: Wadu Wah Road, Qasimabad, Hyderabad

🔴For Price And Details: 03473855742

 :♥️تمام دوست و احباب اور میمبرز کو شب معراج کی بابرکت رات مبارک ہو۔ اللہ تعالی کے حضور التماس ہے کہ اس بابرکت رات کی گز...
07/02/2024

:♥️
تمام دوست و احباب اور میمبرز کو شب معراج کی بابرکت رات مبارک ہو۔ اللہ تعالی کے حضور التماس ہے کہ اس بابرکت رات کی گزرتی ساعات میں اس گنہگار بندے کی اس تحریر کو قبولیت عطا فرمائے، اے رب امرت! بےشک تو دلوں کے راز خوب جانتا ہے اور ہمارے ہر عمل سے مکمل آگاہ ہے، ہر شے تیرے حضور عاجز ہے مجال ہے کہ کوئی پہ بھی ترے حکم کے بغیر سرگ سکے۔یہ زندگی اگر لاکھوں برس کی بھی ہو جائے مگر آخر اس نے اپنے انجام کو پہنچنا ہے اور تیرے حضور پیش ہوتا ہے یا باری تعالیٰ! ہمیں ان اعمال کے کرنے کی توفیق عطا کر جو ہمیں تیرے حضور سرخرو کرسکیں اور ان اعمال سے بچالے جن کے انجام دینے سے ہم شرمندہ ہیں۔امین🤲

:

 :😍🐓🔴Murgha bohat vip hai, 2.5 years age hai, Vaccinated hai, Zabardast breeding kar raha hai sath me fight bhi. apni ja...
05/02/2024

:😍🐓
🔴Murgha bohat vip hai, 2.5 years age hai, Vaccinated hai, Zabardast breeding kar raha hai sath me fight bhi. apni jawani ki peak par hai ior moulting yani nai par bhi nikal choka. Zabardast cheez ban sakti hai. Khana peena bhi zabardast kar raha. price final hai.

🔴Location: Wadu Wah Road, Qasimabad, Hyderabad

🔴For Price And Details: 03473855742

05/01/2024

Address

House No:103, Block No:A3, Street No:9, Unit No:10, Bismillah City
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseels Enthusiast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseels Enthusiast:

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services