Dhani and Fatejhangi bulls

ہاں بھائیوں۔کتنے پیسے لئے قسائ نے۔
18/06/2024

ہاں بھائیوں۔کتنے پیسے لئے قسائ نے۔

17/06/2024

عید الاضحی مبارک!

دھنی اور فتح جنگی بیل پیج کے ایڈمن کی حیثیت سے، میں آپ اور آپ کے اہل خانہ کو خوشیوں اور برکتوں بھری عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خاص موقع آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، خوشحالی اور بے شمار خوشگوار لمحے لے کر آئے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری سیزن کی کوریج پسند آئی ہوگی۔ خوشیوں سے لطف اندوز ہوں، اور آپ کی قربانیاں قبول ہوں۔

Copy From Ali sheikh i15 mandi today condition (5:30 am )abi pora din baki hai aur bopari maal bech ker ja b chukybhatta...
16/06/2024

Copy From Ali sheikh
i15 mandi today condition (5:30 am )abi pora din baki hai aur bopari maal bech ker ja b chuky
bhatta chowk
sangjani
tarlai
zia masjid stop
har jagah janwar bech ker bopari wapis ja rahy

Don't be fooled by social media postsDon't be ashamed in purchasing animal in budget.It is compulsory that you purchase ...
15/06/2024

Don't be fooled by social media posts

Don't be ashamed in purchasing animal in budget.

It is compulsory that you purchase the best animal in your budget
But it's not compulsory to meet society standards.

It's meaningless to empress other except Allah.

Buy an animal which is in your budget.
You don't need to impress others you just need to impress Allah.

Read The Quranic reference to Qurbani found in Surah Al-Hajj where Allah (SWT) says,
(22:37) Neither their flesh reaches Allah nor their blood; it is your piety that reaches Him. He has subjected these animals (to you) that you may magnify Allah for the guidance He has bestowed upon you.

500k demand in Bhatta chowk Mandi 😲 Your Thoughts?
14/06/2024

500k demand in Bhatta chowk Mandi 😲
Your Thoughts?

Kohan Beauty in Bhatta Chowk Mandi
12/06/2024

Kohan Beauty in Bhatta Chowk Mandi

Demand 450k in Bhatta chowk mandi
10/06/2024

Demand 450k in Bhatta chowk mandi

TAG MARO APNA SANGIO KODhani and Fatejhangi bulls
09/06/2024

TAG MARO APNA SANGIO KO

Dhani and Fatejhangi bulls
















ہاں جی۔دسو دوستوں
08/06/2024

ہاں جی۔دسو دوستوں

اللہ تعالٰی کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے توتمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے اسی طرح اللہ نے جان...
08/06/2024

اللہ تعالٰی کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے توتمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے اسی طرح اللہ نے جانوروں کو تمہارا مطیع کر دیا ہے کہ تم اس کی راہنمائی کے شکریئے میں اس کی بڑائیاں بیان کرو ، اور نیک لوگوں کو خوشخبری سنا دیجئے

ذی الحج کا چاند نظر آگیا عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی ♥️
08/06/2024

ذی الحج کا چاند نظر آگیا عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی ♥️

شوقینو حاضری لگواو ❤️
02/06/2024

شوقینو حاضری لگواو ❤️

01/06/2024

Bhatta chowk mandi

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور  لوگوں کو اچھا لگیں اپنے جانور کی نمائش کرنانہ ی...
30/05/2024

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو اچھا لگیں اپنے جانور کی نمائش کرنا
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں
بروز محشر اگر یہ اپ کی شکایت کر دے تو سوچو اپ کا کیا بنے گا خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں
{{ زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا }}

27/05/2024

Mandi Updates:

دوستو، بھٹہ چوک منڈی کا ٹینڈر ہو گیا ہے۔ ٹینڈر 15 کروڑ کا ہوا ہے۔ آج سے منڈی کا کام شروع ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔

جب  سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں  اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،  "یہ توکھیل ہے!   اور جب ڈینمار...
26/05/2024

جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،
"یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں.
(یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار ( مھرجان) ہے! اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں
وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب! اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے ہیں
کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو
اور انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو
سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.
منقول

20/05/2024

قربانی کے جانور مہنگے ہونے کی وجہ

عیدالاضحی قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس سال قربانی کے جانور مہنگے ہونے کی بنیادی وجہ گوشت کی برآمدات ہیں۔ بڑی تعداد میں گوشت دوسرے ممالک کو بھیجا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مقامی سطح پر جانوروں کی کمی کا سامنا ہے۔

سلاٹر ہاؤسز والے عام لوگوں سے جانور 1200 سے 1300 روپے فی کلو کے حساب سے خرید رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے منڈیوں میں جانور کم آ رہے ہیں اور ان کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ اس صورت حال نے عام لوگوں کے لیے قربانی کرنا مشکل بنا دیا ہے۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے اور ہمیں قربانی کے فریضے کو احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس صورت حال سے آگاہ ہو سکیں۔
Dhani and Fatejhangi bulls
















20/05/2024

Jo bhai Apna shok ki vedios upload kerwana chahta hain toh vedios inbox kar dein. Shukria

18/05/2024

09/05/2024

Breaking News:

Moeen Khan has secured the contract for Bhatta Chowk Market, and the official opening of the market is scheduled for May 30th.

There is a possibility that Raja Zahid and Co. might obtain the contract for the I-15 Islamabad Market.

30/04/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 M Ijaz Jani Jni, Muhammad Ali, Usman Mehmood, Ikram Khalid Ikram Khalid, Ahmed Javed, Sikandar Shah, Haris Bilal, Imtiaz Khan, Malik Tayyab, Suneel Kumar

Just Imagine this view from your bedroom 🥺❤️
23/04/2024

Just Imagine this view from your bedroom 🥺❤️

❤️Alhamdulliah ❤️Qurbani 2k23Allah pak sb musalmano ki qurbania qabool farmae.
28/06/2023

❤️Alhamdulliah ❤️
Qurbani 2k23
Allah pak sb musalmano ki qurbania qabool farmae.

22/06/2023

mandi opening

Ronkein ❤️Like karo jo poora saal in days ka wait kerta h
17/06/2023

Ronkein ❤️
Like karo jo poora saal in days ka wait kerta h

Kohaan💕Kohan lovers like kero ❤️
16/06/2023

Kohaan💕
Kohan lovers like kero ❤️

16/06/2023

Beauty in

10/06/2023

🔥Nakhra🔥
Say MashaAllah plz

18/05/2023




اسلام و علیکم!
بھاٹہ چوک منڈی کا ٹھیکہ (8) آٹھ کڑوڑ (95)پچانوے لاکھ میں مدثراور معین خان نےلے لیا ہے. یادرہے کہ پچھلے سال بھی ٹھیکہ معین خان نے لیا تھا جوکہ شیخ وہاب کے ساتھ پارٹنر شپ پہ تھا. ٹیکس وغیرہ ڈال کر یہ ٹیھکہ تقریباً (9) نو کڑوڑ (90)نوے لاکھ بن جاۓگا

06/10/2022

Athra ❤️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhani and Fatejhangi bulls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Islamabad

Show All

You may also like