Dairy & fattening veternairy sevices and consultancy

Dairy & fattening veternairy sevices and consultancy Dr Usman dairy & fattening consultant Dr. Usman Nasir
(1)

15/04/2022
Hyper thermia treatment at jhang
13/03/2022

Hyper thermia treatment at jhang

Today "Zora's" German shepherd check up at D-17 Islamabad... tick's & flea's treatment or also front line spray done.Dr ...
06/03/2022

Today "Zora's" German shepherd check up at D-17 Islamabad... tick's & flea's treatment or also front line spray done.

Dr Muhammad Usman Nasir
Contact no:
0312-7453310.
0341-1479606.

05/03/2022

Treatment of "Babesiosis" tick fever cow gets lamn & weakness or getting down day by day so supportive treatment given her # Anmol dairy farm .....
Dr Muhammad Usman Nasir..
0312-7453310

05/03/2022

Lumpy skin disease (L*D)
یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکین ڈیزیز وائرس ہے(L*DV)

افریقا، یورپ، اسرائیل، بھارت اور افغانستان میں لاکھوں مویشیوں کی ہلاکت اور لائیوسٹاک انڈسٹری کی تباہی کا سبب بننے والا وائرس لمپی اسکن ڈیزیز کراچی پہنچ گیا۔

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر کے مطابق کراچی کے باڑوں میں یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور بیماری کی روک تھام کے لیے سرکاری سطح پر معاونت اور اقدامات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ 2ماہ میں یہ بیماری پورے سندھ میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیزی سے خطرناک بیماری پھیلنے کے باوجود صوبائی محکمہ لائیو اسٹاک فعال نہ ہونا تشویشناک ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جانوروں کی سندھ اور کراچی سے نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کی جائے اور فارمرز کو درآمدی ویکسین فراہم کی جائے تاکہ دیگر علاقوں میں گانٹھ کی جلد کی بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
لمپنی اسکن ڈیزیز کا وائرس متاثرہ جانور کے تھوک اور مکھیوں , مچھروں یا دیگر حشرات کیڑے مکڑوں کے کاٹنے سے صحت مند جانروں میں بھی پھیل سکتا ہے یہاں تک کے ایک جانوروں کا ایک جگہ خوراک کھانے ،ایک کھرلی میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے،،
اور اس لیے جانوروں کو ذبح کرکے گوشت استعمال کرنے میں انسانی صحت کو بھی خطرات لاحق ہیں۔
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ جو مویشی دیگر شہروں سے کراچی لائے جارہے ہیں یا کراچی سے باہر جارہے ہیں انہیں 15روز تک قرنطینہ کیا جائے اور بیمار جانور کے اردگرد 50 کلومیٹر تک ویکسین کی مہم چلائی جائے۔
پاکستان میں مویشیوں کی اس نئی بیماری سے فارمرز کو بھی آگہی نہیں جبکہ مقامی سطح پر کوئی ویکسین بھی دستیاب نہیں ہے جس سے لائیو اسٹاک شعبہ کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

علامات
بخار
آنکھوں سے پانی آنا
ناک سے پانی آنا
لمف نوڈ کا پھول جانا
بھوک کم ہونا
دودھ کے پیداوار کم ہو جانا جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری
جانور کا دباؤ کا شکار ہوجانا جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر،حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں

علاج،،
یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے

احتیاطی تدابیر::
بیمار جانوروں کو الگ باندھیں
دوسرے جگہ سے جانور آپنے فارم پر مت لائیں
نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں
فارم میں مکھیوں اور مچھر کے لیے سپرے کریں
جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں
اور power_kill دوائی خھالی برتن میں ڈال کر جانوروں سے کچھ فاصلے پر رکھیں
خوراک اور پانی کے کهرلی کو صاف صاف رکھیں
Dr Muhammad Usman Nasir
0312-7453310
0341-1479606

Artificial insemination  # D-17 #
03/03/2022

Artificial insemination # D-17 #

03/03/2022

❣️❣️ Say " Masha Allah " ❣️❣️

❣️Artificial insemination in buffalo at khan dairy & cattle farm ❣️
03/03/2022

❣️Artificial insemination in buffalo at khan dairy & cattle farm ❣️

Today visit Khan dairy & horse farm  # D-17 Islamabad
03/03/2022

Today visit Khan dairy & horse farm # D-17 Islamabad

Today pregnancy diagnos at  # Khalis Dairy  # Islamabad...D-18 #
03/03/2022

Today pregnancy diagnos at # Khalis Dairy # Islamabad...D-18 #

 #کوئی بھی  #جاندار کھائی جانے والی خوراک کو سب سے پہلے اپنے زندہ رہنے یعنی  جسمانی افعال (Maintenance) کے لیے استعمال ک...
03/03/2022

#کوئی بھی #جاندار کھائی جانے والی خوراک کو سب سے پہلے اپنے زندہ رہنے یعنی
جسمانی افعال (Maintenance) کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھر اگر خوراک سے حاصل ہونے والی توانائی جسمانی افعال (سانس لینا, کھانا پینا, چلنا, خوراک ہضم ) کو سرانجام دینے کے لیے توانائی سے زیادہ ہے تو جانور اسے نشوونما اور پیداوار یعنی دودھ، گوشت (Production) کے لیے استعمال کریں گے۔

اب اگر کھائی جانے والی خوراک ان دونوں کاموں سے زائد ہے تو پھر جانور تولید (Reproduction) کے لیے استعمال کرے گا۔ یعنی تیسرے اور آخری نمبر پر تولیدی نظام کی باری آتی ہے

یہ اصول قدرت کا ہے اور ہر زی روح پر لاگو ہوتا ہے۔
1-Maintenance
2- Production
3-Reproduction
جانور کی تولیدی صحت کا دارومدار جانور کی اچھی جسمانی صحت پر منحصر ہے۔
اگر ایک اچھا نسل والا جانور خوراک کی کمی یا غیر متوازن خوراک کی وجہ سے دودھ کی پیداوار کم کر دیتا ہے تو اس سے پہلے ہی اس کا تولیدی نظام اپنا کام کرنا کم کر چکا ہوگا۔ یعنی ناقص خوراک کا اثر پہلے اس کے تولیدی نظام کو متاثر کرے گا Reproduction پھر اس کی پیداوار، یعنی دودھ گوشت Production کو متاثر کرے گا اور پھر اس کی صحت Maintenance کو متاثر کرے گا۔ صحت میں کمی سے پہلے ہی جانور کا تولیدی نظام متاثر ہوچکا ہوگا۔

آج سے انشاءاللہ فارمنگ کی ا ب پ - ABC
کا نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا جائے- فارمنگ کا بلکل بنیادی علم، ہو سکتا ہے آپ کو یہ پہلے سے پتا ہو, لیکن کوشش ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلا
Dr Muhammad Usman Nasir
0312-7453310
0341-1479606

جانوروں کو دوطرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے*1. اندرونی ڈیورمنگ**2. بیرونی ڈیورمنگ*جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں۔ان ک...
02/03/2022

جانوروں کو دوطرح کی ڈیورمنگ کی ضرورت ہوتی ہے
*1. اندرونی ڈیورمنگ*
*2. بیرونی ڈیورمنگ*

جانوروں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں۔ان کیڑوں کی وجہ سے ان کی جسمانی صحت کمزور ہوتی ہے دودھ اور گوشت کی پیداور میں کمی آجاتی ہے۔
جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں
*١۔ اندورنی کیڑے*
*٢۔ بیرونی کیڑے*

*اندرونی کیڑے*. یہ گول چپٹے فیتانما وار اور لمبے ہوتے ہیں
انکی موجودگی کی نشانیاں درج ذیل ہیں۔
1. گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
2. آنکھوں سے پانی اور گند
3. سستی ہو جانا
4. جانور کا سوکھ جانا
5. جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
6. جوڑوں پر ورم آنا
بالو ں کا جڑنا
7. جلد کردری ہونا
اگر یہ نشیانیاں ہیں تو جان ور کی ڈیورمنگ کریں۔ یعنی کیڑے مار دوا پلائیں ۔اچھا طریقہ جانور کو جتنی دوائی دینی ہے ۔اتنا ہانی ملا لیں ۔تو جانور کو نگلنے میں آسانی رہتی ہے۔
*بیرونی ڈیورمنگ*
چیچڑ . جوئیں . پسو
اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چیک کرتے رہیں
1. جانور کاکھجلی کرنا
2. جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
3. جانور کے جسم سے خون کا سمنا
بیرونی ڈیورمنگ کے لیے اچھی دوا کا انتخاب کریں ۔بیرونی ڈیوارمنگ ہمیشہ ٹھنڈی کرکے اور ٹھنڈے وقت عموما شام کے وقت لگاٸیں ایک دفعہ کرنے کے 14 دن کے بعد دوبارہ بیرونی ڈیورمنگ کریں ۔پھر ہر دفعہ یہ عمل تین ماہ بعد دوہرانا ضروری ہے
*اندرونی ڈیوارمنگ*
اندرونی ڈیورمنگ کی دوا کو بہتر ہے صبح کے وقت جب جانور خالی پیٹ ہو اس وقت پلا دیں اور 2 گھنٹے تک کھانے کو کچھ نہ دیا جاٸے اس طرح اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔
ڈیورمنگ کی دوائی پلانے کے بعد عموما موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں یہ خود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں پھر 14 دن کے بعد دوبارہ ڈیورمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈیورمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ کرتے ہیں
جب ڈیورمنگ مکمل ہو جائے تو
تین مہینے کے وقفے سے ڈیورمنگ کرتے رہیں۔ اور ہر ڈیورمر تبدیل کریں بار بار ایک ہی دواٸی نہ پلاٸیں ورنہ اس کا اثر ختم ہو جاٸے گا اور رزلٹ نہیں دے گی۔
*نوٹ* : اگر جانور گبھن ہو تو ماہر حیوانات سے مشورے لے کر ڈیورمنگ کریں ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
For more information must visit us & also like our page.....

Dr Muhammad Usman Nasir.
0312-7453310
0341-1479606..

Address

Islamabad, D-17
Islamabad
143001

Telephone

+923411479606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairy & fattening veternairy sevices and consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dairy & fattening veternairy sevices and consultancy:

Share

Category